Pinned

موسموں کے چہروں سے زردیاں نہیں جاتی پھول کیوں نہیں لگتے خوشنما نہیں معلوم ہم فراز شعروں سے دل کے زخم بھرتے ہیں کیا کریں مسیحا کو جب دوا نہیں معلوم

Tweet Image 1

سردیوں میں سنگل لوگ قہوہ ذوق شوق سے پیتے ہیں، کیونکہ اس میں وٹامن Gf ہوتا ہے۔۔ 😂😜😅

Tweet Image 1

کسی نے ہمیں کبھی راستہ نہیں دکھایا، ہم نے سب کچھ تجربے اور غلطی سے سیکھا۔ دنیا کی سب سے خوبصورت اور بہترین انجینئرنگ یہ ہے کہ مایوسی کے دریا پر اُمید کا پُل بنا لیا جائے۔

Tweet Image 1

Good morning and have a nice day dear friends

Tweet Image 1

مجھے تو کوئ یہ بھی نہیں کہتا 🫣🫢🥳 کہاں تھی پگلی کب سے یاد کر رہا ہوں تمہیں 😁

Tweet Image 1

Salam to all frandz bare mehrabani mare hae post pai like our comment karo warna per mai hafa ho jawonge our sat sat mojy fallow be kar leta karo thank u frndzzzz

Tweet Image 1

Good evning frndz

Tweet Image 1

Salam to alllllll my dear frands

Tweet Image 1

Good evning frndzz

Tweet Image 1

Good evning frndz


" تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اُسے دوبارہ تنہا کر دینا، بہت اذیت ناک ہے۔"🖤_

Tweet Image 1

کبھی ایسا بھی ہو روبرو تم بیٹھو ۔۔۔❤

Tweet Image 1

میں چائے کی پتی بنو تم چینی کے دانے ہائے کوئی تو ملا دے ہمیں چائے کے بہانے تم میں اور اک کپ چائے..

Tweet Image 1

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦u 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦*𝐆𝐎𝐎𝐃 𝐌𝐎𝐑𝐍𝐈𝐍𝐆🌞 _*🌺🤝🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*💐*_ *🌻صبح☕بــخیـر زندگی ☕🌹 🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّ

Tweet Image 1

"یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔ لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔" 🍁

Tweet Image 1

زندگی میں کبھی بھی لوگوں کی باتوں پر دھیان نہیں دو ورنہ آگے نہیں بڑھ پاو گے کیونکہ لوگ وہی سوچتے ہیں جو اپنے گھر کے ماحول میں دیکھتے ہیں 💯💯✅

Tweet Image 1

سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤

Tweet Image 1

*_جو members ری ایکٹ نہیں کرتے ۔ آج ان کی کلاس ہے ۔ ان کو سکھایا جاۓ گا کہ کیسے ری ایکٹ کرنا ہے ۔ تو شاباش جلدی جلدی کلاس میں آجاۓ_* ۔ 😅

Tweet Image 1

یہ پھول ان میمبرز کے لیے جو میری پوسٹ پے نہیں آتے 😂

Tweet Image 1

بے سکونی بڑھ جائے تو عبادت کا وقت بڑھا دو اور ﷲ سے بات کرو اور اپنے دکھ کا مداوا اسی سے مانگو وہ ہی رحیم و کریم ہے❤️

Tweet Image 1

ہمتِ التجا نہیں باقی ضبط کا حوصلہ نہیں باقی اِک تیری دید چِھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی (فیض احمد فیض )

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.