Similar User
@MrVam110171
@ThmeedUllah
@MalihaChandni
@UmairSi50853952
@jabirkhan153774
@baqir5810
@TouchGlimmer
@ZahidrabaniJatt
@BpSpacer1
@MRMirza9_
@MMajid86013124
@SafwanAzizkhan
@Pakmerijan2410
@noman30045
@manobillipk
سال کے شروع میں یہ سیکیورٹی کے نام پر ہماری بہنوں کی حفاظت کیلئے یہ پیسے لیتے ہیں، یہ کیا حفاظت کررہے ہیں؟ ظلم یہ ہے ریپ ہوا اور اس کو اب چھپایا جارہا ہے، طلباء کی گفتگو۔۔۔!!!
ایوارڈ
راؤف حسن پر دہشت گردی کا پرچہ اس لیے درجہ ہوا تھا اس نے واٹس ایپ پر بھارتی صحافی سے رابط کیا۔۔ آج دیکھ لیں بھارتی صحافی برکا دھت جاتی امرا میں مریم صفدر اور نواز شریف کے گھر پر بیٹھی ہوئی ہے حالانکہ شنگھائی تعاون تنظیم صرف سلام باد میں منعقد ھے۔ کوئی پرچہ شرچا ؟
قاضی کے علاوہ اور ججز بھی تو ہیں کیا وہ صرف تماشہ دیکھیں گے یا کچھ کریں گے بھی اور کچھ نہیں کر سکتے سپریم کورٹ بند کریں اور تحریک انصاف کے ساتھ احتجاج میں شامل ہو جائیں۔۔۔
آئی ایس ایف،یوتھ ونگ اور پی ٹی آئی کے لیے نورین خان کا پیغام۔ کل احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
ہمارا مطالبہ تھا عمران خان سے ملاقات کرا دی جاتی، لیکن اب ہماری تیاریاں مکمل ہیں، اب ملاقات ڈی چوک میں ہوگی۔ حلیم عادل شیخ 🔥✌️
ہمارے بچوں کی بھی کیا قسمت ہے کبھی دہشت گرد مارتے ہیں تو کبھی خود ریاست مارتی ہے۔
احتجاج کے دوران زخمی اور حالت غیر ہونے پر طالبات کو بھی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
کل کا احتجاج بہت اہم گلگت سے خالد خورشید،خیبر پختونخواہ سے علی آمین گنڈاپور اور پنجاب سے حماد اظہر سندھ سے حلیم عادل شیخ قافلے لیکر ڈی چوک پہنچیں گے عوام تیار رہے خان کی رہائی کا حل لانگ مارچ ہی ہے
جس مُلک میں ایک چوکیدار کو بچانے کیلئے پورا ملک داؤ پر لگا دیا جائے وہاں ایک چوکیدار کو بچانے کے لیئے پورا کالج داؤ پر لگا دینا کونسی بڑی بات ہے
🚨پنجاب کے طلبا کو کل اسلام آباد ڈی چوک احتجاج میں لازمی شرکت کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل میڈیا بھی ہو گا اپنا کیس انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے بھی رکھیں
میدانِ جنگ میں ایک قدمے پیچھے ہٹنا ہو تو اسے شکست کا اعلان نہیں کہتے، حکمتِ عملی کہتےہیں ، تاکہ اگلا وار کاری ثابت ہو۔ اپنی محنت اور کوشش پر بھروسہ رکھو دل تھام کے رکھو مایوس ہونے کا وقت نہیں۔
فیصل آباد میں عمران خان کے رہائی کیلئے سٹوڈنٹس نے تحریک کا اعلان کردیا۔✌️♥️🇵🇰
اللّٰہ نے اس پورے خاندان کو بنایا ہی فولادی مٹی سے ہے ۔۔ “اللّٰہ کی امان خان فیملی”
آئی ایس آئی کا اب دفاع سے کوئی لینا دینا نہیں ایک وقت تھا ہندوستان شکایت کرتا تھا isi ہندوستان کے اندر یہ خرابی کر رہی ہے وہ خرابی کر رہی ہے اب isi مکمل طور پر پاکستانی کی سیاست پر فوکس کئے ہوۓ ہے اسے اُٹھا لو، شاعر کو اُٹھا لو، X کو بند کر دو یہ آئین بدل دو
بنگلہ دیش میں کوئی لیڈر نہیں تھا نوجوانوں نے احتجاج خود لیڈ کیا تھا یہ پی ٹی آئی کی لڑائی نہیں یہ قوم کے حقوق کی لڑائی ہے!!
