@Haniimalikk Profile picture

࿐✿𝐔𝐦𝐦 𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐢✿༆♥️🥀🦋✨

@Haniimalikk

کوئی لفظوں کیلیے بیٹھا رہا کسی نے آنکھیں پڑھ لیں ۔۔! 🫶🥺

Similar User
خاک ذادی photo

@alimurshad323

Atif Butt photo

@AtifButt111111

حمزہ نواز photo

@ha6232129

Mr.Shah R Khan photo

@ImKhan2917

࿐✿𝐔𝐦𝐦 𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐢✿༆♥️🥀🦋✨ Reposted

ہم دنیا کے لیے حقیقت شناس لوگ پگلے رات ہوتے ہی تکیوں کے نیچے سے اپنے ادھورے خواب نکال لیتے ہیں۔۔

Tweet Image 1

جو آپکو آپکے اچھے برے عمل کے ساتھ قبول نہیں کر سکتا؟؟ یقین مانوـــــــ!! وہ تم سے محبت ہی نہیں کر سکتا 🥺💔💫 #اردوشاعری

Tweet Image 1

" وہ غم کو سگریٹ کے دھوئیں میں نہیں اُڑا سکتی ، جب دِل گھبراہٹ سے بند ہونے لگے تو کُھلی فضا میں سانس لینے سڑکوں پر نہیں نِکل سکتی ، جب تنہائی سینہ چیرنے لگے تو کِسی ڈھابے پر دوستوں کے ساتھ قہقہے نہیں لگا سکتی یعنی ایک تو قید ہے اور قید بھی بامشقت !!

Tweet Image 1

اُسے مُیسر ہیں مُحبتیں جہاں بھر کی, وہ کیسے سمجھے گا میرے بِچھڑ جانے کا دُکھ__!!

Tweet Image 1

_مـیـں نـے مـرنـا ہـے اور مـیـرے بـعـد تـیـرے غـم نـے ذلـیـل ہـونـا ہـے-😖💔

Tweet Image 1

࿐✿𝐔𝐦𝐦 𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐢✿༆♥️🥀🦋✨ Reposted

جانے کس وقت ،،،، دھڑکتا ہُوا دل رُک جائے لوگ اس خوف سے بھی آدھے مرے رہتے ہیں میں پڑھا کرتا ہُوں کمرے میں اندھیرے کی کتاب روشنی ،،،،،،،،، تیرے صحیفے تو دھرے رہتے ہیں

Tweet Image 1

چلو ہم بھی مر جاتے ہیں ۔۔۔ بولو! دفن کرو گے سینے میں ؟؟؟


جو انسان بہت لڑنے_غصہ کرنےکے بعد بھی آپ کو منانے کا ہنر رکھتا ہو تو سمجھ لینا اس سے زیادہ محبت آپ سے کوئی نہیں کر سکتا🥺❤️


࿐✿𝐔𝐦𝐦 𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐢✿༆♥️🥀🦋✨ Reposted

جو مرے ساتھ محبت کا سبق پڑھتی تھی اب تو کالج بھی نہیں جاتی ہے گھر ہوتی ہے شہر کا شہر اداسی میں گِھرا رہتا ہے! لوگ کہتے ہیں نہیں ہوتی مگر ہوتی ہے! #اپنی_زبان_اردو


࿐✿𝐔𝐦𝐦 𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐢✿༆♥️🥀🦋✨ Reposted

نہ مجھ سے بارِ عمل اُٹھے گا نہ عذب ہی کوئی ساتھ دے گا اگر کہے گا تو روزِ محشر خدا سے میرا نبی کہے گا سیاہیاں داغ صاف کر دے اِسے بھی مولیٰ معاف کر دے یہ میرا عاشق ہے وارثی ہے میرا تو سب کچھ میرا نبی ہے 🌺ٱللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ🌺 #اردو #اردو_زبان

Tweet Image 1

࿐✿𝐔𝐦𝐦 𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐢✿༆♥️🥀🦋✨ Reposted

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد #سیده_عریش

Tweet Image 1

Amazing

تونے دیکھا ہی نہیں گاؤں میں پھیلی تھی وبا،، مرنے والوں میں تیرے حُسن کے بیمار بھی تھے

Tweet Image 1


یہ بھی ہو سکتا ہے ہم یاد نا کرتے ہوں تمہیں یہ بھی ممکن ہے تمہیں ہم نے بھلایا ہی نا ہو

میں خاک ہوں تیری راہ کی میری تشنگی تیرا عشق ہے

Tweet Image 1


࿐✿𝐔𝐦𝐦 𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐢✿༆♥️🥀🦋✨ Reposted

جی میں آتا ہے کہ لب سی لیں ہمیشہ کے لیے! سانس لیتے ہیں تو ہر سمت دھواں ہوتا ہے!! بھول جانا اسے مشکل تو نہیں ہے لیکن!! کام آساں بھی مگر ہم سے کہاں ہوتا ہے #Queen


Amazing

رسمِ دنیا تو کسی طور نبھاتے جاؤ دل نہیں ملتے بھی تو ہاتھ ملاتے جاؤ تیغ اٹھتی نہیں ہے تم سے جو ظالم کے خلاف حق میں مظلوم کے آواز اٹھاتے جاؤ اک نہ اک روز رفاقت میں بدل جائے گی دشمنی کو بھی سلیقے سے نبھاتے جاؤ #اردو @urdu_bazm



࿐✿𝐔𝐦𝐦 𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐢✿༆♥️🥀🦋✨ Reposted

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں بہادر شاہ ظفر #اردو @urdu_bazm


࿐✿𝐔𝐦𝐦 𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐢✿༆♥️🥀🦋✨ Reposted

گو پاس کچھ نہیں ہے لیکن یہ دیکھ لے گا اِک دِن مجھے زمانہ سرکار کی گلی میں ان شاء اللّہ💕 #اردو

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.