Similar User
ahmed hasan photo

@Ishfaq_998

Advocate photo

@MShafiqueKhokh3

yahyakhan photo

@yahyaa_khaan

Laraib  NIAZI💎 photo

@Lareb_bb

Khawar Chaudhary PTI Canada photo

@KhawarCh

afzalcheema photo

@afzalcheema554

NADEEM CHATTHA photo

@Jutt_oo7

Arham Khattak photo

@ArhamKhattak12

Irfan Khan photo

@urfi81

Muhammad Masood Anwr photo

@m_masood_anwar

▄︻デZ̷e̷e̷s̷h̷a̷n̷ ̷A̷L̷i̷══━一🐐 photo

@Zeeshan3202

Uمer Zaمan مalik photo

@umer_dh

Amin photo

@chamin269

Naeem abbas photo

@AbbasAshrafn936

Mazhar Mohabbat photo

@MazharMohabbat

رازِ حیات کا خُلاصہ یہ ھے ، کہ اگر تم سات مرتبہ گِر پڑو تو تم پر آٹھویں مرتبہ بھی اُٹھ کر کھڑا ھونا فرض ھے۔ "پاؤلو کوئیلو"


تجھے سوچنا میری چاند رات تجھے دیکھنا میری عید💫🌙❤️


چلنے والے دو پيروں ميں کتنا فرق ہے ايک آگے ہے اور ايک پيچھے ، مگر نہ تو آگے والے کو غرور اور نہ پيچھے والے کی توہين ،کيوں کے اُنہيں پتا ہے پل بھر ميں يہ بدلنے والے ہيں اور اسی کو زندگی کہتے ہيں ....🥀


اِن عاملوں کو سمجھائے کوئی کہ مقام محبوب دل میں ہوتا ہے قدموں میں نہیں


زندگی کے دور سے گزرتے ہوۓ ایک اچھی بات یہ ہوئی کے میں نے ان لوگوں کے اصلی چہرے کو پہچان لیا جن کا یہ دعوٰی ہواکرتا تھا وہ اوروں جیسے نہیں


*کسی کی بد اخلاقی سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے اخلاق کو نہیں گرانا چاہیے کیونکہ یہ بزدلی اور کم ظرفی کی علامت ہے اخلاق کی دولت کو حاصل کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا*


ایک غلطی کی دیر ہے لوگ اپ کی ساری اچھائیاں بھول جائیں گے


انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ اپنے مخلص لوگوں سے منافقت شروع کر دیتا ہے


خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں وہ لوگ جو دوسروں کی خوشیاں چھین لیتے ہیں۔اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا جسے اپنے اندر کوئی غلطی نظر ہی نہ آتی ہو۔اگر کوئی شخص آپ کو عزت دیتا ہےتو اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ بہت عظیم ہیں بلکہ وہ شخص خود ایک اعلی ظرف ہے۔


غریب سے اکڑ کر ملنا اور اور امیر سے ملتے ہوۓ چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا حسنِ اخلاق نہیں بد ترین منافقت ہے


ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے پتھر ہی ٹوٹ جائے ایسا شیشہ تلاش کر


امید جب الّٰلہ سے جڑی ہو تو ٹوٹنے کا امکان ہی پیدا نہیں ہوتا


وقت تو گزر جاتا ہے اچھا ہو یا برا


“Never stop Learning ‘Because Life Never Stops Teaching “


دکھاوے کی کبھی کوشش نہ کرو۔ جب کمال کو پہنچو گے تو خود ہی نظر آجاؤ گے


الفِراقُ اشَدُّمِنَ المَوࣿت۔ جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے


ہر خاموشی انا نہیں ہوتی


اور پھر تم میں سے جو اپنے رب کی طرف لوٹ جائے تو تم اُسے اُسکی اچھائیوں سے یاد کرو


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.