@ISI___LOVER Profile picture

ISI

@ISI___LOVER

my love is only Pakistan❤️🇵🇰❤️

Similar User
shahid photo

@ShahidEMC0

)💢mhk💢( photo

@mhk_khan80

Sohail Malik photo

@sohailmalik7

Abid 🇵🇰 photo

@sheikhabid614

Aamir SULTAN photo

@AamirNSultan

i photo

@Miksiddiqui

مشتاق علی بنگش photo

@Musheebangash

Kalsoom Alizai photo

@kalsoomyawar

jamil photo

@jamilhassanch

Adv Akmal Hassan photo

@Akmalhassan872

ISI Reposted

میوزیک

16 ارب روپے منی لانڈرنگ کیس میں مفرور سلمان شہباز جو نہ کسی حکومتی عہدے پر ہے اور نہ ہی پاکستان تشریف لاتا ہے ،کس حیثیت سے پاکستانی وفد کے ساتھ ترکی میں ملاقاتیں کر رہا ہے ؟ امپورٹڈ حکومت پاکستان کو دنیا بھر میں مذاق بنوانا بند کرے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

Tweet Image 1


ISI Reposted

وہی لوگ جو سامنے پچاس مائک رکھ کر بین ڈالتے ہیں کہ چینی 100 روپیہ کلو سے اوپر چلی گئی بےچارہ غریب آدمی مر جائے گا۔ غریب کی چاہت میں مرنے لُٹنے والے خود چینی 140 روپے کلو پر لے گئے تھے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں تھا۔ شاھد خاقان کے پسینے نظر آ رہے ہیں۔۔


فضلو/ جماعتی /ٹوپی لنگڑی پارٹی TLP سمیت کئی اسلامی پارٹیوں کا قبلہ اسلام نہیں بلکہ اسلام آباد ہے۔


ISI Reposted

شیریں مزاری صاحبہ نے بھی پیسے کھا لئے، ٹی وی چینل بھی بِک گیا، میں نے بھی سودا کر لیا۔۔۔ لوگ کوئی پوسٹ کرتے ہوئے اگر تحقیق نہیں کر سکتے تو کم از کم ذہن کا استعمال تو کر سکتے ہیں؟ میں حیران ہوں پودے لگاتی، خون عطیہ کرتی ٹیم سرِعام اور میرے خلاف ایک باقاعدہ مہم کیوں چلائی جا رہی ہے


لنگڑا ایک ایسی نسل پیدا کر گیا ہے جو اپنے علاوہ ہر ایک کو ہی غیر مذہب اور گستاخ مذہب کے فتوحات لگاتے ہیں جن کے گھر کا چولا غیر ملکی پاکستان دشمن عناصر کی امداد سے چلتا ہے اور یہ ملک پاکستان کو توڑنے اور بد نام کرنے میں سرگرم ہیں


ISI Reposted

On my instructions, funds were arranged & a special flight brought back 62 prisoners from KSA today, so they could be back with their families for Eid. Helping Pakistanis in prisons abroad & assisting in their return to Pakistan is my govt's commitment to our people.


ISI Reposted

بھکر کے ۲۰۱۹ سے قبل اور ہماری شجرکاری مہم کے بعد کے مناظر! کم و بیش اڑھائی برس کی مدت میں ظاہر ہونے والے یہ ہماری بلین ٹری شجرکاری مہم کے شاندار نتائج ہیں جو اس پاک دھرتی کو آئندہ نسلوں کیلئے سرسبز و شاداب بنا رہے ہیں۔


ISI Reposted

معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا شیطان صفت درندہ وقاص پولیس کے شکنجے میں کیمروں، سی ڈی آرز اور دیگر تیکنیکی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو ڈھونڈ نکالا ۲۴ گھنٹے کے اندر ملزم سلاخوں کے پیچھے لاہور پولیس تمام شہریوں خاص طور پہ معصوم بچوں کے تحفظ میں ہر وقت سر بکف

Tweet Image 1
Tweet Image 2

-@DIGOpsLahore @Lahorepoliceops this video Dt: 25-04-202 from somewhere in Lahore is viral on #socialmedia. Another case of #childabuse. Please do take notice if not yet and strict action against the culprit requested. @SarahAhmad_PTI @ashwahab @dolphinsquadlh1 @GOPunjabPK



