JI North Karachi
@JI_NorthKarachiOfficial Twitter Account of @JI_NorthKarachi @UC1_NKhi @UC02_NKT @UC3_NK of @TMCNewKarachi | #PS122 Nazim @Umairlook Naib Naz. @smkashif G. Sec. @FazHasan
Similar User
@noorulwahid1
@ObaidPak
@shahina_aziz
@usama_hameedd
@faisalnkayani
@ufchumer
@UmmeJafer
امیر @ji_zilashumali محترم @M_YousufJI کی مشاورت سے ناظم علاقہ @JI_NorthKarachi (اجمیر نگری) @Umairlook نے @FazHasan اور @smkashif کو نائب ناظم علاقہ، @WaqasHaiderJI کو انچارج #الیکشن_سیل اور شبیر الحسن کو ناظم مالیات مقرر کیا گیا ہے۔ اللہ پاک تمام ذمہداران کو استقامت دے۔ آمین
پیپلزپارٹی کا جھنڈا اور پیپلزپارٹی کی کارکردگی، دونوں ایک ساتھ
غزا ملین مارچ کے حوالے سے پاور ہاؤس چورنگی پر اگاہی کیمپ کے مناظر #GazaMillionMarch #NA247 #PS122
پیپلزپارٹی نے انتخابی قوائد و ضوابط کی دھجیاں اڑا دیں، ٹاؤن چئیرمین نے جو فنڈ دو ماہ پہلے جاری کیا تھا، اب اسے انتخابی مہم کے دوران پیپلزپارٹی کے جھنڈے لگاکر استعمال کیا جارہا ہے۔ الیکشن کمیشن خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ #PS247 #NA122
وصیت کے پرچے پر چلنے والی اور خاندان کی میراث پارٹیوں بلکہ پراپرٹیوں کے لیے کیا حکم ہے سرکار؟ لیول پلینگ فیلڈ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے!
پاور ہاؤس چورنگی پر غزا ملین مارچ کے سلسلے میں کیمپ کا ایک خوبصورت منظر۔
جماعت اسلامی نے PS122 کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کردیا۔ نارتھ کراچی کے پرعزم کارکنان جیت کا جزبہ لئے میدان میں اتر گئے۔ #NA247 #PS122 #HalSirfJamaatIslami
الحمید اسکول کے قریب سیکٹر 2 میں نالے پر بنا پلیہ گزشتہ کئی ماہ سے گرا پڑا ہے۔ اس جگہ سے روزانہ سیکڑوں افراد گزرتے ہیں۔ پلیہ تعمیر نہ ہوا تو خطرناک حادثہ رونما ہوسکتا۔ اہل محلہ نے پیپلزپارٹی کے یوسی چیئرمین کو متعدد درخواستیں جمع کروائی ہیں لیکن وہ کام کروانے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
Karachiites Unite your vote. A vote against Jamaat e Islami could inadvertently support PPP's feudalism. Choose TARAZU. Support Naeem ur Rehman.@NaeemRehmanEngr Vote for Jamaat e Islami. @JIPOfficial #Tarazu_Candidates4Khi
معتمد علاقہ اجمیر نگری نارتھ کراچی @FazHasan بھائی کی طبیعت ناساز ہے۔ امام کلینک ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔ اللہ تعالی فراز الحسن بھائی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
پیپلز پارٹی کا بے شرم یوسی چیئرمین کنڈی مین کو لگتا ہے لاڑکانہ لے گیا ہے۔۔ اب بھٹو کی باقیات لاڑکانہ سے بھی صاف کرنی ہونگی اس کے بعد قبضے کی یوسیز میں سیوریج کا کام ہوگا #پیپلزپارٹی_چور_ہے @UC1_NKhi @JI_NorthKarachi
جماعت اسلامی علاقہ اجمیر نگری کے پرجوش کارکنان آج تیسرے روز بھی تشہیری سرگرمی میں مصروف عمل ہیں۔ آج مدیحہ والے روڈ پر جھنڈے اور بینر لگائے گئے۔
#انتخابی #گھماگھمی زرینہ کالونی میں کارکنان کیساتھ چائے کی نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں وائس چیئرمین @TMCNewKarachi جناب @shoaibbinzaheer نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر متعمد علاقہ @FazHasan اور نائب ناظم علاقہ @smkashif بھی موجود تھے۔ #ZareenaColony #PS122 #NA247
سیکٹر 3 کے مولانا شوکت علی گراونڈ کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ جہاں بچے کرکٹ کھیلتے تھے، وہاں گھٹنے گھٹنوں تک غلیظ پانی جمع ہے۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے قبضہ یوسی چیئرمین راؤ نوید کو جھنڈے لگوانے سے فرصت نہیں ہے۔ @murtazawahab1 بھائی کوئی جواب ہے آپکے پاس۔ #قبضہ_مئیر_جواب_دو…
کے الیکٹرک خود نادہندہ مگر دوسروں کی بجلی کاٹتی ہے، وائٹ کالر کرمنلز بیٹھے ہیں۔ ایک ماہ بل نہ دو بجلی کاٹنے پہنچ جاتے ہیں۔
فیس بک جماعت اسلامی علاقہ نارتھ کراچی کی سرگرمیوں اور بلدیاتی کاموں سے باخبر رہنے کیلئے اس پیج کو لازمی لائیک اور فالو کریں۔ facebook.com/NorthKarachiJa…
مہاجرین کی قربانیوں سے بننے والے پاکستان کا ان رہزنوں اور لٹیروں نے کیا حال کر دیا ہے کیا اس ملک کو ان ظالموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں؟ نہیں ! ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، جدوجہد کریں گے، مزاہمت کریں گے، انشاءاللہ #مہاجرکلچرڈے #HafizNaeemurRehman
ٹیم @NaeemRehmanEngr کی طرف سے اہلیان 11L نئی کراچی کے لیے خصوصی تحفہ ہمارا عزم چمکتا دمکتا نیو کراچی 💞
United States Trends
- 1. #UFC309 314 B posts
- 2. Jon Jones 193 B posts
- 3. Jon Jones 193 B posts
- 4. Jon Jones 193 B posts
- 5. Chandler 89,7 B posts
- 6. Oliveira 74,1 B posts
- 7. Kansas 23,6 B posts
- 8. #discorddown 7.017 posts
- 9. Bo Nickal 9.238 posts
- 10. Do Bronx 11,5 B posts
- 11. ARod 2.207 posts
- 12. Dana 265 B posts
- 13. Pereira 11,7 B posts
- 14. #BYUFootball 1.425 posts
- 15. Mike Johnson 47 B posts
- 16. Rock Chalk 1.449 posts
- 17. Alec Baldwin 8.801 posts
- 18. #MissUniverse 452 B posts
- 19. Big 12 16,8 B posts
- 20. Keith Peterson 1.411 posts
Something went wrong.
Something went wrong.