@Idrees2580000 Profile picture

Idrees Khan

@Idrees2580000

Idrees Khan Reposted

برادرم ومکرم سعید اللہ وزیر کو جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں,, 👉❣️❣️@JUI_NW

Tweet Image 1

Idrees Khan Reposted

گوجرانوالہ : کامکی میں جامعہ الخلیل للبنین والبنات دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ،

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Idrees Khan Reposted

تورغر کالاڈھاکہ کے عوام کی محبتوں کاشکریہ ۔ جلسہ میں 8 دسمبر پشاور اسرائیل مردہ باد کیلئے عوام سے وعدہ لیا اللہ تعالی مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ امت مسلمہ کو کھڑے ہونے کی توفیق بخشے آمین


Idrees Khan Reposted

بہاولپور : تحصیل احمد پور شرکیہ میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں حاضری

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Idrees Khan Reposted

تصویر میں قائد جمعیت کے ساتھ مفتی نظام الدین شامزئی شہید ہے جبکہ تیسرا شخص افغان سفیر ہے جو ملا عمر کا پیغام کیسٹ کے ذریعے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کو پیش کر رہے ہیں #JUILeadsIslamicReforms

Tweet Image 1

Idrees Khan Reposted

ہم نے ہر وقت کے فرعون کو للکارا ہے ہم کبھی کسی سے مرعوب نہیں ہوئے___🔥 #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Tweet Image 1

Idrees Khan Reposted

جرم الفت پہ ہمیں لوگ سزا دیتے ہیں کیسے نادان ہیں کہ شعلوں کو ہوا دیتے ہیں #بدمعاشی_نہیں_چلےگی


Idrees Khan Reposted

جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ جمہوریت کی بات ہے، سول سپریمیسی کی بات ہے اور ہمشی آمریت اور اسکے گندے انڈوں کو tough time دیا ہے۔ یہ حکومت اور مقتدہ یاد رکھے کہ قائد کے حکم پر لاکھوں کارکنان ہر وقت لبیک کہنے کو تیار رہتے ہیں۔ #بدمعاشی_نہیں_چلےگی


♥️مولوووووووی کی ہر بات پتھر پر لکیر ✌️ پنگا مت لوووووووووووووں۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥 #بدمعاشی_نہیں_چلےگی



Idrees Khan Reposted

الحمدللہ ❤️ جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان کی اچھی صفات میں سے ایک عاجزی اور دوسری شرافت ہے، اور جرآت اتنی ہے کہ دو نمبر ، فضول ترین لوگوں سے نمٹنے اور مخالفین کے آنکھیں جھکانے انہیں سبق سکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Tweet Image 1

Idrees Khan Reposted

وفا کرو گے وفا کریں گے جفا کرو گے جفا کرو گے ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے تم جو کرو گے وہ وہ کریں گے #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Tweet Image 1

Idrees Khan Reposted

مولانا فضل الرحمن صاحب کا یہ والا کلپ آپ جس مرضی سوشل میڈیا کے کسی بھی ایپ پر ڈالیں یہ فوراً سے پہلے وائرل ہو جاتا ہے یہ ابھی پھر وائرل ہوگا دیکھنا


Idrees Khan Reposted

اگر مولانا کو مائنس کر کے ترامیم کی گئیں تو جو مولانا نے رات گفتگو کی ہے اس کے بعد دما دم مست قلندر ہو گا۔ #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Tweet Image 1

Idrees Khan Reposted

حکومت ہمارے خلوص کا مذاق اڑارہی ہے۔ اگر بدمعاشی کی گئی تو ہم بھی بدمعاشی کا جواب دینا جانتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان صاحب #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Tweet Image 1

Idrees Khan Reposted

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔💯🙏 #بدمعاشی_نہیں_چلےگی


Idrees Khan Reposted

حافظ صاحب کا ہی ذکر چل رہا ہے۔😄💯 #بدمعاشی_نہیں_چلےگی


Idrees Khan Reposted

ریاست پاکستان قائد محترم کا احسان. مند رہے کہ مولانا نے اپنے کارکنوں کو ابھی تک آئین و قانون کیساتھ چلنے کاربند کر رکھا ہے، جس دن مولانا صاحب کا اس نظام سے یقین کٹ گیا اور اپنے کارکنوں کو صرف ہلکا سا اشارہ بھی دیا تو پھر آپ سے کنٹرول کرنا مشکل ہوجائے گا #بدمعاشی_نہیں_چلےگی


Idrees Khan Reposted

ہم جانتے ہیں آئین کیا ہے اور آئین سے متصادم کیا ہے تم ہمیں سمجھاؤ گے .. جی ہاں ہم سمجھائیں گے ضرور سماعت فرمائیں اور ریپوسٹ کریں رُکنا نہیں چاہئے ابابیلوں جزاک اللّٰه @MoulanaOfficial #بدمعاشی_نہیں_چلےگی


Idrees Khan Reposted

یہ غلط جگہ پنگہ لے بیٹھے ہیں انہیں شائد معلوم نہیں کہ مولانا فضل الرحمان کے ابابیل مولانا کے حکم پر ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.