@ImTeacher15 Profile picture

GES...

@ImTeacher15

Joined October 2023
GES... Reposted

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر حَسۡبِیَ اللّٰہُ ۫٭ۖ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ وَ ہُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡمِ ۝ میرے لیے اللہ کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے ، اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے.! 🕋 #petrolprice

Tweet Image 1

GES... Reposted

جو شے اللہ نے تلوار سے منسلک کر دی ہو اسے گفتار میں تلاش کرنے کا مطلب اسکے سوا کچھ نہیں ہوتا کہ آپ نے زندگی کو موت پر، بزدلی کو بہادری پر، دنیا کو آخرت پر، غلامی کو آزادی پر اور بےغیرتی کو جہاد پر ترجیح دے دی۔ #طوفان_الأقصى

Tweet Image 1

GES... Reposted

سرکاری سکولوں کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ اساتذہ کی کمی ہے. بالخصوص پرائمری سکول میں جہاں ایک استاد 2 یا 3 کلاسز پڑھا رہا ہے. گلی محلے کے پرائیویٹ سکول تک صرف اسی لیے کامیاب ہو جاتے ہیں کہ وہ ایک کلاس کو ایک استاد کی فراہمی ممکن بناتے ہیں #spend_more_on_schools


GES... Reposted

#ShaykAbdulQadirTheTruthful مسجد اقصی ہماری ہے

Tweet Image 1

GES... Reposted

تھانہ پپلاں کے علاقہ 12 چک کے قریب ماسٹر حق نواز وہگھرا پر قیوم کھوکر نامی نوجوان کے تشدد کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ بدقسمتی سے ہم بحیثیت معاشرہ ایک عظیم پستی کی جانب گامزن ہیں۔ امید ہے اس نوجوان کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی۔ @OfficialDPRPP @DPOMianwali

Tweet Image 1
Tweet Image 2

GES... Reposted

معاشی ایمرجنسی کے نام پر ملازمین کا استحصال کیوں؟ کیا اب ملکی معیشت ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی پر چلےگی؟ آج ملکی معیشت ایسےہی مسلط کردہ نام نہاد معاشی ماہرین کی وجہ سےبرباد ہے نہ ہی معیشت کی انہیں کوئی سمجھ بوجھ ہے اور نہ ہی معیشت سےانہیں کوئی سروکار انہیں صرف اپنا مال بنانا ہے

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

GES... Reposted

ہم پاکستان بیورو آف سٹیٹسکس سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ حالیہ کامیاب مردم شماری میں اپنے فرائض سرانجام دینے والے جن اساتذہ کرام کے بقایا معاوضہ جات رہتے ہیں فی الفور ادا کیے جائیں۔ورنہ ہم احتجاج کا حق رکھتے ہیں @GovtofPunjabPK @RBajwa_Agega @HRCPOfficial @PBSofficialpak


GES... Reposted

شیخ رشید نے چند ماہ قبل ایک جلسے میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ جو کوئی اب اس موڑ کر عمران خان کا ساتھ چھوڑے، وہ نہ نسلی ہے، نہ اصلی ہے۔ نہ اپنے باپ کی اولاد ہے اور کل کے انٹرویو میں شیخ صاحب نے عمران خان کے خلاف ایک لفظ بھی نہ بول کر ثابت کر دیا کہ وہ واقعی نسلی بھی ہیں اور اصلی بھی


GES... Reposted

پنجاب کے اساتذہ اور سرکاری ملازمین کے نمائندوں کا ملک کی اصل حکمران مریم نواز شریف کے ساتھ معاملات طے پا جانے کے بعد احتجاج ختم کردیا

Tweet Image 1

GES... Reposted

پھر پروگرام جاری رہا یا ختم ہوگیا پروگرام تو وڑ گیا۔ #تعلیم_بچاؤ_تحریک


GES... Reposted

آج امام ۔۔۔ بھی پہنچ جائے گا۔ لیو انکیشمنٹ اور پینشن رولز میں ترمیم سکولوں کی نجکاری اساتذہ کی مستقلی ۔۔

Tweet Image 1

GES... Reposted

آج انتظامیہ بہت ایکٹو ہے۔۔۔پریشر ڈال رہے ہے۔۔کہ سکول کھولیں۔۔۔انٹی ڈینگی کریں پر اپنے تگڑے رہنا ہے۔۔۔ڈرنا نہیں۔۔۔جھکنا نہیں احتجاج پہلے کی طرح ہی جاری رہے گا تعلیمی بائیکاٹ نو انٹی ڈینگی ایکٹیویٹیز #TeachersOnRoads


GES... Reposted

" لیو انکیشمنٹ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے" اس بات پر تب تک یقین نہ کرے جب تک آپکے پاس کچھ آفیشل نہ سامنے آ جائے، یہ کمیٹیاں بنیں "گی" ، مسئلہ حل ہو جائے "گا" پر ہم یقین نہیں کرتے یہ احتجاج منتشر کرنے کیلئے ہے #تعلیم_بچاؤ_تحریک


GES... Reposted

لیو انکیشمنٹ و پینشن رولز میں ترمیم سکولوں کی نجکاری اساتذہ کی مستقلی #TeachersOnRoads #AntiEmployeeRulesRejected #تعلیم_بچاو_تحریک


GES... Reposted

اس پروگرام کا کیا بنا؟؟😅 Hope for the best. #RegulariseSSEsAEOs

Tweet Image 1

GES... Reposted

یہ ہیں اصل شیرنیاں #تعلیم_بچاؤ_تحریک

Tweet Image 1

لیو انکیشمنٹ و پینشن رولز میں ترمیم سکولوں کی نجکاری اساتذہ کی مستقلی #TeachersOnRoads #AntiEmployeeRulesRejected #تعلیم_بچاو_تحریک


GES... Reposted

ہمارے بچے ہمارے ساتھ ہیں #تعلیم_بچاؤ_تحریک

Tweet Image 1

GES... Reposted

ہم کو تو لگتا ہے چونا لگ چکا ہے آپکو کیا لگتا ہے #تعلیم_بچاؤ_تحریک


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.