@Jankhanpashtoon Profile picture

Jankhan

@Jankhanpashtoon

SAB SAY PEHLAY PAKISTAN

بلوچستان میں دہشت گرد تنظیمیں ملک دشمن ایجنڈے پر عمل درآمد کیلئے خواتین کو دھوکہ دے کر بلیک میل کرتی اور دھمکیاں دیتی ہیں- ایسے بزدل اور بےحیا دہشت گرد جو اپنے مکروہ مقاصد کیلئے خواتین کی عزت اچھالتے ہیں اور انکی عزتیں خراب کرتے ہیں وہ مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے قابل نہیں

Tweet Image 1

Adila Baloch's father revealed that terrorists misguid innocent people and portray bad image of security forces until a person gets ready for suicidal. He also told to Balochi young generation that don't be trapped by terrorists because they use innocent youth for indian agenda.

Tweet Image 1

اس 👇 ویڈیو میں علی امین غنڈا پور کی بدمعاشی یہ ثابت کرتی ہے کے پی ٹی آئی کے لیڈرز اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے لیڈرز کی انتشار پھیلانے والی حرکتوں کی وجہ سے عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا ہے-


اب دہشت گرد جھوٹے دعوؤں سے عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ ایف سی دن رات بلوچستان کی عوام کی فلاح وبہبود کر رہی ہے- #آواران میں حالیہ میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا مفت علاج اور دوائیں فراہم کی گئیں، جبکہ تعلیمی پروگرامز کے ذریعے بچوں کو بہتر مستقبل کے مواقع دیے جارہے ہیں۔

Tweet Image 1

افغان سفارتکاروں نے پاکستان کے قومی ترانے پر کھڑا نہ ہو کر انتہائی بے شرمی کا مظاہرہ کیا لیکن علی امین غنڈا پور نے بھی بطور پاکستانی ان سفارتکاروں کی اس حرکت پر کوئی مذمت نہیں کی جو یہ ثابت کرتا ہے کہ علی امین غنڈا پور بے حس انسان ہے- اس پر تبصرہ اس👇 ویڈیو میں دیکھیں-


حکومت بلوچستان کا صوبے کی تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے اہم ترین اقدام- 2021 غیر حاضر اساتذہ کیخلاف کاروائی- ایسے اقدامات صوبے کی عوام کی ترقی کیلئے بہت ضروری ہیں- مزید تفصیلات اس 👇 پوسٹ میں-

Tweet Image 1
Tweet Image 2

بی ایل اے کے دہشت گردوں نے پنجرہ پل👇 کو 20 دن پہلے تباہ کیا جسکی وجہ سے ٹرینوں کے مسافرمشکلات کا شکار ہیں کیونکہ انہیں کوئٹہ لانے کی بجائے مچھ ریلوے اسٹیشن اتارا جاتا ہے اور بسوں کے ذریعےکوئٹہ لایا جاتا ہے- دہشتگردوں کا مقصد عوام کو تکلیف پہنچانا اور ترقیاتی منصوبوں کو روکنا ہے


ایف سی بلوچستان ساوُتھ عوام کی فلاح وبہبود کے لیے بہت سے اقدامات کر رہی ہے۔ جیسا کہ تعلیم کے شعبے میں 10 اسکول ایف سی بلوچستان ساوُتھ چلا رہی ہے جن میں 561 طلباء کو مفت تعلیم دی جا رہی ہے تاکہ بلوچستان کے عوام اپنے صوبے کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں-

Tweet Image 1

ماہرنگ اور دہشت گرد تنظیمیں مل کر بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال خراب کر کے بلوچستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں- یہ غدار دہشت گرد انڈین ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں اور انہوں نے بےگناہ لوگوں کا قتل کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ یہ ملک دشمنی کیلئے ہر حد تک جا سکتے ہیں-

