@Israrkh32094057 Profile picture

Israrkhan storyani

@Israrkh32094057

666

Similar User
Umair Ansari photo

@UmairAnsari1992

𝔸𝕟𝕠𝕟𝕪𝕞𝕠𝕦𝕤 𝔹𝕒𝕝𝕠𝕦𝕔𝕙 IKMKB🇵🇰 photo

@szjaved

Muhammad iftikhar rana photo

@ra_iftikhar

Muhammad Tariq photo

@Tariq7835

Israrkhan storyani Reposted

DHA Mafia Club....special license plate

Tweet Image 1

Israrkhan storyani Reposted

والدین کے دباو میں آکر کی جانے والی جبری شادیوں کی حوصلہ شکنی کیجئے@Atifrauf79

Tweet Image 1

Israrkhan storyani Reposted

سائیں جی ایم سید سندھ کابوڑھامسلسل بہتادریا، آج بھی سندھ کی نسلوں کوذہنی طورپرسیراب کررہاہے جس نےسندھ اسمبلی میں قراردادپیش کرکے،قیامِ پاکستان کو ممکن بنایا صلےمیں ریاست پاکستان کا جاری کردہ "غداری"سرٹیفکیٹ تاحیات فخر کےساتھ سینےپرسجائےرکھا آج سائیں کاجنم دن ہے #HBDSainGMSayed

Tweet Image 1

Israrkhan storyani Reposted

جی ایم سید شاید پاکستان میں وہ پہلے سیاستدان تھے جنہوں نے اپنی تحریروں اور تقریروں کے ذریعے کئی برس قبل ہی مذہبی انتہا پسندی کے ملک اور خطے میں خطرات سے متنبہ کر دیا تھا. #HBDSainGMSyed


Israrkhan storyani Reposted

لبرلوں کا مفرور جرنیل مشرف بھگوڑے کی اماں کے مرنے پر ماتم شروع ہوا یا نہیں؟ اور اخلاقیات کے بھاشن بھی شروع ہوئے یا نہیں؟


Israrkhan storyani Reposted

ڈپٹی بریکنگ: ماموں کا بیٹا کامران بھی ضبط ہونے والے جہاز میں سوار تھا۔ ☺️☺️☺️


Israrkhan storyani Reposted

😂🤣

میں واحدپاکستان کاسیاستدان ہوں جوجی ایچ کیوکی نرسری کاپلاہوانہیں تھا،وزیراعظم



Israrkhan storyani Reposted

پچھلے تین چار دن سے کاوے موسوی انٹرویو دے رہا ہے اور انٹرویو میں کہتا مجھے سے کچھ جنرلوں نے حصہ مانگا لیکن اتنا ڈر اور خوف ان جنرلوں کے نام نہیں بتا رہا ان جنرلوں کے نام ہیں جنرل فیض جنرل مالک


Israrkhan storyani Reposted

سال میں ایک تبلیغی اجتماع ایسا بھی ہونا چاہیے جس میں مرنے کے بعد کی بجائے مرنے سے پہلے کی زندگی کو بہتر بنانا سکھایا جائے۔ @Xadeejournalist


Israrkhan storyani Reposted

سرعام سڑک کنارے پیشاب کرنے والی قوم کو آج اپنی واٹس ایپ پرائیوسی کی فکر کھائے جا رہی ہے۔


Israrkhan storyani Reposted

ہزارہ والوں کو خبر ہو کہ نعیم الحق کا بیٹا اپنے باپ کی وفات پر وزیراعظم سے تعزیت کروانے خود کراچی سے اسلام آباد آیا تھا آپکے لئے الگ معیار کیوں؟ بلیک میلنگ ختم کرو


Israrkhan storyani Reposted

دنیا کی نمبر ون فوج ہم رکھتے ہیں دنیاکی بہترین ایجنسی ہماری ہے لیکن ملک میں بندے کون مار جاتا ہے اسکی ہمیں خبر نہیں ہوتی۔ #hazaragenocide


Israrkhan storyani Reposted

اے رہبرِ ملک و قوم بتا۔ یہ کس کا لہو ہے کون مرا۔ #اسامہ_ستی #UsamaSatti

Tweet Image 1

Israrkhan storyani Reposted

ایچ آر سی پی کو اس بات پر سخت تشویش ہے کہ موجودہ رکن قومی اسمبلی @Aliwazirna50 کو 'ریاست مخالف' ہونے کے احمقانہ الزامات پر مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بطور شہری، اظہار رائے علی وزیر کا آئینی حق ہے۔


Israrkhan storyani Reposted

ذرا بیغیرتی تو چیک کریں ۔ دشمن کے آگے ہتھیار ڈالنا “پارٹ آف دا گیم” ہے ۔ یہ ہے پاکستان آرمی کی اصلیت


Israrkhan storyani Reposted

16 دسمبر ہم مرجائیں گے لیکن ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ جنرل نیازی


اعلان آگاہی جن لوگوں کو پورے ملک میں کمر توڑ مہنگائی نظر نہیں آرہی ان کو اپوزیشن کے جلسوں میں لوگ کیسے نظر آسکتے ہیں ۔ پہ آرام کینئی !


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.