❃፝͡ ೖℍᗅℛℰℰℳ🌹ೖ፝͡ ❃
@Hareem_Murtazaمیں اپنے آپ میں ہی خوش رہنے والی لڑکی ہوں.!💫 میری مجھ سے ہی وابستہ ہیں رونقیں بہت 💞
Similar User
@ZoyaFarooq_
@Ecriture2
@Namal_2007
@prettyshahzadi
@saiq_ch1
@Sadia2915
@hafizabadpunjab
@zehra_fatima12
@annaerum
@FrihaAyub
@kinzashah_
@WardaDotDot
@nadiali060
You sin; I sin; We all sin; But the best of sinners are those who seek Allah's forgiveness always!🙏
میں سخت لہجوں سے دور بھاگنے والی لڑکی🖤 کوئ کڑوا بھی بولے تو سن لیتی ہوں 😔 ❤ 🌾•••══༻۔۔۔۔◉🦋◉۔۔۔۔۔༺══•••🌾
" میں رومانوی داستان میں سانس لینے کی خواہشمند لڑکی، جسے۔۔چاند ،🌙 ستارے ⭐ ، بارش 🌧 ، بادل ☁ ، چائے ☕، پھول 🌺🍁🌹اور تتلیاں🦋 بےحد پسند ہیں "✨
میرے حضور ﷺ اللّٰهﷻ کا وہ نور ﷺ ہیں، جو سب سے پہلے چمکا ﷺ اور جس ﷺ سے، تمام کائنات کی تخلیق ہوئی۔ ﷺ 💫🌺💗
༄༅❥❥༅✥༅✥༅✥❥❥✥༅✥༅✥༅✥༅❥❥༄༅ بہترین مرد وہ ہے جو یہ نوبت ہی نہ آنے دے کہ ایک عورت اسے گفتگو کی حدود بتانے پر مجبور ہوجائے!! ༄༅❥❥༅✥༅✥༅✥❥❥✥༅✥༅✥༅✥༅❥❥༄༅
رشتے بچانے کے لیے انسان جھک سکتا ہے لیکن جھکنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے لہذا تعلق وہی بچتے ہیں جہاں دونوں احساس کرنے والے ہوں....!
حضورﷺ کی واضح حقیقت کہ آقا کریمﷺ کی مثل نہ کوٸ تھا، نہ کوٸ ہے، اور نہ ہی کوئی ہوگا۔ﷺ
{ لَوْلَاکَ لِمَا خَلَقْتُ الْاَفْلَاکَ } اے محبوبﷺ ! اگر آپﷺ نہ ہوتے تو میںﷻ افلاک کو پید ا نہ کرتا۔ﷺ (حدیث قدسی)
*﷽ وَرَفَــــعْنَا لَــــكَ ذِكْــــرَكَ (ﷺ)
میرے قرب سے میرے وجودتک اسےاختلاف تو سدا کاتھا میرے غم سے میرے جنون تک یہ فیصلہ بس انا کاتھا میری زندگی سے میری سانس تک وہ فیصلہ بس دعا کاتھا میری حقیقت سے میرے خواب تک وہ بے خبرانتہا کاتھا میرےوہم سے میرےگماں تک یہ مرحلہ وفا کاتھا میری طلب سے میرے نصیب تک یہ معاملہ خدا کاتھا💫
میری نظر کو بھائے دنیا کا حسن کیسے آنکھوں میں ہے سمایا، سرکار کا مدینہ اللّٰهُـمَّ ﷺ صَـل ﷺ وَسَـلِّمْ ﷺ وَبَارِك عَلٰى نَبِيِّنَـــا مُحمـــد ﷺ🌸🌼
جس کو یاد کرنے سے لبوں کو ہنسی چھو جائے اک ایسا خوبصورت خیال ہو تمﺍﻟﺼَّﻼۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮏ ﯾﺎﺳﯿﺪﯼ ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻭﻋﻠﯽ ﺁﻟﮏ ﻭﺍﺻﺤﺎﺑﮏ ﯾﺎﺳﯿﺪﯼ ﯾﺎﺣﺒﯿﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﯾﺎﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﺗﯿﺮﮮﭼﺎﮨﻨﮯﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ خیر 💫
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں , " جب تمہارے دکھ زیادہ لگنے لگی تو تم میرے دکھ یاد کر لیا کرو تمہیں تمہارے دکھ کم لگے گے "
●▬▬▬▬๑۩📚۩๑▬▬▬▬▬● " دشمنی جم کے کرو پر اتنی گنجائش رہے, پھر کبھی ہم دوست بن بھی جائیں تو شرمندہ نہ ہوں " ●▬▬▬▬๑۩📚۩๑▬▬▬▬▬●
❥༄༅❥༅✥༅✥༅✥•⊰✿⊱•✥༅✥༅✥༅✥༅❥༄❥ Always take extra care of three things In life.... PROMISE, FRIENDSHIP & RELATIONSHIP. Because they don't make noise, But when they break they create Silence ! ❥༄༅❥༅✥༅✥༅✥•⊰✿⊱•✥༅✥༅✥༅✥༅❥༄❥
United States Trends
- 1. ICBM 100 B posts
- 2. Good Thursday 21,7 B posts
- 3. Dnipro 33,3 B posts
- 4. #ThursdayMotivation 4.061 posts
- 5. Happy Friday Eve N/A
- 6. #21Nov 1.969 posts
- 7. $DUB 6.982 posts
- 8. #thursdayvibes 2.719 posts
- 9. #Wordle1251 N/A
- 10. Nikki Haley 27,4 B posts
- 11. #KashOnly 7.173 posts
- 12. Adani 668 B posts
- 13. Bitcoin 646 B posts
- 14. Happy Birthday Nerissa 7.328 posts
- 15. Juice WRLD 23,4 B posts
- 16. Ellen DeGeneres 67,8 B posts
- 17. Thomas Sowell 9.691 posts
- 18. Aunt Jemima N/A
- 19. Biden DOJ N/A
- 20. SWARM 7.393 posts
Who to follow
-
زويــــــــــــا
@ZoyaFarooq_ -
L'écriture
@Ecriture2 -
نمل
@Namal_2007 -
❤shehzadi ❤M ❤Khan❤
@prettyshahzadi -
ѕαιqα ιqвαℓ
@saiq_ch1 -
💕sα∂iα υмαir✿*
@Sadia2915 -
Black Word
@hafizabadpunjab -
༄ᴾᴷ᭄✿ᴢᴇʜʀᴀ ғᴀᴛɪᴍᴀ࿐
@zehra_fatima12 -
αиιℓα єяυм
@annaerum -
Friha
@FrihaAyub -
kinza🍂
@kinzashah_ -
Warda
@WardaDotDot -
khans123
@nadiali060
Something went wrong.
Something went wrong.