Tweet Image 1

جب اسد قیصر خود قومی اسمبلی کا اسپیکر تھا تب تو اس نے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیے- اب وہی اسد قیصر اور پی ٹی آئی کے دوسرے اراکین پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود بھڑکیں مار رہے ہیں اور گرفتاریوں پر چیخ رہے ہیں-

Tweet Image 1

پی ٹی آئی کے جلسے کے بعد رات کو علی امین غنڈا پور 5 گھنٹے غائب تھے لیکن حیرانگی کی بات ہے کہ ابھی تک علی امین غنڈا پور نے یہ نہیں بتایا کہ وہ رات کو کیا کر رہے تھے- پی ٹی آئی کی قیادت بھی اس واقعے پر تذبذب کا شکار ہے اور کوئی جواب نہیں دےرہی- یہ 👇 پوسٹ اس واقعے کی عکاسی کرتی ہے-


عمران کا اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ منظرِ عام پر آنا شروع ہو گیا ِاس 👇 خبر سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل نے عمران کی رہائی کیلئے زور لگانا شروع کر دیا ہے- اسرائیل کے اس اقدام سے یہ واضح ہوتا ہے کہ عمران یہودی لابی کا حصہ ہے اور اپنے آپ کو بچانے کیلئے ہر حد تک جا سکتا ہے-

Tweet Image 1

بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشت گردوں نے تربت میں بےگناہ بلوچ شہریوں کو نشانہ بنا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ بلوچوں کی نسل کشی کی ذمہ دار اور بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ یہی دہشت گرد تنظیمیں ہیں اور انڈیا کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں- اب بلوچستان کے لوگ ان کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

عورت کارڈ کا استعمال کر کے بی ایل اے اور اس کی حمایتی دہشت گرد تنظیمیں مظلومیت کا ڈرامہ رچا رہی ہیں۔ بلوچ کلچر کے برخلاف اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کیلئے عورتوں کو آگے رکھا جاتا ہے تاکہ اپنے آپ کو مظلوم ظاہر کر کے بلوچستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا سکے۔ #Balochistan

Tweet Image 1

جس ذاکر مجید کو لاپتہ کرنے کا الزام ریاست پر لگایا جا رہا تھا۔ آپ ان👇 تصاویر میں اس ذاکر مجید کو بی ایل اے کے دہشت گرد بشیر زیب اور کمانڈر امیرالملک کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ ماہرنگ کے لاپتہ افراد عام بلوچ نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں لیکن جھوٹی ماہرنگ ان حقائق پر خاموش ہے- افسوس

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

جلسی کی انٹری پر شیر افضل مروت کا اپنے کارکنوں کے ساتھ یہ سلوک دیکھ کر صرف ایک ہی بات سمجھ آتی ہے کہ وڑنا اسکو کہتے ہیں- 😂😂😂🤣🤣🤣🤪🤪🤪🤪


اب پی ٹی آئی والوں نے یہ حالات بھی دیکھنے تھے کہ جلسے میں بندے اکٹھے کرنے کیلئے قیادت کو بس کنڈیکٹر بننا پڑ گیا- تماشا اس ویڈیو 👇میں-😂😂😂


جلسے میں خالی کرسیاں دیکھ کر شاعر کیا خوب کہا ہے کہ جلسہ تو وڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ گیا- 😂😂😂🤣🤣🤣😅😅😅


بڑی بڑی باتیں کرنے والے اور پی ٹی آئی کی صف اول کی قیادت میں شمولیت کا دعوٰی کرنے والے شیر افضل مروت کی اوقات دیکھیں- جلسے میں اتنے دھکے پڑے کے ساری اکڑ ڈررررررررررررررررر کر کے نکل گئی- 😂😂😂😂😂😂😂😂


پی ٹی آئی کے جلسے میں جھوٹوں کی بھرمار- کوہستان سے دس کوسٹرز میں تین سے چار لاکھ بندے لانے کا دعوٰی اس ویڈیو 👇 میں ملاحظہ فرمائیں-


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.