Yousuf Khattak
@Khattak_83وطن کی محبّت ایمان سے ہے. ( الحدیث) Strong Believer of Democracy
Similar User
@NabeelBalochPPP
@BilalPPPOfcl
@NadarKh91628842
@jattakpk
@ZahidBhuttoPPP
@umaraziz2k7
@JamilaAbro
@S_Khalil_Naqvi
@Tariq_jaan_49
@ZahidLuhur
@engineerhyder
@SyedHamadShah11
@GhouriRozam
@Eng_Ahsan_K
@MAmeenLarik
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان کی واحد وزیر اعظم ہیں جنہوں نے امریکن کانگریس سے خطاب کیا۔ #SMBB #WomanWhoMadeHistory
عمران خان پاکستان مخالف عالمی سازش کا سرغنہ ہے, عالمی سازش نے تحت DGISI کا نوٹیفکیشن رکوایا, پاکستان مخالف ہونے کی وجہ سے فوج کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے، فوج میں تصادم اور افرا تفری ہھیلانا چاہتا ہے, عمران چاہتا ہے کہ فوج دفاع کے قابل نہ رہے, فوج کیخلاف نفرت پیدا کررہا ہے. محسن بیگ
آج نئے چیف جسٹس آفریدی نے اپنے اسٹاف ایس پی کا اس لیے تبادلہ کردیا کہ ایک یو ٹیوبر نے اُن کی بغیر اجازت نماز پڑھتے ہوئے تصویر بنائ اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ مطیع اللہ اور اسد طور جیسے یوٹیوبر اب پکوڑے بیچیں گے یا جھوٹی خبریں ۔۔۔سٹے ٹیونڈ✌️✌️
سیاسی مقدمات نہیں صرف عوام کو انصاف ۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے آٹھ بینچ بنا کر 968 مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دئے ۔
تنخواہ، پروٹوکول اور مراعات اتنی پیاری ہیں کہ جونئیر ز کے نیچے بھی کام کرنے کے لئے تیار ہیں اور باتیں سنیں تو دنیا میں ان سے بڑا اصول پسند اور غیرت مند ہی کوئی نہیں ہے !!!
جس فائز عیسی صاحب کی ایکسٹینشن کی افواہیں پھیلا کر منصور صاحب کو ڈبل مائنڈ کیا گیا وہ فائز عیسی آج دنیا گھومنے چلے گئے منصور پیچھے مکھیاں مار رہے اور ساتھ ایکسٹینشن کی افواہ پھیلانے والے یوٹیوبروں کو کوس رہے ہیں۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے پابندی کے بعد ڈالر خور یوٹیوبرز کا فل بینچ کا اجلاس 😂👇 شکلیں ان کا حال بیان کر رہی ہیں 😂
بُشریٰ بی بی گنڈاپور سے اپنے حصے کا مال لینے پشاور پہنچی ہیں۔ پی ٹی آئ آتھ دھڑوں مئں تقسیم ہو چکی ہے ۔ یہ عجیب لوگ ہیں خود ہی اغواء ہوتے ہیں خود ہی بازیاب ہو جاتے ہیں۔ اختیارولی خان
قاضی فائز عیسیٰ برطانوی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی بن گئے urdu.geo.tv/latest/384603-
اس بدنصیب ملک نے ایسا کڑا وقت بھی دیکھا کہ یہ لچا لفنگا اور گھٹیا شخص اسکے ایوان بالا کے سپیکر کے عہدے پر براجمان رہا-
شیرافضل مروت کی خیبرپختونخواہ حکومت پر کڑی تنقید👏👏 👈علی آمین گنڈ اپور کے بھائی نے کرپشن کی دکان کھولی ہوئی ہے روزانہ کروڑوں کی بوریاں لے رہا ہے۔ 👈ہمارے وزیر مشیر کھل کر کرپشن کررہے ہیں۔ یہاں کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری اربوں کی کرپشن کرکے چلا گیا کوئی وزیر اعلی پوچھ نہیں سکتا
عمران خان کے ساتھ اگر صرف ایک ماہ عام قیدیوں والا سلوک ہو اور انہیں عام قیدیوں والا کھانا اور سہولتیں ملیں تو یقین جانیے صرف 30دنوں میں وہ نہ صرف توبہ توبہ کریں گے بلکہ اپنے تمام گناہوں اور جرائم کی چیخ چیخ کرمعافی بھی مانگیں گے۔ صرف 30دن ۔۔۔۔
🚨شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کو ناکام ترین پارٹی قرار دے دیا ۔۔ تمام ضمنی انتخابات ہار گئے، 11 ایم این ایز اور 2 سینیٹرز بِک گئے، احتجاج ناکام جارہے ہیں، عدالتی میدان میں مسلسل شکستیں ہیں. سیاسی و کور کمیٹیاں ناکام ہیں، ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں
تحریک انصاف کی قاضی فائز عیسی کے بیٹے سے بدتمیزی پر حیران مت ہوں ❌️❌️ یہ اس جماعت کا کلچر بن چکا ہے کہ سب کو گالیاں دو۔ جو خاتون ائیرپورٹ میں بڑھ چڑھ کر قاضی صاحب کے بیٹے کو گالیاں دے رہی تھے، انکے متعلق خود تحریک انصاف کی ٹویٹر سپیس میں یہ گفتگو ہوتی ہے۔ بچے مت سنیں!
