@KhanSipahi1197 Profile picture

پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰

@KhanSipahi1197

🌷میرا لیڈر صرف عمران خان 🌷

Similar User
NG🇵🇰 photo

@INAYATK05470551

رانیہ محسن photo

@Rania_says9

Z.R Shah photo

@ZRShah3

Sana photo

@Sana_Virk12

Mubashir hussain photo

@HussainMubashi9

Shahzad Saleem photo

@Shahzadslem

Qasim Ayub photo

@QasimayubPTI

Rana Imran photo

@RanaImr13459989

FizaChaudhry photo

@KhanChaudhry7

ISHTIAQ AHMED photo

@itx_ishtiaq

iRFAN⁦🇵🇰⁩ 🌐 photo

@iRFAN_YOUSUF_

Qaiser malik photo

@Qaiser_ali30

Sikander Bakht Sedhan photo

@SedhanSB

مشتاق خان 2 photo

@ksh7860

𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐡 photo

@ImpakistanPTI

Pinned

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اُن پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام


*۝ تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ ۝* *ترجمہ: "کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں". 🖇️🦋🩷*


پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted

Chairman Imran Khan Speech on Pakistan Independence Day Jalsa in Lahore on 13th Aug 2022 #خان_کا_پیغام_مضبوط_پاکستان #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان


پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted

ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺑﭽﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﭩﮭﺎ ﮐﺮ ﻗﺒﺮ ﮐﮭﻮﺩﺗﮯ ﺗﮭے ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺑﭽﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮔﮍﯾﺎ ﺩﮮ ﮐﺮ، ﺍﺳﮯ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺗﮭﻤﺎ ﮐﺮ، ﺍﺳﮯ ﻧﯿﻠﮯ ﭘﯿﻠﮯ ﺳﺮﺥ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ…

Tweet Image 1

پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted

عمران خان کی تین سالہ کارکردگی ، وہ خبریں جو میڈیا نہیں دیکھاتا۔۔۔ محتصر تھا لیکن اچھا دور تھا 👇 youtu.be/aixSxZ0R76E

Tweet Image 1

شکر الحمد اللہ فی امان اللہ ☝

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان اسلام آباد میں عدالتوں میں پیشی کے بعد واپس لاہور کیلئے روانہ فی امان اللّٰہ!!



پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted
Tweet Image 1

پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted

عوام کس کے ساتھ ہے ؟؟ عمر سرفراز چیمہ اور فواد چوہدری میں مقابلہ ہو تو آپ کس کو ووٹ دینگے ؟؟ #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے

Tweet Image 1

پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted

لیڈر آنے والے الیکشن کا نہیں بلکے اگلی نسل کا سوچتا ہے- #PakistanWasMovingForward


پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted

#PakistanWasMovingForward with 6% GDP growth but in this post regime change era, all economic indicators are down, the confidence of the Nation is down and fascism is of record kind. Hoping everyone gets the right to elect their leaders via Elections soon!


الحمد اللہ 💪✌

ایک زبردست پول اختتام پذیر ہوا جسمیں 1 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگوں نے حصہ لیا نتائج کیمطابق 62 فیصد ووٹ عمران خان کے حق جبکہ 38 فیصد مخالفت میں آئے



پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted

اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو اور خدا کے لئے سچی گواہی دو خواہ (اس میں) تمہارا یا تمہارےماں باپ اور رشتہ داروں کا نقصان ہی ہو۔ اگر کوئی امیر ہے یا فقیر تو خدا ان کا خیر خواہ ہے۔ تو تم خواہش نفس کے پیچھے چل کر عدل کو نہ چھوڑ دینا۔ اگر تم پیچیدا شہادت دو گے یا (شہادت سے) بچنا…


عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا @PTIofficial @jamshaidAdasti @MirMAKOfficial @ImranARaja1 @RebelByThought

Tweet Image 1

پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted

Pakistan's former PM Imran Khan Emerges as Overwhelming Choice in World Times Twitter Poll! World Times conducted a highly anticipated Twitter poll, asking participants to share their opinion on the most popular political leader in Pakistan's history at this point. The results…

Tweet Image 1

پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted

یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾


PTI

میں نے جب ٹویٹر دوسری بار جوائن کیا تو اس وقت @FarhanKVirk بھائی بہت ہی مشہور تھے پاکستان کیا ترکی والوں کو ٹویٹر پول جتواتے تھے آج فرحان بھائی کو PTI چھوڑ کر بقیہ 14پارٹیوں کے سپوٹرز کا سپورٹ حاصل ہوجائے کھلا چلینج ہے فرحان بھائی اب کوئی پول جیت کر دکھاو الیکشن کون جیتے گا؟



پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted

اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لیٹے بیٹھے اور کھڑے ہوئے (ہر حالت میں) ہمیں پکارتاہے۔ پھر جب ہم اُس کی تکلیف دُور کردیتے ہیں، تو اس طرح چل کھڑا ہوتا ہے جیسے کبھی اپنے آپ کو پہنچنے والی کسی تکلیف میں ہمیں پکارا ہی نہ تھا۔ ﴿سورۃ یونس، ۱۲﴾


پاکستان میری پہچان 🇵🇰🇵🇰 Reposted
Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.