@KHOKHAR876 Profile picture

KHAN786

@KHOKHAR876

Cricket🏏 | Movies | Entertainment | Travel | All opinion are my own |All news about cricket Babar Azam and Virat kohli lover 😍🏏🔥🔥

KHAN786 Reposted

دنیا میں ہر شخص اتنا ہی پریشان ہے جتنی اس کی نظر میں دنیا کی اہمیت ہے دوپہر بخیر ❤️‍🩹✍🏻 سلام عرض ہے 🩷

Tweet Image 1

اولاد کے لیے باپ کا سب سے بہتر عطیہ مال نہیں تعلیم ہے. پرانی کہاوت ✍🏻🤍❤️‍🩹


KHAN786 Reposted

انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے برا وقت ”جوانی کی غربت“ ھے! شاید ہاں؟😌🍂

Tweet Image 1

KHAN786 Reposted

ستائیس رمضان کی رات امام صاحب کو کپڑے دیتے وقت اس درزی کا پتہ بھی بتا دیا کریں۔ جو انہیں دو دن میں وہ کپڑے سی دے۔ 😂😂🤭

Tweet Image 1

KHAN786 Reposted

ساری مشکلات حل ہو سکتی ہیں۔۔!! اگر ہم ایک دوسرے کی باتیں کرنے کی بجاۓ ایک دوسرے سے باتیں کریں۔ ہیں نا ؟☺️😊✍🏻

Tweet Image 1

اگر کسی کو پہچاننا ہو تو یہ مت دیکھو کہ لوگ اسکے بارے کیا بات کرتے ہیں۔ بلکہ یہ دیکھو کہ وہ لوگوں کے بارے کیسی باتیں کرتا ہے۔ شب بخیر ❤️‍🩹🤍✍🏻


KHAN786 Reposted

ہر زندہ شخص کو مرنے سے پہلے اک دفعہ اپنی مرضی سے جینے کا حق دیا جائے۔ آج کے نفرت آلود اور ظلم کے گندے دور میں یہ وہ واحد خوشی کا انعامی ٹوکن ہے جو ہر اس ذی روح کے نام نکلنا چاہیے جس نے کبھی مسکرا کر زندگی گزارنے کی تمنا کی ہو آپ کی رائے اس تحریر کو جان ڈال سکتی ہے سو ضرور دیجیے…

Tweet Image 1

KHAN786 Reposted

سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں۔🖤 ہیں نا ؟🍂 دوپہر بخیر

Tweet Image 1

KHAN786 Reposted

مسائل کو اسی سوچ سے حل نہیں کیا جا سکتا جس قسم کی سوچ نے انہیں جنم دیا ہو. عصر بخیر 🤍✍🏻

Tweet Image 1

KHAN786 Reposted

اچھی یادیں آپ کی آنکھوں میں تبی نمی لاتی ہیں جب آپ کو یہ احساس ہو کہ آپ ان یادوں کو دوبارہ جی نہیں سکتے✍🏻🤍🍂

Tweet Image 1

KHAN786 Reposted

ہالینڈ کا صرف وزیر اعظم سائیکل پر آتا ہے ہمارا تو پورا ملک ہی سائیکل پر آنے والا ہے!! انور مقصود اسلام وعلیکم شب بخیر 🤍✍🏻

Tweet Image 1

KHAN786 Reposted

پاکستان میں کھانے کا ادب صرف سر برا ہوں اور وزیروں کو آتا ہے۔ وہ خاموشی سے کھاتے ہیں !! انور مقصود شاید ایسا ہی ہے 😊

Tweet Image 1

کسی بھی معاملے پر ہماری گہری خاموشی اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ ہم اذیت اور کرب کی آخری حد پر تنہا کھڑے ہیں 🖤🖤 سحری مبارک ✨🤲🏻🤍

Tweet Image 1

اللہ ایسا مالک ہے کہ جس نے انسان کو تنہائی میں بھی کبھی نہیں چھوڑا اور پریشان شخص کی بات بڑی سنتا۔ ہے۔ واصف علی واصف شب بخیر 💞

Tweet Image 1

KHAN786 Reposted

ایک ہزار قابل انسانوں کے مرنے سے اتنا بڑا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک احمق کے صاحب اختیار ہونے سے ہوتا ہے رومی ✍🏻🤍🩷

Tweet Image 1

KHAN786 Reposted

لوگ اگر غربت کی وجہ سے خودکشیاں کرنا شروع کر دیں تو سرمایہ دار رَسی مہنگی کرکے بیچنا شروع کر دیں گے۔ کڑوی حقیقت ✍🏻💔 شب بخیر 😌

Tweet Image 1

KHAN786 Reposted

وقت انسان کو نہیں بدلتا ، نہ ہی علم ، ایک واحد چیز جو کسی کے ذہن کو بدل سکتی ہے وہ "محبت" ہے. محبت میں سحر انگیز طاقت ہوتی ہے جو آپ کو ہر طرح سے نئے مزاج میں ڈھالنے کا ہنر رکھتی ہے ✍🏻🌸🤍

Tweet Image 1

"معاف غلطیاں کی جاتی ہیں ذلت کے تمانچے نہیں." 'سہنے والے کا صبر جدھر ٹوٹتا ہے تو اس کی اک آہ سے ظلم کرنے والے کی آخرت تک اجڑ جاتی ہے.'🖤✨✍🏼 🌸

Tweet Image 1

السلام علیکم دن بخیر گھر کا خراب بستر ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے لہذا ہر حال میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں 🥰🩷

Tweet Image 1

القرآن... اور جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے اور ان میں سے کسی میں فرق نہ کیا (یعنی سب کو مانا) ایسے لوگوں کو وہ عنقریب ان (کی نیکیوں) کے صلے عطا فرمائے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے 🌸🤍 دوپہر بخیر ❤️‍🩹

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.