@HZKhan47 Profile picture

Habib Zaman Khan

@HZKhan47

انفارميشن سيکرٹرى پختون سٹوڈنٹس فيڈريشن ضلع سوات 🚩

Similar User
iqbal shaheen photo

@iqbalshaheen18

Adam Khan (خليل) photo

@AdamKhanKhalil

Rorjan Asharay photo

@ZahirSh12391937

M Noman Ijaz photo

@MalakNomanIjaz

Saddique Shedaai photo

@ShedaaiSaddique

Malik Taimoor Yousafxai photo

@Taimoor81877924

IZHAR KHALIL PK78 photo

@IzharkhalilPk78

Imran Takur عمران ٹھاکر photo

@ImranTakur123

𝙔𝙖𝙬𝙖𝙧 𝘼𝙛𝙜𝙝𝙖𝙣 photo

@YAWAR_AFGHAN

Khalid khan photo

@kkhankore

Malik Abid Khan photo

@AbidKhanAnp

Shamal Khan photo

@iamshamalkhan

RAUF KHAN photo

@rauf3845gmail

Abdul Waris photo

@AbdulWaris5544

Umar Hayat Khan photo

@Umarswt

Pinned

زموږ وعده وه، وعده ده، وعده به مو وي تر خپلې خاوري خپل اختياره ملګري دې يو ده ﺯړه سر ده سترګو تور گــران ایـمل ولــی خـان سره په سوات کۍ @AimalWali


Habib Zaman Khan Reposted

کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضياع نہایت افسوسناک ہے، ایمل ولی خان معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں عوامی نیشنل پارٹی اس سفاکانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے ہر شہری کے جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، ریاست ناکام…

Tweet Image 1

Habib Zaman Khan Reposted

I’ve never seen a Chief Minister who vanishes from Islamabad and reappears in Peshawar. It’s like running with the hare and hunting with the hounds!


Habib Zaman Khan Reposted

پشاور: پرائمری سکول اساتذہ کا مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا آج بھی جاری، عوامی نیشنل پارٹی کے رکن پختونخوا اسمبلی نثار باز نے دھرنے میں شرکت کی اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے اساتذہ کو بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔ رکن صوبائی اسمبلی نثار باز نے اساتذہ کو مسائل کیلئے اسمبلی فلور…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Habib Zaman Khan Reposted

پی ٹی آئی کے کارکنان اور لیڈران کو ایمل ولی خان صاحب کی باتوں سے چڑ ہے۔ انکی کوئی بھی بات کرنے سے قبل ہی یہ لوگ شروع ہوجاتے ہیں، ہم انکی پسند اور ناپسند کیلئے اپنی سیاست نہیں کرتے۔ ایمل ولی خان سینیٹ میں وہ باتیں کررہے ہیں جو عرصہ دراز سے پختونخوا میں ہورہی تھیں لیکن وہ ایوان تک…


Habib Zaman Khan Reposted

میں گالیوں کا جواب گالی سے نہیں دوں گا، میں سیاسی بات کروں گا اور چاہوں گا کہ یہ سیاسی جواب دیں۔ میں ولی خان کا پوتا ہوں، اگر کوئی کہتا ہے کہ میں سیاسی ہوں تو میں سیاست کرتا ہوں، اگر کوئی کہتا ہے کہ میں جمہوری ہوں تو ہم جمہوریت کرتے ہیں، لیکن اگر کوئی کہتا ہے کہ میں بدمعاش ہوں تو…


Habib Zaman Khan Reposted

اسفندیار ولی خان وہ شخص ہیں جس نے اس مٹی، پختونوں اور قومی مقدمے کیلئے 6 برس جیل میں گزارے ہیں۔ انکے ناخن نکالے گئے اور بدن سے بال نوچے گئے، تاریخ اس بات کی گواہ ہے۔ اسفندیار ولی خان وہ شخص ہیں جس نے قومی اسمبلی میں صرف 13 اراکین پر اٹھارہویں آئینی ترمیم میں قوم کا مقدمہ جیتا۔ آج…


