@JIPofficial1516 Profile picture

Mãjëëd Mãzãrî

@JIPofficial1516

خاموشی سے زکر بہتر ہے الحمدللہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ اللہ و اکبر ❤️

Pinned

السلام وعلیکم صبح بخیر جمعہ مبارک 💞 جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھا کریں اور دورود پاک کثرت سے پڑھا کریں

Tweet Image 1

Mãjëëd Mãzãrî Reposted

Come and join and gain new flowers x.com/i/spaces/1lPKq…


Mãjëëd Mãzãrî Reposted

اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی ن سکوں ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں x.com/i/spaces/1lPKq…


ہمارا گاؤں🖤 تیرے شہر کی اونچی عمارتوں سے میرے گاؤں کا منظر زیادہ خوبصورت ہے🥀 یہ کھیت جیسے میرو غالب کے شعر ساحر یہ کچے راستے ہمارے گاؤں کی شاعری ہے ۔!! میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے پر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ... پنجاب 🌿❣️🥀💞💥🍀

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

*سانسیَــں بھَــی کَــردوں تیَــری سانسَــوں میَــں منتقَــل💕🌼* *اس سَــے زیَــادہ اور کَــس طَــرح چَــاہوں میَــں تجھَــے🥰🫠*


السلام وعلیکم Good Night 🌃


کمال کی بات ہے نا ،اللہ ایک ہے مگر ہر ایک کا ہے 👍👍

Tweet Image 1

دیکھ تجھے مبارک تیرے شہروں کی انا مجھے میرے گاؤں کی سادگی کمال لگتی ہے❤

Tweet Image 1

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💞

Tweet Image 1

وہ کہیں نہ کہیں سے وسیلہ بنا ہی دیتا ہے، وہ اپنے بندے کو تڑپتا ہوا کبھی نہیں چھوڑتا۔ ❤️ اللہ غفور الرحیم ہے 🌹🌹


السلام وعلیکم میرا ایک مشورہ ہے کہ یہاں ویری فائیڈ اکاؤنٹ والے سب دوست ایک گروپ بنالیں وہاں سے پھر لائک کمنٹ ایک دوسرے کو دیں جو نہیں دے گا اسے ریموو کردیں گے آپ لوگوں کا کیا مشورہ ہے سب دوست اپنا اپنا مشورہ دیں؟؟؟ شکریہ


قدر کیجيئے' اُن ہاتھوں کی جِن ہاتھوں نے ہماری بُنیادیں مضبُوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لِیں ...♥️

Tweet Image 1

نیند روٹھے ہوئے لوگوں کو منا لائی ھے!!!!!!!!!! آنکھ کھولوں گا تو یہ پھر سے بچھڑ جائیں گے۔ خواب🌹😥


کیا عجب لوگ ہیں الجھے ہوئے الجھائے ہوئے ساتھ رہتے ہوئے, ہنستے ہوئے ,اکتائے ہوئے


یہ تیرا ظرف ہے کہ تو لوٹ کے آیا ہی نہیں یہ میرا ظرف ہے کہ تجھے پھر بھی طعنہ نہیں دیتا


What is this thing?

Tweet Image 1

مایوس ہونا چھوڑ دیں مایوسی کفر ہے💯💯

Tweet Image 1

_سِوائے صَبر، ہَمارے کُچھ اَور بَس میں نہ تھا_ _سَو جِتنا ہو سَکا، پَروَردِگار! ہَم نے کِیا_


*اے اللہ!* ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤


غلطی کرنا نہیں ، توبہ نہ کرنا غلطی ہے

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.