جن پر قیمتیں بڑھا کر فائدہ اٹھانے کا الزام ہے وزیر اعظم نے انہیں دو لوگوں کی قیمتیں چیک کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی۔ اور وہ دونوں اپنی شوگر ملوں کا میڈیا پر آکر دفاع کرتے ہیں۔ یہ کیا ہورہا ہے؟
کل ادب سے ویڈیو کلپ ساتھ عرض کی تھی بہاولنگر سکول بچوں پر کچھ مہربانی ہوسکتی ہے؟اس کو روہی ٹی وی نے بھی اٹھایا۔اج پنجاب حکومت نے دونوں استادوں کو معطل کر دیا ہے جنہوں نے وہ کلپ بنایا تھا۔ شکریہ عمران خان، شکریہ عثمان بزدار اور شکریہ چیف سیکرٹری اعظم سلمان آپ یہی کر سکتے تھے۔👎👎
صرف طریقہ واردات کا فرق ہے۔ باقی ۔۔۔۔
۲۰۱۹ کے بڑے جھوٹ: ۲۰۱۸ میں سلیکشن نہیں، الیکشن ہوا تھا۔ پارلیمنٹ خودمختار اور سپیکر بااختیار ہے۔ فردوس عاشق اعوان اور شہریار آفریدی نے پورا دن جھوٹ بولے بغیر گزارا۔ عمران خان نے کسی ایشو پر یوٹرن نہیں لیا۔ عمران خان کے پختون وزراخوشامد میں پنجابی وزرا سے ہار گئے۔
United States Trends
- 1. ICBM 142 B posts
- 2. #KashOnly 19 B posts
- 3. The ICC 96,1 B posts
- 4. Good Thursday 27,6 B posts
- 5. #ThursdayVibes 3.895 posts
- 6. International Criminal Court 51,6 B posts
- 7. #ThursdayMotivation 5.355 posts
- 8. Bezos 29,4 B posts
- 9. Gallant 134 B posts
- 10. Happy Friday Eve N/A
- 11. Dnipro 57,4 B posts
- 12. Adani 797 B posts
- 13. Katie Couric N/A
- 14. #21Nov 3.233 posts
- 15. Reece James 9.300 posts
- 16. #thursdaytechnology N/A
- 17. Diddy 102 B posts
- 18. Nikki 54,7 B posts
- 19. Vegito 2.298 posts
- 20. MIRV 1.240 posts
Something went wrong.
Something went wrong.