@IslamicWayLife Profile picture

Islamic Way Of Life

@IslamicWayLife

‏﷽ سرسبز و شاداب رہے میرا وہ امتی کہ جو میری کوئی بات سنے اور اسے ایسے ہی دوسروں تک پہنچائے. (ابوداؤد) آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا مصداق بنیے.

Similar User
Munawar Wattoo photo

@wattoo_munawar

Chishtii photo

@Ahmadchishtii

Muhammad Nadeem Khan photo

@M_Nadeem7

SHAHID MAHMOOD photo

@shahidmehboobpk

Imran Khan Fan photo

@Maz_Gujjar

A y a t photo

@_ayat_again

Sahib jan balouch photo

@sahibjanleghari

LUBNA photo

@LubnaSheikh0

سلمان ѕαℓмαи photo

@salman_2088

Mera pakistan میرا پاکستان 🇵🇰 photo

@abidkhan1962

Jabir Kaka photo

@g_jan2

Wasim Dhalana photo

@wasimriaz005

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہر بالغ کے اوپر جمعہ کے دن غسل واجب ہے ۔ Sahih Bukhari#895 #Ramadan


Follow the Islamic Way of Life channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Va… #Ramadan #RamadanKareem


آپ ﷺ نے فرمایا جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے ۔ کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا ۔ Sahih Bukhari#1933 #Ramadan


رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمر دراز ہو تو وہ صلہ رحمی کیا کرے ۔ Sahih Bukhari#5986


جو لوگ ان مسلمانوں پر طعنہ زنی (مذاق) کرتے ہیں جو دل کھول کر خیرات کرتے ہیں اور ان لوگوں پر (غریب) جنہیں سوائے اپنی محنت مزدوری کے اور کچھ میسرہی نہیں ، پس یہ ان کا مذاق اڑاتے ہیں ، اللہ بھی ان سے تمسخر (مذاق) کرتا ہے انہی کے لئے دردناک عذاب ہے ۔ سورة التوبة - Ayat No 79


آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لے اسے اس دن نہ زہر نقصان پہنچا سکے گا اور نہ جادو ۔“ Sahih Bukhari#5779


رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اہل ایمان میں سب سے بڑھ کر کامل ایمان والا وہی ہے جو اخلاق میں سب سے بڑھ کر ہو ۔‘‘ Sunan Abu Dawood#4682


نبی ﷺ فرمایا : ’’ جس نے رمضان کے روزے رکھے ، پھر اس کے بعد شوال میں چھ روزے رکھے تو اس نے گویا زمانہ بھر روزے رکھے ۔“ Sunan Abu Dawood#2433 #EidMubarak


آپ ﷺ نے فرمایا کہ کوئی مرد کسی ( غیر محرم ) عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ بیٹھے اور کوئی عورت اس وقت تک سفر نہ کرے جب تک اس کے ساتھ کوئی اس کا محرم نہ ہو ۔ Sahih Bukhari#3006


رسول اللہ ﷺ سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ، ماں باپ کی نافرمانی کرنا ، کسی کی جان لینا اور جھوٹی گواہی دینا ۔“ Sahih Bukhari#2653


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لذتوں کو توڑنے والی ( یعنی موت ) کو کثرت سے یاد کیا کرو“ ۱؎۔ Sunan Tirmizi#2307 #Ramadan1444 #RamadanKareem #alvidaramzan


آنحضرت ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے ۔ Sahih Bukhari#13 #RamadanKareem


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اذان سن کر یہ کہے «اللهم رب هذه الدعوة التامة والصلاة القائمة آت محمدا الوسيلة والفضيلة وابعثه مقاما محمودا الذي وعدته» اسے قیامت کے دن میری شفاعت ملے گی ۔ Sahih Bukhari#614


رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) Sahih Bukhari#1417 #Ramadan #RamadanKareem #LailatulQadr #ShabeQadr


رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ڈھونڈو ۔ Sahih Bukhari#2017 #LailatulQadar #ShabeQadr #RamadanKareem


رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے ۔ Sahih Bukhari#1923 #Ramadan #RamadanKareem


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.