@Husain00425186 Profile picture

Hussain

@Husain00425186

Dr of Medicine 💊💉 Pharmacologist

Joined April 2021
Similar User
Natasha♡︎ photo

@YourNatash

Gh Hassan Shadab photo

@sofihassan94

xargar photo

@zargarirshad

Shohab Saqib photo

@ShohabSaqib

Walikum Salaam g


Hussain Reposted

کبھی صحیفے ٹٹولتی ہے، کہیں ستارے کھنگالتی ہے ازل سے بھٹکی ہوئی محبت، سعید فالیں نکالتی ہے گھنے اندھیرے میں بے بضاعت، مسیح و مہدی کے منتظر ہیں ﺍﺫﺍﻥِ ﻣﻐﺮﺏ ﺳﮯ ﺟﮭﭧ ﭘﭩﮯ تک، یہی تمنّا ﺍﺟﺎﻟﺘﯽ ﮨﮯ کسی نے پتّھر کا ہل بنا کر فلک پہ اپنی نگاہ ڈالی درخت نذریں گزارتے…


الوداع دسمبر! جومخلص ہیں انکاشکریہ! اورجن سےصرف نام کاتعلق ہے انکابھی شکریہ! جن سےبات کرکےخوشی ملتی ہےاور جوہماری خوشی کےلیےہم سےبات کرتےہیں انکا شکریہ! اورجن سےتعلق فقط خاموشی کارہ گیاہےانکابھی شکریہ! جوخوشی سےساتھ نبھاناچاہتےہیں انکوخوش آمدید! اورجوتھک کرچھوڑگئے انکابھی شکریہ!


Hussain Reposted

جدھر سے گزرو، دھواں بچھا دو جہاں بھی پہنچو،دھمال کر دو تمہیں سیاست نے حق دیا ہے ہری زمینوں کو لال کر دو اپیل بھی تم، دلیل بھی تم گواہ بھی تم، وکیل بھی تم جسے بھی چاہو، حرام کہہ دو جسے بھی چاہو، حلال کر دو ڈاکٹر راحت اندوری

Tweet Image 1

Hussain Reposted

ملنے کے سب اشارے ملے ، تم نہیں ملے 🥀


احباب سبھی مجھ سے اب شکوہ کناں ہیں کہ تم اتنا تڑپتے ہو تو مر کیوں نہیں جاتے؟ 💔


اگر تُم مجھے ناپسند کرتے ہو. اور اِس کے باوجود میری ہر سرگرمی سے باخبر رہتے ہو، ' تو اے جاہل مطلق ' تم میرے سرکش مداح ہو🍁 🖤


کبھـی مـیں بضـد تھـا کـہ تـو ملـے* یونہـی دھـیرے دھیـرے_* ختـم ہـوا یـہ بھـی سلسلـہ چلـو خـیر ہـے🎗️


مجھـے شوق تھا تـیرے ساتـھ کا جو نـہ مل سکا چـلو خـیر ہـے میـری زندگـی بھـی گزر گـئی تو بھـی جـا چکا چلو خیـر ہـے یـہ گُھٹـے گُھٹـے سـے ہیـں سلسلـے یـہ رکـے رکـے سـے تعلقـات نـہ میـں کہـہ سـکا کبھـی کُـھل کـے کـچھ نـہ تـو سُـن سـکا چلـو خـیر ہـے کبھـی تم کـو ضـد تھـی میـں مـلوں_


اداسی رنگ و بو بننے لگی ہے وہ "غم" پر گفتگو کرنے لگی ہے وہ گیسو کھل گئے ہیں چلتے چلتے فضا میں بوئے گُل بڑھنے لگی ہے ابھی تو اسکی آنکھوں سے بچی تھی نظر وہ مجھ پہ پھر پڑنے لگی ہے پکارا ہے فلک سے چاند نے پھر وہ ہنس کے سیڑھیاں چڑھنے لگی ہے سماعت بن رہی ہیں دھڑکنیں سب غزل وہ شاع


مت ٹٹولا کیجیے میرے لفظوں سے میری ذات اپنی ہر تحریر کا عنوان نہیں ہوں میں🙂✨


میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی............💯 میری قیمت یہی ہے تجھے آرذو رہے........🖤


Hussain Reposted

دل کی نگری پہ ھے آسیب کا سایہ کوئی لوگ بسنے کا بھی سوچیں تو اُجڑ جاتے ہیں نامعلوم

Tweet Image 1

Hussain Reposted

ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں ضبط جیسا بھی ہو، کون اتنا صبر کرتا ھے اور تیرے ہجر کے مارے ہوے بیماروں پر نسخہ لقمان بھی ہو، پھر کہاں اثر کرتا ھے 💔💔💔 #محفل_سخن


Hussain Reposted

Wo tu maths m b bht achi thi Lkin mri value phr b usay smjh ni ayi


Hussain Reposted
Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.