@KhushiTalks Profile picture

K H U S H i

@KhushiTalks

Life is long But i will never forget !

Everyone you meet is fighting a battle you know nothing about. Be Kind, Always.🤍


May all your birthday wishes come true except the illegal ones. Happy Birthday Beautiful @precious_dua__ 🤗❤️


#MunawarFaruqui Live ⏺️

Tweet Image 1

#MunawarFaruqui live in 6 minutes How many viewers will join?? I expect 2.5 to 3 Lakh. YOUR GUESS??



Bina mile hi relationship me aye thy Bina mile hi breakup hogya :(


Wo achanak se career ko lekar serious honge, Tum kat gaya samjh lena..!!


Lahore 🌝🥰


Tum tou samjhe nahi Phir maine khud ko samjha lia..❤️‍🩹


#AbhishekKumar Journey in #BB17 from Villain to Hero 🫶

Promo #BiggBoss17 #AbhishekKumar ka unforgettable BB17 journey video



نادم ہوں میں نے کوئی بھی راحت نہ دی تجھے تُو جس کا مستحق تھا، وہ چاہت نہ دی تجھے اپنے ہی روز و شب کے جھمیلوں میں گم رہا جس پر تِرا تھا حق، وہ رفاقت نہ دی تجھے🥀

اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے سر اُٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پاؤں تک



پاکیزہ محبت کو گنہگار نہ کرنا تم پیار تو کرنا مگر اظہار نہ کرنا قربانی کا جزبہ تمہیں ورثے میں ملا ہے وہ جان اگر مانگیں تو انکار نہ کرنا

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی #永瀬廉_Instagram



نئے آغاز میں ہی کیوں حوصلہ چھوڑ بیٹھے ہو تم سب کچھ جیت جاو گے، ذرا انجام ہونے دو

اقرار ہے کہ دل سے تمہیں چاہتے ہیں ہم کچھ اس گناہ کی بھی سزا ہے تمہارے پاس



ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ شام ہوتے ہی ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں پلٹنے والے تجھے پہلے ہی بتایا تھا کسی بھی شخص کو ہم ایک بار چاہتے ہیں

کچھ باتیں کرنی ہیں تم سے اک شام فرست سے آنا میں اپنے خیال لاو گا تم وقت لیتے آنا



My Fav from #BiggBoss17 @Abhishekkuma08 🫶🏼 TROPHY BELONGS TO ABHISHEK

Tweet Image 1

ہجر، وفا، فکر، درد، مجبوری، زرا سے عمر میں کتنے زمانے دیکھے ہیں!


کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے چپ رہتے تو اچھا تھا کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے کچھ کہہ ہی لیتے تو اچھا تھا 🥀


2023 is almost over what did you learn? 🤔 #goodbye2023


کس کام کی رہی یہ دکھاوے کی زندگی وعدے کیے کسی سے گزاری کسی کے ساتھ دنیا کو بے وفائی کا الزام کون دے اپنی ہی نبھ سکی نہ بہت دن کسی کے ساتھ 🥀

ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ



آخر ہم نے تنگ آکر خود کو ادھورا چھوڑ دیا 🥀 #DearDiary


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.