@JajjiGujja89514 Profile picture

Jajji Gujjar

@JajjiGujja89514

Jajji Gujjar Reposted

پنجاب اس وقت بد ترین سموگ کا شکار ہے جس سے بیماریاں پھیل رہیں جبکہ وزیر ماحولیات سوئٹزرلینڈ میں مریم نواز کا پرس اٹھا کر پھر رہی ہے... شئیر کر کے شرم دلائیں انھی۔۔۔

Tweet Image 1

Jajji Gujjar Reposted

قاضی کے نواز شریف اور مریم نواز کی جینوا دورے پر زلت مقدر بن رہی۔۔ خان صاحب نے کہا تھا یہ جہاں جائیں گے زلت انکا پیچھا کرے گی.... پھیلا دیں اس وڈیو کو


Jajji Gujjar Reposted

ایڈوکیٹ انتظار حسین پنجھوتہ کی حالت دیکھ کر آج پھر سے اس نوجوان کے کہے یہ شعر یاد آگئے۔..

Tweet Image 2

Jajji Gujjar Reposted

والدِ محترم پہلے ہی فرار ہو چکے ہیں اگلی باری تمھاری ہے گیراج میں گاڑی سٹارٹ رکھو تمھارا پھر سے اُن رستوں پر چلنے کا وقت ہوا چاہتا ہے جہاں سر بھی جُھکانا پڑے گا ہاتھ جوڑنے پڑیں گے اور سیلف ریسپیکٹ کو بھی مارنا پڑے گا

Tweet Image 1

Jajji Gujjar Reposted

اُس وقت آپ پر ہونے والے مظالم میں آپ کے شانہ بشانہ تھا تو آج عمران خان پر ہونے والی سختیوں کی مذمت کروں گا، مولانا فضل الرحمان۔۔۔!!!


Jajji Gujjar Reposted

لوٹا نمبر ایک ظہور قریشی انکے ساتھ اسمبلی میں پہنچ گیا یے

Tweet Image 1

Jajji Gujjar Reposted

یہ ویڈیو رکنی نہیں چاہیے ہرجگہ پھیلائیں یہ بچہ احتجاج سے واپس آیا تو گھر فیملی نے انکا پھولوں سے شاندار استقبال کیا x.com/SaraMirGilgity…


Jajji Gujjar Reposted

ممبر پارلیمنٹ شیر افضل خان مروت کا اپنی بیماری کو لے کر عوام کے لیے پیغام. (ایڈمن)


Jajji Gujjar Reposted

پر امن احتجاج کے لیے آنے پر بھی دہشت گردی کے پرچے سارے راستے خود بند کیے، ہیلی کاپٹر سے،پہاڑ سے ،پُل سے شیلنگ کی ،گاڑیاں توڑیں ،ربڑ بلٹ ماری اور پرچے ہم پر 🤷‍♀️


Jajji Gujjar Reposted

جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس آف پاکستان نوٹیفیکیشن کسی بھی وقت جاری ہونے کا امکان ہے پی ٹی آئی کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ حکومت فوری طور پر کوئی ترمیم نہیں لا رہی ! مطیع اللہ جان ۔۔۔۔


Jajji Gujjar Reposted

یارر اس لڑکی نے صنم جاوید کو پیچھے چھوڑ دیا ✊🔥😎 یہ بہت بہادر ہے 🔥✊😎


Jajji Gujjar Reposted

بارہ گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی تھی لیکن اگلوں نے تین گھنٹے میں ہی چھوڑ دیا۔۔۔ لیکن احتجاج جاری رہے گا خان صاحب کی رہائی تک کیونکہ ہم خان صاحب کیلئے ڈی چوک آئے تھے۔


Jajji Gujjar Reposted

Hum mahaz par hein to hum jeet chukay hein. Taqat tumharay pas , paisa tumharay pas magar samna krnay ki jurat nhi hai. Hum jeetein gay. 📍D-chowk


Jajji Gujjar Reposted

Kamzor sirf taqatwar zalim k samnay khara bhi ho jaey to maan jao k kamzor jeet gaya aur taqatwar haar gya. Inqalab aa chuka hai.🇵🇰


Jajji Gujjar Reposted

خان صاحب کی سالگرہ کے کیک مجھ سے کٹ کروائے جا رہے ہیں میرے لئیے باعثِ فخر ہے۔ میں اب تک خان صاحب کی سالگرہ کے 3 کیک کاٹ چکی ہُوں۔ شیلنگ شدید ہے اور عوام کا جذبہ دیکھنے والا ہے۔

Tweet Image 1

Jajji Gujjar Reposted

پھیلادو اس ویڈیو کو آنکھیں بند کر کے ڈی چوک پر نوجوانوں کا مکمل کنٹرول ہے 🔥🔥


Jajji Gujjar Reposted

وائرل کریں شکریہ 🚨 کل کے احتجاج کا اثر۔۔ فضل الرحمان بھی ڈٹ گیا۔۔!!!


Jajji Gujjar Reposted

کہتے ہیں مجھے خطرہ ہے، آؤ گولی مارو، بیغرتو سینے پر مارنا ہے، عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک جاری رکھیں گے، علی امین گنڈا پور کا خطاب۔۔۔!!!


Jajji Gujjar Reposted

ہمیں چیف جسٹس قاضی فائز پر اعتماد نہیں،جسٹس منیب کا بڑا چھکا 🚨

Tweet Image 1

Jajji Gujjar Reposted

علی آمین گنڈاپور کی للکار... ہم کیوں معافی مانگیں تم مانگو گے معافی۔۔۔ ہماری طرف سے معافی موفی نشتہ پھیلا دیں اس وڈیو کو...


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.