@Kashif81471186 Profile picture

Mohsin Ali

@Kashif81471186

❤﷽ﷻﷺ❤ BSC . Now diong own Bisiniss importer&Exporter OF Taxtile from pak to other countries

Similar User
Iqbal karim🇵🇰 photo

@IqbqlKarim

Muhammad Munir photo

@Muhamma23874359

Mukhtar photo

@Mukhtar82166753

اڈیالہ کا قیدی 804 photo

@OnlyImranKhann

K M Mughal photo

@KhalidM12175032

Dr Muhammad Imran photo

@Khanji86

asim munir photo

@asimmunir2

Aries Pk photo

@abrar_mahboob

SHAKEEL ARAIN PTI میانوالی(NA_89ترگ شریف) photo

@pti_95

Ismail khan photo

@Ismailkhan_Pak

Tahir Jatala photo

@TJatala

Hashmi piya photo

@HamidFarooq77

Sardar M Faisal Umer photo

@SardarMFaisalU1

Muhammad Asif Javed photo

@Muhamma21668845

Optimistic photo

@mujazaibkallu

Mohsin Ali Reposted

سوات کے حسین سیاحتی مقام ملم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری #snowfall


Mohsin Ali Reposted

The three Pashtuns in this photo who are holding a banner inscribed with ‘peace’ have been killed by unidentified people in Bajaur, Pakhtunkhwa. This is the story of Pashtuns and their social and political reality in Pakistan. PC: Laiba Yousafzai

Tweet Image 1

Mohsin Ali Reposted

وہ راستہ مجھے آتا ہے اس راستے پر بس ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں

Tweet Image 1

Mohsin Ali Reposted

دہشت گردی عدالت پنڈی میں شاہ محمود قریشی صاحب سے ملاقات۔ شاہ صاحب نے ببناگِ دہل اعلان کیا کہ وہ عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں۔پہلے اڈیالہ میں پڑے تھے اب کوٹ لکھپت جیل میں ہیں۔انہوں نے عوام سے چوبیس نومبر کے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل کی۔ ⁦@PTIofficial

Tweet Image 1

Mohsin Ali Reposted

عمران خان کو اڈیالہ سے نکال کر زمان پارک لا کر مزاکرات کیے جائیں چئیرمن نیب اور پراسکیوشن مستعفی ہو ۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ


Mohsin Ali Reposted

پہلے سنتے تھے بار اور بنچ عدلیہ کی گاڑی کے دو پہئیے ہوتے ہیں چھبیسویں ترمیم کے بعد اب عدلیہ کا یہ حال ہو گیا ہے

Tweet Image 1

Mohsin Ali Reposted

غیر شرعی VPN استعمال کرنے والے چند چہرے۔۔۔

Tweet Image 1

Mohsin Ali Reposted

کانگریس کے 46 بااثر ارکان نے بائیڈن انتظامیہ کو خط کر عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنے کا مطالبہ کردیا !!

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Mohsin Ali Reposted

عمران خان کو توشه خانه میں سزا غلط ہوئی حکومت نے تو تسلم کرلیا مگر PTI کی حکمت عملی پر بڑے سوال👇 @SaadRasooll facebook.com/share/v/15EXkX… #ImranKhan #ToshaKhana #PTI


Mohsin Ali Reposted

اسلام آباد نیو ڈی ایچ اے لانچ کر دیا گیا، کری روڈ پر واقع دس ہزار کنال اراضی پر کام تیزی سے شروع #defencehousingauthority


Mohsin Ali Reposted

شیر افضل مروت رانگ نمبر ہے ۔۔۔۔ یہ احساس کمتری کا شکار شخص ہے


Mohsin Ali Reposted

*ذرائع کے مطابق جنرل فیض حامد کا ملٹری ٹریل مکمل ہو گیا ہے اور کسی بھی وقت فیصلہ سنایا جائے گا۔*


Mohsin Ali Reposted

شکر ہے میرے لئے "VPN" حرام نہیں!


Mohsin Ali Reposted

توشہ خانہ کیس کا 1 کروڑ 80 لاکھ کا تحفہ کیسے زبردستی 3 ارب کا بنایا گیا؟ تحفے کی قیمت کا تخمینہ لگوانے والے افسران کو کیسے معصوم قرار دیا گیا؟ تحفے کی تصویر دکھا کرکس سے 3 ارب قیمت لگوائی گئی؟ سہیل رشید کے انکشافات

Tweet Image 1

Mohsin Ali Reposted

یہ کیوں اتنا ڈرا ہوا ہے؟؟

Tweet Image 1

Mohsin Ali Reposted

قاضی فائز عیسی اور خواجہ آصف کے خلاف احتجاج ہو تو حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی بات کرتی ہے جبکہ عام شہریوں کے گھروں میں گھس کر لوگوں کی ماؤں بہنوں کی تذلیل کی جاتی ہے لیکن ریاست وہاں مکمل خاموش رہتی ہے ۔۔۔


Mohsin Ali Reposted

شادی کے شروعات کے دن 🙈🙊🙉 اور بعد کے حالات دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ دیکھیں🫣🫡👇

Tweet Image 1

Mohsin Ali Reposted

24 نومبر والی فائنل کال سے کمپنی ڈری ہوئی ہے اسلئے وی پی این کا رولا ڈال کر تمام سوشل میڈیا تک رسائی بند کرنا چاہ رہے ہیں، باقی میڈیا تو پہلے سے ہی انکے آگے لیٹا ہوا ہے۔


Mohsin Ali Reposted

کیا وجہ ہے عدت کو لیکر شریعت کے ہزاروں سال قبل طے کی گئے اصولوں کو چھیڑنے پر بھی علماء خاموش رہتے ہیں لیکن “ وی پی این” جیسے موضوع پر شرعی رائے دیتے ہیں ؟ پھر یہی علماء کابینہ میں شمولیت سے لیکر کئی دوسرے اہم عہدوں پر بھی فائز ہوتے ہیں ؟


Mohsin Ali Reposted

8 فروری کو ہونے والی ووٹوں کی چوری شریعت کے عین مطابق تھی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا متوقع بیان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.