@Hy__sb Profile picture

حسیب بھنڈر

@Hy__sb

صرف انسان ھونا کافی نہیں انسان کے اندر انسانیت کا ھونا بھی ضروری ہے #لائلپور Who Stands Firmly For Palestine. Yes, You Read It Right۔۔۔

Similar User
🍁Chiragh Ul Haq Awan 🍁 photo

@UlChiragh

Arshad Nawaz photo

@Arshad009220

Ahmad Fraz photo

@fraz460

Abuzar Khan photo

@Abuzarkhandawar

Dr Irفان🍂 photo

@Dr_Iffii

𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦 photo

@srdrsays

َثــاقِــی photo

@saqinaz9

Billionaire secrets photo

@abdirizaaack

HR 🇵🇰❤🇦🇪❤🇦🇿 photo

@hurrehman

حسیب بھنڈر Reposted

جن امریکی فوجی جرنیلوں نے افغانستان میں برا کام کیا ان تمام کو صدارت کے پہلے دن نکال دوں گا- ان اک استعفی میرے میز پر خود ہی آ جائے تو اچھا ہے۔ صدر ٹرمپ کا پہلا اعلان ۔

From Waqar khan

حسیب بھنڈر Reposted

دلوں کو چھیرنے والا منظر بچے مزید پیدل نہیں چل سکتے تو انکو اسطرح لے جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے 💔 💔 💔


حسیب بھنڈر Reposted

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہالووین ویک منایا جارہا ہے جبکہ غزہ کے مسلمانوں کیلئے ایک ایک دن خوفناک ہے جس پر سعودی عرب جیسے بڑے اسلامی ملک کا کردار کیا یہی ہونا چاہیے؟

From RTEUrdu

حسیب بھنڈر Reposted

پاکستانیو !!! امریکہ کا الیکشن تو مانیٹر کر رہے ہو، اپنا یاد ہے؟ کیسے تمہاری لینڈ سلائیڈ وکٹری کو چند گھنٹوں میں چوری کر لیا گیا تھا۔ یہ 9 فروری صبح سوا چار بجے کے نتائج تھے جو روک کر چند گھنٹوں میں سب الٹ دئیے گئے۔


حسیب بھنڈر Reposted

شہباز شریف کے کوٹ کے بن دیکھ کر ان کی شخصیت کے نکھار اور ذہانت کا اندازہ لگا لیں۔ 😂😂 اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہمارے فیصلہ سازوں کو اس سے بڑا لطیفہ نہیں ملا تھا پاکستان کے ساتھ کھیلنے کیلئے؟


حسیب بھنڈر Reposted

اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں


حسیب بھنڈر Reposted

جس جوانی میں لوگ عیش وعشرت کرتے ہیں وہ #جوانی انہوں نے اللہ کے دین پر قربان کیا ۔ 😘


حسیب بھنڈر Reposted

کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں


حسیب بھنڈر Reposted

دروازہ کھولو، دیکھو تمہاری جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے! #یرغمالی_ترمیم_نامنظور


حسیب بھنڈر Reposted

وفاقی کابینہ کا اجلاس بے نتیجہ ختم۔ اور وزیروں کی دوڑیں لگ گئیں


حسیب بھنڈر Reposted

سب لوگ گھروں سے باہر نکلیں،کوئی گھر میں نا بیٹھا رہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس بھی ڈی چوک پہنچ چکے ہیں۔


حسیب بھنڈر Reposted

رانا مشہود صاحب کا نام لے کر سارا وژن بے نقاب کر دیا بھائی نے 😂 رانا صاحب تھوڑی احتیاط کریں آپ خاصے سمجھدار ہیں۔


حسیب بھنڈر Reposted

Amazing seen..!! How Many Missiles fire by Iran? #تل_أبيب #Iran #Israel


حسیب بھنڈر Reposted

آج لبنان ٹائمز نے عمران خان کی تقریر کے وہ الفاظ پوسٹ کیے جو عمران خان نے اقوام متحدہ میں تقریر کرتے ہوئے کہے تھے کہ "اگر اللہ نے مجھے شہادت یا غلامی میں سے اگر کچھ چننے کا موقع دیا تو میں شہادت کو چنوں گا"


حسیب بھنڈر Reposted

🔴 تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے


حسیب بھنڈر Reposted

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔 شہید قدس سید حسن نصر اللہ

Tweet Image 1

حسیب بھنڈر Reposted

بہت زیادہ لوگ پہنچ گئے ہیں اس لیئے ہم یہ بیکری بند کروا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبردار پاکستانیو: بزنس اچھا مت ہونے دینا۔ جیسے ہی رش ہوگا تو کاروبار بند کردیا جائیگا۔ ٹریفک مینیج کرنے کے بجاۓ کاروبار بند


حسیب بھنڈر Reposted

تم نے میرا گھر توڑا میں آسماں کے نیچے زندگی بسر کر رہا ہوں مگر اپنے پیارے آقا کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کروں گا...!! اسد الدین اویسی ✌️

From AIMIM

حسیب بھنڈر Reposted

پانچ سال پہلے وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں یادگار تقریر۔ یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️

From PTI

حسیب بھنڈر Reposted

خدا کی قسم ان بے زبان جانوروں کی بدعا لگے گی۔ کل وزیرستان میرعلی میں ڈرون ہوا مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟ باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے😭😭😭😭


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.