@KamalArif111 Profile picture

Kamal Arif

@KamalArif111

I Love Pakistan😍😍

Similar User
marshad photo

@marshad14562355

Change 👮🏿‍♂️ photo

@Muhamma10348151

Shahzad khan photo

@Shahzad24232963

SHAHID MANSOOR photo

@SHAHIDMANPTI

Mana gondal photo

@AbdulRe41159473

Rana Aurangzeb photo

@RanaAurangzeb13

Shahbaz Ali photo

@Shahbaz04975223

shahzaib photo

@shahzai16508788

Hafeez Ul Hassan Sangra photo

@HafeezHassanRai

Faisal Shahzad photo

@faisallibra

Rehan Mughal photo

@RehanMu32305309

Rana Rana Arif photo

@RnranaarifArif

Nawaz sharif photo

@Koko526445

Amina Khan photo

@AminaKh95973702

Aziz photo

@Jan15342638

Kamal Arif Reposted

اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد

Tweet Image 1

Kamal Arif Reposted

صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی- لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں- #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

Tweet Image 1

کمپنی کی بقا کیلئے فیصل واڈا جیسے کرداروں کے منہ سے جھاگ نکل رہا ہے ۔

کیا وجہ ہے کہ فیصل واوڈا کو ترجمانی کرنا پڑرہی ہے ؟؟؟ فارم 47 رجیم شہبازشریف اسحاق ڈار مریم نواز خواجہ آصف کیوں نہیں آئے؟؟



Kamal Arif Reposted

کیا وجہ ہے کہ فیصل واوڈا کو ترجمانی کرنا پڑرہی ہے ؟؟؟ فارم 47 رجیم شہبازشریف اسحاق ڈار مریم نواز خواجہ آصف کیوں نہیں آئے؟؟


Kamal Arif Reposted

غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں، اسی لیے ہمیں بحیثیتِ قوم موت کو غلامی پر ترجیح دینی ہوگی۔ 24 نومبر کی کال صرف تحریکِ انصاف کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ہے۔ عمران خان @ImranKhanPTI #ImrankhanPTI siasat.pk/threads/911191

Tweet Image 1

Kamal Arif Reposted

فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد

Tweet Image 1

Kamal Arif Reposted

گل ودھ گئی اے مختاریا

Tweet Image 1

بیغیرت بیغیرتی ہی کرتا ہے ۔

بچوں کو ہتھکڑیاں؟ Children in chains in Pakistan? Shameful & disgraceful fascism at its peak. Arrested for distributing pamphlets for release of @ImranKhanPTI but see the brave smiling face of the child waving the victory sign with his free hand. ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ غزہ…



Kamal Arif Reposted

بچوں کو ہتھکڑیاں؟ Children in chains in Pakistan? Shameful & disgraceful fascism at its peak. Arrested for distributing pamphlets for release of @ImranKhanPTI but see the brave smiling face of the child waving the victory sign with his free hand. ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ غزہ…


Kamal Arif Reposted

عمران خان کو بھی امید ہے کہ سب نکلیں گے- آپ کمینٹس میں صرف ایسے ٹکٹ ہولڈروں یا منتخب MNA یا MPA حضرات کے نام لکھیں، جنہوں نے اپنے حلقے میں ابھی تک کوئی موبلائزیشن نہیں کی- تاکہ انھیں یاددہانی کی جائے اور ریکارڈ بھی رکھا جا سکے- #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #نومبر24_خان_کی_کال


Kamal Arif Reposted

سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر 804۔ چوبیس نومبر اپنے ایداف کے حصول کا دن۔ نکلو خان کی آواز سنو۔ پرامن مارچ ہمارا آئینی حق


Kamal Arif Reposted

نبیﷺ کے مبارک فرمان کی کیا شان ہے۔ 👌 اور یقیناً یہ ایمان کا زبردست افضل درجہ ہے کہ حق کو حق کہا جاۓ۔

ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ



Kamal Arif Reposted

جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، پروپیگنڈہ، بیشرمی اور بیغیرتی میں ابلیس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔

Tweet Image 1

Kamal Arif Reposted

8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔

Tweet Image 1

Kamal Arif Reposted

پر امن احتجاج سیاسی جماعتوں یا کسی بھی شہری کا حق ہے عمران خان کی 24 نومبر کو احتجاجی کال کو روکنے کے لئے حکومتی طاقت کااستعمال جمہوریت دشمنی ہے پی ڈی ایم خود احتجاجی جلسے جلوس کر چکی ہے ووٹ کوعزت دو کے نعرے کو دفن کرنے والے اب جمہوریت کو آمریت سے بد تر چلانے کی کوشش کر رہے ہیں


Kamal Arif Reposted

پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے مطابق جبر ، ناانصافی ، آئین شکنی، اغوا کاری اور تشدد سب حلال ہے۔۔۔لیکن وی پی این حرام ہے!


Kamal Arif Reposted

اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔


Kamal Arif Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا الله کی قسم! آخرت کے مقابلے میں دنیا کی حیثیت سمندر کے اس قطرے سے زیادہ نہیں جو تمھارے سمندر میں انگلی ڈالنے کے بعد اس کے ساتھ لگ کر واپس آتا ہے (مسلم 7197)


Kamal Arif Reposted

ظلم و ستم کی رشوت

Tweet Image 1

Kamal Arif Reposted

کل آپ کو اس ورچوئل جلسے میں تحریک انصاف کی تقریباً تمام بڑی لیڈرشپ کو سننے اور دیکھنے کا موقع ملے گا اور پتہ چلے گا کہ پارٹی لیڈرشپ کی 24 نومبر کے لئے کیسی تیاریاں ہیں- اسے آگے دیگر پلیٹ فارموں پر بھی شعئیر کریں- #FinalCall #PTIVirtualJalsa #CountdownToFinalCall

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.