@JawadAli2245 Profile picture

Jawad Ali

@JawadAli2245

Here to make myself successful

Pinned

🥰♥️🎉

Tweet Image 1

Jawad Ali Reposted

💥پروموشن لسٹ نمبر 10 💥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرےکوفالوکر کےفالو بیک دیں۔ 💥اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔ @officialShoaibi @Ad234n @JawadAli2245 @Muhamma85817127 @Chicky4053 @sadafnaeem58 @Ad234n @Shehrozbutt706 @Tauseef_KhanPTI

Tweet Image 1

*نگران وزیراعظم نے انتخابات تک وزرا، حکام کو غیر ملکی دوروں سے روک دیا*


*پی ٹی آئی کی صنم جاوید کا این اے 119 سے دستبردار ہونے کا اعلان* فیصلہ ایسے وقت پر سامنے آیا جب انہیں ایک مقدمے میں ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا


*اسرائیل-حماس لڑائی؛ امریکا میں مسلمان اور فلسطینیوں سے نفرت کے واقعات میں اضافہ* 3 ماہ کے دوران امریکا بھر میں اسلامو فوبیا اور فلسطین مخالف تعصب کے واقعات میں 180 فیصد اضافہ ہوا


*اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ* نئے نوٹ بین الاقوامی سکیورٹی فیچر کے ساتھ چھاپے جائیں گے، امید ہے نئے نوٹوں کا فریم ورک مارچ تک مکمل ہوجائے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد


*اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان* کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کمی کے بعد 0.7 فیصد کی سطح پرآگیا ہے، جبکہ پچھلے سال 2022 میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 17ارب ڈالر تھا، زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر8.3 ارب ڈالر ہوگئے ہیں، اسٹیٹ بینک


*پی ٹی آئی کا عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف بے بنیاد سائفر کیس بند کرنےکا مطالبہ* سائفرمقدمہ ہر لحاظ سے من گھڑٹ بےبنیاد ہے، آرٹیکل 10اے کے تحت غیرآئینی ٹرائل کی حقیقت قوم پر عیاں ہوچکی، غیرآئینی ٹرائل کی کاروائی ختم کیا جائے اورانہیں فوری رہا کیا جائے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا


Jawad Ali Reposted

بہت بڑی خبر۔۔!! سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا۔


We are blessed to have a master like Ali(ع) the only man in history who was born in holy Kaaba. ✨♥️ #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ

Tweet Image 1

پی ٹی اے کی جانب سے نیو سم حاصل کرنے کے لیے 7 دن کے پر اسس کا حکم جاری کردیا آب نیو سم حاصل کرنے کے لیے 7 دِن انتظار کرنا پڑے گا : چوہدری مجاہد حسین


مجھے فالو کریں. فالو بیک لیں%100. کمینٹ میں Done لکھیں....

Tweet Image 1

_کیوں نہ بے مِثل ہو، بے عیب ہو، بے پایاں ہو...!!_ _اپنے محبوبﷺ کو سنوارا ہے حقﷻ نے...🌸_ _صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥀_ 🌼🍂🌼

Tweet Image 1

Jawad Ali Reposted

Assalam o Alaikum Subha Bakhair... ❤️❤️❤️ #OTDirecto21E #السعوديه_قيرغيزستان

Tweet Image 1

500+ followers 🎉♥️ Thanks to all


افریقہ کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع 700غیر مسلموں نے اسلام قبول کر لیا اور تبلیغی جماعت کے ساتھ کلمہ اول ادا کر دی۔ماشاءاللہ


عام انتخابات، تعلیمی اداروں کو 8 چھٹیاں ہوں گی، 4 فروری کو اتوار، 5 کو کشمیر ڈے، 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں، 11 فروری کو پھر سنڈے، 12 فروری کو تعلیمی ادارے کھلیں گے


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.