ISI Reposted

اس پولیس افیسر نے 4 ملزمان کو واصل جھنم کردیا اج کے بعد یہی قانون چلے گا اور اس پولیس افیسر کا جو ساتھ دے گا وہ حق پر ہوگا

Tweet Image 1

ISI Reposted

بیرون ملک بسنے اور کام کرنے والے لاتعداد پاکستانیوں کی کرونا کے باعث اموات کی اطلاع پر میں بےحد رنجیدہ ہوں۔ بہت سے تو وباء کیخلاف عالمی جنگ کے دوران اگلے مورچوں پر لڑتے لڑتے موت کی آغوش میں چلے گئے۔ میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔


👈ہم بھی گھر پر بیٹھ کر آرام کر سکتے ہیں ہمیں بھی ماں باپ نے دکھ سہ سہ کر پالا ہے بجٹ کھانے والوں کی فاٸل فوٹو یہ ہے وہ مخلوق جن کی وجہ سے ہم سکون کی نیند سوتے ہیں .✌💞 #_پاک_فوج_زندہ_باد#_پاکستان_پاہندہ_باد

Tweet Image 1

ISI Reposted

گجرات: گاؤں ایشرہ میں بھائی کے ساتھ جاتی فرسٹ ائیر کی طالبہ کو بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے ڈیرہ پر لے جا کر بھائی کو باندھ کر اسکے سامنے بہن کیساتھ جنسی زیادتی کی اور تیسرا ملزم ویڈیو بناتا رھا۔😢 حق سچ کا ساتھ دیا کریں تاکہ ہم سب ملکر جہالت اور ظلم کو اس معاشرے سے نکال سکیں!

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ISI Reposted

بین الاقوامی برادری، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور عالمی مالیاتی اداروں سے میری اپیل ہے کہ وہ کرونا کی وباء (COVID19 Pandemic) کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کو پیش آنے والے المیےکا مثبت انداز میں جواب دیں۔ #Global_Initiative_Debt_Relief

From PTI

ISI Reposted

Prime Minister Khan’s heartfelt appeal to the world community for debt relief towards developing nations amidst COVID-19. PM Khan points out the dilemma of developing world comparing it to the developed nations & asks global community to join hands. #Global_Initiative_Debt_Relief


Salam Mr PM 😊♥️

آج پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی حکومت کی جانب سے معاشرے کے ضرورت مند اور نادار افراد کو براہ راست مالی امداد کی فراہمی کے سب سے بڑے پروگرام کا باضابطہ اجراء کیا گیا۔ https://t.co/Eb6DejRuV4

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4


ISI Reposted

ملک بھر میں اتنے بڑے پیمانے پر معاشرے کے ضرورت مند افراد میں نقد رقوم کی تقسیم بلاشبہ ہماری حکومت کا ایک بڑا کارنامہ ہے۔ آئندہ 2 ہفتوں کے دوران 12 ملین خاندانوں میں 144 ارب روپیہ تقسیم کیا جائے گا۔

From Imran Khan

ISI Reposted

دہلی میں دہشت گرد @narendramodi کے غنڈے مسلمانوں کا سر عام قتل کر رہیں ہیں کشمیر فلسطین شام اور یمن آگ میں جل رہیں ہیں جبکہ بےغیرت بےشرم @UN کا مفلوج ادارہ خاموش تماشائی بن کر تماشہ دیکھ رہا ہے اِس لیے کہ ظلم کا شکار ہونے والے مسلمان ہیں۔ @UN کو بند کر دینا چاہیے ڈوب مرنا چاہیے.1


ہائے میرے بھارتی مسلمان کتنا ظلم سہہ رہے ہیں ایسے فقروں سے باہر نکلو اور انسانیت سے پیار کرو اپنے ملک کو پہلے سنوارو پھر دوسروں کے کام میں دخل دینا پاکستان زندہ باد

آج پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی حکومت کی جانب سے معاشرے کے ضرورت مند اور نادار افراد کو براہ راست مالی امداد کی فراہمی کے سب سے بڑے پروگرام کا باضابطہ اجراء کیا گیا۔ https://t.co/Eb6DejRuV4

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.