@HooroHera Profile picture

Hera🦋🦋

@HooroHera

Hi, Im hera follow me

Pinned

دوست،کتاب،راستہ اور سوچ اگر غلط ہو تو گمراہ کردیتے ہیں


Songs i want to play

Tweet Image 1

When me and my bestie

Tweet Image 1

Petrol Prices Increased ⛽️ Petrol - ⬆️ 13.55 ⛽️ Diesel - ⬆️ 2.75


ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں کی باری نہیں آئی


Just imagine tum kisi millionaire k ghr peda huay hoty.🥲😂


جب ایک دکان باپ اور بیٹا دونوں چلاتے ہیں

Tweet Image 1

مجھے کوہی پسند کیوں نہی آتا 💁‍♀️😁 ۔آخر کیا کمی ھے تم لوگوں میں 🤭😝


پیاری سردی اگر جانے کا دل نہیں کر رہا ہے تو رمضان تک رک جاؤ عید کر کے چلی جانا😬😁😃


*جڑواں بچے اپنے کمرے میں بیٹھے ہوئے تھے،،* *ایک ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو رہا تھا ، جبکہ دوسرا اُداس تھا* *باپ،،* *اتنا کیوں ہنس رہے ہو؟🤔* *بچہ،، اتنی ٹھنڈ میں ممی نے دونوں بار اسی کو نہلا دیا.*😂😂😂


*جاپان نے سندھ حکومت کی ترقی کے نظارے دیکھ کر اپنی معاشی ٹیم لاڑکانہ بھیجنے کا اعلان کر دیا🫣🫣*

Tweet Image 1

*آنـــے والــــی نســـل🐣کـــا مســتــقــبــل🤭 بـربـاد ھــے💯🙆🏻‍♂️* *کــیــونــکہ ان کــے🎀 بــزرگـــــ 🎭ہــم ہــوں گــے


خیریت پوچھنے کا تو زمانہ گیا آن لائن دیکھو تو سمجھ جاؤ سب ٹھیک ہے 😍 اللّٰہ ہم سب کو Online رکھے آمین 😂😅✌


*مرد چاہے جتنی مرضی بہترین پوسٹیں کردے😎* *لیکن وہ عورت کی Hi کا مقابلہ نہیں کر سکتا 🥺🤣🤣


بچہ اپنے باپ سے ابو، مرد کسے کہتے ہیں؟ باپ، اس طاقتور انسان کو جو گھر پر حکومت کرتا ہو بچہ، اچھا تو میں بڑا ہو کر امی کی طرح مرد بنوں گا🙄😂😁🙂


انگریز ہم سے آگے نہیں ہو سکتے ان کے پاس ایک رنگ کی لڑکیاں ہیں اور ہمارے پاس دو رنگ کی منہ الگ،پاؤں الگ😀😀


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.