Similar User
@ayshasif
@dadak_zadran
@asifwasim981
@IKRAMPTI3
@bakhtiarkhan56
@mehranbaig7
@attaurrehman931
@Aliraza332M
شہباز شریف صاحب کا آج ہی کیس لگا دلائل ہوئے اور آج ہی ضمانت بھی ہو گئی اللہ کرے جلد چھوٹے طبقے کو بھی ایسا تیز ترین انصاف میسر آئے
شہباز شریف کی ضمانت انصاف اور قانون کے منہ پر تماچہ ہے کہ کیسے ایک جج کے اختلافی نوٹ کو تین رکنی بینچ میں بدل کر پسند کا فیصلہ کروایا گیا غریب آدمی کے تو کپڑے اتار کر تلاشی لی جاتی ہے اور تفتیشن کی جاتی ہے اور لیکن فائز عیسیٰ اور شہبازشریف جیسے چوروں کے سامنے عدالتیں بے بس ہیں
اس چھوٹی سی بچی کو محلے کے تين لڑکے کافی دن سے تنگ کررہے تھے، جب بچی کو پکڑ کر دوپٹہ کیھنچا گیا تو ٹھیلا لگانے والا غريب باپ شکایت لیکر لطيف آباد حيدرآباد کے تھانے پر گيا مگر غنڈوں کی گرفتاری کے بجاءِ الٹا باپ کو لاکپ میں بند کر ديا گیا ہے. پوليس، انتظاميہ، ۡحکمران، عدالتيں؟
حضورخاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم نے فرمایا وہ شخص ذلیل وخوارھو جس کی زندگی میں رمضان کا مھینہ آیا اوراس نے اپنی مغفرت کے لۓ کچھ نھیں کیا. (ترمذی، حدیث#3545)
یہ 101 سالہ بابا جی جیل میں انتقال کر گئے...انہوں نے 1 ہفتہ پہلے عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں قانون کی شک نمبر 146 کے تحت رہائی دے دیں تاکہ علاج کروا سکیں، عدالت نے 3 ہفتے بعد کی تاریخ دی اور آج یہ بزرگ جیل میں ہی فوت ہوگئے.یہ ہے فرق ایک امیر اور غریب قیدی کا
جب سے عمران خان کی حکومت آئی ھے میں اپنی بیگم نو ملا ہی نہیں وہ پی ڈی ایم کی چکروں میں ھے کیپٹن (ر) صفدر کی لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
جب علی امین گنڈاپور نے کہا یہ آنٹی سرجری والی منہ کی ھے تو سب پٹواری اور لفافہ صحافی ناراض ہو گئے آج ثابت ہو گیا کہ آنٹی 420 نکلی
یہ میں ہوں، یہ میری پینٹ ہے، اور میری پینٹ اًتاری جا رہی ہے۔
دنیا کا گندہ ترین عدالتی نظام پاکستان کا عدالتی نظام ہے۔ ساری عمر جھوٹ بولنے والا وکیل بعد میں جج بن جاتا ہے۔ پاکستان کا عدالتی نظام پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ هے۔ پاکستان کی عدالتیں چوروں، ڈاکووں اور کرپٹ مافیا کی محفوظ پناہ گائیں بن چکی ھیں
یہ ہے سندھ حکومت کی کارکردگی ! عوام کو گندم کی جگہ گند کِھلا رہے ہیں! مگر سوال کرو تو کہتے ہیں ہم جوابدہِ نہیں !
پاکستانی اینکرز کی "اینکری" ملاحظہ فرمائیں کہ ویڈیو میں بکنے والے ایم پی ایز کو لعنت ملامت کرنے کی بجائے اپنے شوز میں بلا کر پی ٹی آئی کے خلاف انکا موقف لے رہے ہیں... کیا ان اینکرز نے سوچا کہ جن ایم پی ایز کو پی ٹی نکال چکی ہے وہ کبھی پی ٹی آئی کے لیے کلمہ خیر کہیں گے؟
یہ ملک تب ترقی کرے گا جب فضل الرحمن ۔اور اُس کے حوری اقتدار میں ہونگے
ویڈیوزمیں نمایاں وہ شرمناک طریقہ جسے سیاستدان سینٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت کیلئےبرتتےہیں،یکےبعددیگرےمسلط ہونےوالی حکمران اشرافیہ،جس نےقوم کو قرض میں ڈبویا، کےہاتھوں قومی اخلاقیات کی مکمل تباہی کاعکاس ہے۔کرپشن اورمنی لانڈرنگ کایہ دورہماری سیاسی اشرافیہ کی ایک گھناؤنی داستان ہے۔
United States Trends
- 1. ICBM 119 B posts
- 2. The ICC 37,2 B posts
- 3. #KashOnly 10,7 B posts
- 4. Good Thursday 24,2 B posts
- 5. Dnipro 46,1 B posts
- 6. #thursdayvibes 3.262 posts
- 7. Bezos 3.234 posts
- 8. #ThursdayMotivation 4.528 posts
- 9. #21Nov 2.558 posts
- 10. Happy Friday Eve N/A
- 11. #ThursdayThoughts 3.030 posts
- 12. International Criminal Court 20,9 B posts
- 13. Gallant 56,6 B posts
- 14. Nikki Haley 29 B posts
- 15. Reece James 5.327 posts
- 16. MIRV 5.161 posts
- 17. $DUB 7.975 posts
- 18. Adani 46,1 B posts
- 19. Bitcoin 643 B posts
- 20. Benjamin Netanyahu 33,6 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.