فیک نیوز کیسے پھیلتی ہے؟ 🚨🚨 آج سلیم صافی صاحب کے شو میں ہم نے پورے نیٹ ورک کا طریقہ کار بتایا، جس کے تحت فیک نیوز پھیلائی جاتی ہے۔ یہ ایک اکاونٹ کا کام نہیں، پنجاب کالج واقعہ جیسی فیک نیوز کے لئے صرف سیاسی جماعت کا مکمل نیٹ ورک ہی استعمال ہوسکتا ہے۔
راوی کے کنارے بسنے والے ہزاروں کسانوں کی لاکھوں ایکڑ زمین ان سے پولیس کی بدمعاشی ساتھ چھین کر بڑے بڑے بلڈرز کو دینے کا کارنامہ ہمارے ہر دل عزیز وزیراعظم عمران خان نے سر انجام دیا تھا۔ وسیم اکرم پلس عثمان بزدار اس واردات میں برابر شریک تھے۔ لاہور آلودگی کا شکار ہے اور سموگ نے…
Recently, when I spoke to farmers who have been protesting for the last three years against the forced acquisition of their land by the Punjab government for the new Ravi Riverfront city, they expressed that their last hope for justice lies with the courts. Following the…
پختونخواہ حکومت کو آج اپنے غلطی کا احساس ہوگیا ہوگا۔ پشاور حیات آباد کارخانہ میں لگی آگ پر 20 گھنٹے بعد تقریبا 70 فیصد قابو پا لیا گیا۔ اس آگ سے آپ خیبر پختونخواہ حکومت کا اندازہ لگائیں جو ایک چھوٹے سے فیکٹری میں چوبیس گھنٹوں میں آگ نہ بجھا سکی۔ وجہ یہ کہ اسلام آباد پر یلغار…
سب کو پتہ ہے کہ امریکہ اور برطانیہ میں عمران خان کے حمایتی کون ہیں اور وہ کن کا پروجیکٹ ہے۔ ابھی امریکی نمائندگان کے خط نے یہ پول پھر کھول دیا۔۔۔
کرسی سے چپکے ہوئے دو بھونڈوں کی چھترول۔۔۔ سوشل میڈیا پر ان کے چھترول میں کمی نہیں ہونی چاہئیں۔۔ دل کھول کر بے نقاب کریں ان عمران زادوں کو ۔۔۔
یہ ہمارے سرکاری سکول کی کیمسٹری کی کلاس ہے آپ صرف اس ایک کلاس سے اندازہ لگائیں کتنئ انویسٹمنٹ کرتے انسولین ڈنمارک نے بنائی ان کی پیٹرین ہے یہ بیچتے صرف ایک انسولین سے دس ارب ڈالر ایک سال میں کماتے آبادی صرف 55لاکھ ہے جبکہ دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی بھی ان کی ہے
نوسر باز تو آکسفورڈ یونین کا الیکشن نہ لڑ سکا لیکن سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عالمی عدالت انصاف کے خصوصی بینچ کا الیکشن جیت گئے اور 29 اکتوبر کے تعارفی اجلاس ڈنر میں شرکت کیلئے لندن روانہ بھی ہو گئے
United States Trends
- 1. #2024MAMA 749 B posts
- 2. Browns 105 B posts
- 3. Lakers 55,9 B posts
- 4. Donny Dough N/A
- 5. yujin 32,8 B posts
- 6. Steelers 119 B posts
- 7. Franz 20,6 B posts
- 8. Pam Bondi 269 B posts
- 9. HANBIN N/A
- 10. #FridayVibes 3.424 posts
- 11. Chris Brown 22,7 B posts
- 12. Candy Corner N/A
- 13. #ENHYPEN 802 B posts
- 14. bruno mars 126 B posts
- 15. #ThePinkPrintAnniversary 30 B posts
- 16. #FridayMotivation 6.339 posts
- 17. Jameis 55,8 B posts
- 18. Bron 15,6 B posts
- 19. Wizkid 731 B posts
- 20. Tomlin 21,4 B posts
Who to follow
-
Nabeel Baloch ( Official )
@NabeelBalochPPP -
Bilal❤️🖤💚
@BilalPPPOfcl -
Nadar Khan
@NadarKh91628842 -
Imtiaz jattak
@jattakpk -
Zahid Hussain Bhutto
@ZahidBhuttoPPP -
Umar Aziz
@umaraziz2k7 -
Jamila Abro
@JamilaAbro -
Syed Khalil Naqvi
@S_Khalil_Naqvi -
Tariq jaan
@Tariq_jaan_49 -
Zahid Hussain Luhur
@ZahidLuhur -
Ameer hyder palijo
@engineerhyder -
Syed Hamad Shah
@SyedHamadShah11 -
Rozam Ghouri
@GhouriRozam -
انجنئیر احسان خاصخيلي
@Eng_Ahsan_K -
M.Amin
@MAmeenLarik
Something went wrong.
Something went wrong.