عالمی میڈیا کی ڈی چوک کوریج اور شہہ سرخیاں۔۔
ایک اور وڈیو اس طرح ہمارے گھر میں آئے اور 10 لوگ گھر کے اندر داخل ہوئے اور گھر سے کچھ ضروری چیزیں بھی اٹھا کر لے گے
اگر میں عمران خان سے بے وفائی کروں تو مجھے سنگسار کر دیا جائےکیونکہ یہ ووٹ مجھے عمران کی وجہ سے ملا ہے ۔ جو لوگ عمران خان کے نام پر ایم این اے ، ایم پی اے یا سینیٹرز بنے ہیں اگر وہ اس حالت میں خان صاحب سے بے وفائی کرتے ہیں تو وہ واجب لقتل ہیں۔ @PTIofficial
احتجاج عمران خان کی کال پر شروع ہوا تھا اور جاری رہے گا جب تک عمران خان صاحب نہیں کہتے۔ خالد خورشید صاحب کا یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کو پیغام
اس ملک کے اقتدار میں رہنے والے سب لوگوں کو پاکستان کی عوام ۔۔۔ان کے جان و مال ۔۔۔ان کے وقت۔۔۔ ان کے مستقبل اور ان کی زندگیوں کی کوئی پرواہ نہیں 😡
ہمارے یہ جنگ جاری ہے اس جنگ کا آغاز تم نے کیا ہے لیکن اختتام ہم کریں گے۔۔۔علی امین خان گنڈاپور انشاء اللّٰہ
United States Trends
- 1. Pam Bondi 32,2 B posts
- 2. Brian Kelly 2.400 posts
- 3. Gaetz 877 B posts
- 4. Bryce Underwood 11,4 B posts
- 5. #GoBlue 4.229 posts
- 6. Ken Paxton 21,1 B posts
- 7. Aaron Judge 12,1 B posts
- 8. Shohei Ohtani 20 B posts
- 9. DeSantis 34 B posts
- 10. Rubio 48,4 B posts
- 11. Browns 25,4 B posts
- 12. Lindor 2.418 posts
- 13. Collins 104 B posts
- 14. Trey Gowdy 7.756 posts
- 15. Dashie 5.845 posts
- 16. Mark Levin 3.034 posts
- 17. LSU to Michigan 3.916 posts
- 18. Portnoy 1.028 posts
- 19. AL MVP 5.589 posts
- 20. John Curtis 40,7 B posts
Who to follow
-
Mr Vam ⁱᴾⁱᵃⁿ
@MrVam110171 -
Waziristan tiger
@ThmeedUllah -
Maliha Chandni
@MalihaChandni -
Umair Siddique
@UmairSi50853952 -
JabIr Khan
@jabirkhan153774 -
Muhammad Baqir Ali ⁱᴾⁱᵃⁿ
@baqir5810 -
RABNAWAZ KHAN
@TouchGlimmer -
میں زندہ ہوں مگر نام کا
@ZahidrabaniJatt -
Supporter maksos party
@BpSpacer1 -
ᵀᶠᴸᵂمنال راشد
@MRMirza9_ -
M Majid
@MMajid86013124 -
Qaidi #804 ❤
@SafwanAzizkhan -
Asadullah Jutt
@Pakmerijan2410 -
Sardar Noman khan
@noman30045 -
Mano Billi
@manobillipk
Something went wrong.
Something went wrong.