Ibrar Hussain
@IbrarabbasiCricket lover interested in national politics, won secretary general election of student union during school life. Wish to see corruption free Pak in my life.
Similar User
@sardar14
@MianKha70174889
@Waqas4Pakistan
@AsadUllahMinha2
@waqas_corvet
@Pakistankhanpur
@Sajjadbaloch360
@KakkarAhmedKhan
@Karimkali786
@qazi_imtiaz
@mnabeelbsse
@MeerjeeAlam
@harisahsanhalim
@BilalAhsan00
Congratulations to Donald Trump, whose victory is now assured, on his re-election as President. I hope he will play his role in stopping the unjust bloodshed in the Middle East. #USAElection2024
کیا نواز شریف اور بینظیر کی میثاق جمہوریت (قزاق جمہوریت) نہیں ثابت ہو رئ؟؟؟
تاریخ میں لوگ عہدوں سے نہیں کردار کی وجہ سے یاد رکھے جاتے ہیں
بچیوں کے تحفظ کی خاطر بچیوں کے سکولوں اور کالجوں میں سیکورٹی تدریسی اور انتظامی عملہ خواتین پر مشتمل ہونا چاہیے #JusticeForPGCStudent
قاضی فائز عیسی نے بندیال دور میں پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کا بھر پور دفاع کیا تھا اب اسمیں تبدیلی پر انکا مواقف کیا ہو گا؟
اگر حکومت آئینی ترامیم میں مخلص ہے تو جسٹس منصور علی شاہ کو مجوزہ وفاقی آئینی عدالت کا چیف اور 5 دیگر سپریم کورٹ کے سنئیر موسٹ ججوں کو اس عدالت کے جج مقرر کر دے @HamidMirPAK @nadeemmalik @mahparasafdar @adnanaadil
بابر اور شاھین دونوں کی مثال کتے کی دم والی ہے وہ کبھی سیدھا نہیں ہوتا ان دونوں بمعہ ان کے گروپوں کے فارغ کر کے نوجوانوں کی ٹیم بنائ جائے #PAKvsBAN
اب بچھتاۓ کیا ہو جب چگ گئ چڑیاں کھیت؟
میں نے اپنی تقاریر میں متعدد بار واضح کیا تھا کہ عمران خان کی قید سے آزادکرانےکے نعرےپر ووٹ لینے والی تحریک انصاف کی قیادت کمپرومائزڈ ہے اور وہ نہیں چاہتی کہ عمران خان قید سے آزاد ہو۔آج وہ باتیں سچ ثابت ہو رہی ہیں۔
دیر یا سویر انسان کے اعمال اسکے سامنے آتے ہیں 1971 کی (مکتی باہنی) آج بنگالی طالبان کی شکل میں سبکو آنکھیں دیکھا رئ ہے؟ @HamidMirPAK
ارشد ندیم کا والد قابل فخر ہے جس نے مزدوری کر کے بیٹے کی تربیت کی جو آج ملک اور قوم کا نام روشن کرنے میں کامیاب ہوا!!! #ArshadNadeem
ارشد ندیم ہمارے ملک کا قابل فخر سرمایہ ہے جس نے مشکل حالات کے باوجود اپنے ملک کے سبز حلالی پرجم کو اقوام عالم میں بلند رکھا #ArshadNadeem
کیا ہم اس دہرنے کو فرینڈلی دہرنا کہہ سکتے ہیں؟ @JIPOfficial
دھرنے کا حتمی نتیجہ ، بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی #ArshadNadeem
حسینہ واجد کا 15 سالہ دور اقتدار مظاہرین کو 1971 کی جنگ میں پاکستان کی مدد کرنے والے (رضاکاروں) سے تشبیہ دینا ثابت ہوا؟؟؟
United States Trends
- 1. #AskShadow 2.606 posts
- 2. GOTY 42,4 B posts
- 3. #AskSonic N/A
- 4. Mika 109 B posts
- 5. Balatro 23,1 B posts
- 6. Elden Ring 31,9 B posts
- 7. #TheGameAwards 52,2 B posts
- 8. San Marino 37,6 B posts
- 9. Katie Hobbs 9.837 posts
- 10. #ysltrial 4.108 posts
- 11. #Strobepopcat N/A
- 12. Morning Joe 89,8 B posts
- 13. SOTE 4.173 posts
- 14. Shadow of the Erdtree 12 B posts
- 15. Bakkt 10,1 B posts
- 16. Mixon 2.435 posts
- 17. Metaphor 27,9 B posts
- 18. Ichiro 4.918 posts
- 19. Deciding 23,6 B posts
- 20. Game of the Year 42,4 B posts
Who to follow
-
sardar khan
@sardar14 -
Mian Khalid
@MianKha70174889 -
وقاص عباسی🇵🇰
@Waqas4Pakistan -
SaiM🇵🇰
@AsadUllahMinha2 -
محمد وقاص
@waqas_corvet -
Jam. ijaz
@Pakistankhanpur -
سجاد بلوچ 🇵🇰
@Sajjadbaloch360 -
Kakkar_a_ Khaan
@KakkarAhmedKhan -
Karim Ali
@Karimkali786 -
Qazi Imtiaz
@qazi_imtiaz -
Nabeel Aslam
@mnabeelbsse -
Muneer Alam
@MeerjeeAlam -
Haris Ahsan
@harisahsanhalim -
Bilal Ahsan
@BilalAhsan00
Something went wrong.
Something went wrong.