@IzharMastoi Profile picture

Izhar Mastoi Adv

@IzharMastoi

Advocate High Court

Similar User
Ubaid Bhai photo

@UbaidBh07036808

Izhar Mastoi Adv Reposted

ایک سادہ سا سوال: پاکستان آپ کا گھر ہے اور اس گھر کے تحفظ بقا اور خوشحالی کیلئے ان چاروں میں سے کسے پاکستان کا محافظ بنانا چاہیں گے؟ جواب دیکر ریںٹویٹ لازمی کریں۔ #OnlyPakistanOurHome


Izhar Mastoi Adv Reposted

آخر خان صاحب نے آواز بلند کرکے اسلاموفیوبیا کے خلاف اقوام متحدہ میں اپنا بیانیہ منوا ہی لیا۔ 15 مارچ کو پوری دُنیا اسلامی فوبیا کے خاتمے کا دن منائےگی اقوام متحدہ میں پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور۔ شکریہ خان صاحب۔


Izhar Mastoi Adv Reposted

براہ مہربانی ووٹ دینے کے بعد ریٹویٹ ضرور کریں۔ فیصلہ وصول کا : فیصلہ حق کا آپ کس کے ساتھ ہیں؟


جنوبی پنجاب کے سیاستدانوں کا یہ خاصہ ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے پٹھوں ھیں ان کو شرم بالکل نہیں آتی کہ ایک بڑا طبقہ باشعور اور نظریاتی ھونے کیوجہ سے انہیں منتخب کرتاہے لیکن یہ کھوتے اپنا ضمیر بیچ کر بے ضمیری کا سودا کرتے ہیں

جنگ اخبار نے خبر دی کہ تحریک انصاف کے 33 اراکین منحرف ہو گئے،ان میں سردار نصراللہ دریشک اور ریاض فتیانہ کے نام بھی شامل تھے، ان اراکین نے رپورٹر سے وضاحت چاہی تو پتہ چلا کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی فہرست والی فیک نیوز اس نے فائل نہیں کی بلکہ یہ ڈیسک پر تیار ہوئی



Izhar Mastoi Adv Reposted

بے بس مجبور باپ کی ایسی داستان کہ شاید آپ اپنے ضبط پر قابو نہ رکھ پائیں، ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے منیر حسین کے چار معصوم پھول کسی مسیحا کے منتظر ہیں، منیر حسین کا کہنا ہے کہ انکے بچے پیدائشی طور پر معذور ہیں، نہ چل سکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں نہ ہی بول سکتے ہیں، 1/2



Yes

بے بس مجبور باپ کی ایسی داستان کہ شاید آپ اپنے ضبط پر قابو نہ رکھ پائیں، ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے منیر حسین کے چار معصوم پھول کسی مسیحا کے منتظر ہیں، منیر حسین کا کہنا ہے کہ انکے بچے پیدائشی طور پر معذور ہیں، نہ چل سکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں نہ ہی بول سکتے ہیں، 1/2



Tweet Image 1

For all the inquirers whether Schools are closing or NOT? In my opinion, every other activity specially Social activity has to be stopped before schools. Schools should be the absolute last in line to close. The learning losses of our children in the past 2 years - Unimaginable.



لعنت بےشمار ان سیاستدانوں اور بیوروکریسی پر جو بچوں کی تعلیم پر بھی نااھلی اور مخصوص ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں شرم تم کو مگر نہیں آتی؟؟؟

Meeting of education ministers to decide about classes following #Omicron surge in #Pakistan postponed till next week #ShafqatMahmood

Tweet Image 1


Izhar Mastoi Adv Reposted
Tweet Image 1

Izhar Mastoi Adv Reposted

ماشااللہ نابینا حافظ القرآن♥️👏

Tweet Image 1

Izhar Mastoi Adv Reposted

اسلام کے نام پر بنے ہوئے ملک جسکا بچہ بچہ ناموس رسالت ﷺکا چوکیدار ہے حبیب اکرم


Izhar Mastoi Adv Reposted

بھائی جس ملک کی اسمبلی میں بیٹھتے ہو اور وہاں سے ماہانہ تنخواہ بھی لیتے ہو کیا اس ملک کو مبارک باد نہیں دینگے آپ؟

Well played Afghanistan 🇦🇫



Izhar Mastoi Adv Reposted

اس سے بھی زیادہ مہنگائی قبول ھے لیکن یہ پورن کوئین منظور نہیں۔ "شوہر کو عزت دو"

Tweet Image 1

Izhar Mastoi Adv Reposted

Just retweet don’t ask why...

Tweet Image 1

Izhar Mastoi Adv Reposted

محترم @ImranRiazKhan نے سندھ سرکار کی اندھا دھند کرپشن سے پردہ اٹھانے کے بعد سوال کیا کہ “دیکھتے ہیں بلاول کے بھونکنے والے بیان پر میڈیا کیا ردعمل دیتا ہے”۔۔ عمران صاحب صحافی برادری بھی مالک سے جُوتا کھانے کے بعد “ٹاؤں ٹاؤں” کرتی کونے میں دُبک گئی ہے۔ twitter.com/faizanMFY/stat…


Izhar Mastoi Adv Reposted

اللہ کا شکر ھے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی ایسی عادت یا تربیت نہیں ورنہ یہ تصویریں دیکھ کر @TahirMughalPml2 جیسوں نے چوک میں دھرنہ دے کر جیالوں سے مطالبہ کرنا تھا ھمارا بہنوئی ھمیں واپس دو۔ https://t.co/6fjTQeS54J👇

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

وزیر اعظم بنانا تو بہت دور.. ppp کی قیادت کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ بلاول کو سلاجیت کھلانی ہے یا املی😃😄😉؟

Tweet Image 1


Izhar Mastoi Adv Reposted

حضرت جبرائیل فرماتے ہیں میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص محمدﷺ سے افضل نہ پایا❤


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.