Habib Zaman Khan Reposted

ہم نے 76 سال اسٹیبلشمنٹ کا مقابلہ کیا ہے، ہم پر الزامات لگے اور غداری اور بغاوت کے سرٹیفیکیٹس ملے۔ ہمیں اپنے بیانئے، اپنی سرزمین اور حقوق کے مقدمے سے نہ اسٹیبلشمنٹ اور نہ آپکے ٹرولز ایک انچ بھی پیچھے کرسکتے ہیں۔ ہمارا ایک رکن ہوگا، لیکن ہمیشہ اپنی سرزمین، وسائل، اپنے قوم، امن اور…


Habib Zaman Khan Reposted

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن پختونخوا اسمبلی نثار باز کا اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال: اس ہاؤس کی سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آج صرف 19 اراکین کی موجودگی میں لگاتار قانون سازی ہورہی ہے وزیر قانون سےضرور یہ جاننا چاہیں گے کہ اس قانون سازی کی آئینی حیثیت کیا ہوگی؟ جس…


Habib Zaman Khan Reposted

عوامی نیشنل پارٹی ممبر صوبائی اسمبلی نثار باز خان کا اسمبلی کے فلور پر پی ٹی ائی کے ممبر اسمبلی شفیع اللہ کو کراراہ جواب


Habib Zaman Khan Reposted

پختونخوا میں نئے پراجیکٹس تو دور کی بات ہے پہلے سے موجود منصوبے بند ہونے کے قریب ہیں۔ قبائلی اضلاع کا پختونخوا کے ساتھ انضمام ہوا، وہاں کی عوام کا کیا قصور ہے؟ حکومتوں کی اس جانب توجہ ہی نہیں ہے۔ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ صوبے کے حالات پر توجہ دیں ورنہ نتائج نہایت برے ہوں گے۔…


Habib Zaman Khan Reposted

طورخم پر تجارت کی بندش سے روزانہ کے حساب سے ایک ارب کا نقصان ہورہا ہے۔ اداروں اور حکومتوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ ایک طرف تو آپ اصلاحات لانے کی بات کرتے ہیں لیکن پہلے سے جو مواقع اور تجارتی راستے ہمارے پاس دستیاب ہیں ان پر کام کیوں نہیں ہوتا؟ پختونخوا صوبہ پچھلے دس سال میں مزید…


Habib Zaman Khan Reposted

بدقسمتی سے ہمارے پشتون جذبات میں آکر فیصلے کرتے ہیں۔ پچھلے تین ادوار سے صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت ہے، عوام ان سے کیوں نہیں پوچھتی ہے صوبہ معاشی طور پر آگے کیوں نہیں بڑھ رہا ہے؟ حکومت سے جب پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ عمران خان کو آزاد کرانا ہے، ٹھیک ہے آپ انکو آزاد کرائیں…


Habib Zaman Khan Reposted

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن پختونخوا اسمبلی ارباب محمد عثمان خان کا اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال: @UsmanArbab1 #ANP #ANPPakhtunkhwa


Habib Zaman Khan Reposted

پی ٹی آئی قیادت مزید جھوٹ اور پراپیگنڈا کرنے کی بجائے 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے بتائیں کہ ان کو اس قانون سے مسئلہ کیا ہے؟ ترمیم بارے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں اپنی تجاویز اور سفارشات کیوں نہیں دیں؟ اگر یہ قانون اتنا ہی برا ہے تو مولانا صاحب کے ساتھ یہ متفق کس ڈرافٹ پر ہوئے…


Habib Zaman Khan Reposted

26 ویں آئینی ترمیم پر سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں عدالتی لحاظ سے ایک بہترین قانون پاس ہوا ہے، تاریخ اسکو بہترین الفاظ میں یاد رکھے گی عدلیہ میں پورے پاکستان کی نمائندگی ہونی چاہیئے۔ لاہوری گروپ بہت بدنام ہوگیا تھا، ٹرکوں اور ساسوں ماں کے کہنے پر فیصلے ہوئے ہیں، آنے والا جج ایک…


Habib Zaman Khan Reposted

1947 سے ہماری تجویز تھی کہ NWFP کو پختونخوا کردیا جائے۔ ہمیں این ڈبلیو ایف پی کو ختم کرنے میں پچاس برس لگے۔ ایک دن آئے گا کہ ہمارے صوبے کا نام پختونخوا ہوگا۔ ہمارے ساتھ وعدہ ہوا ہے کہ جلد نام کی تبدیلی کیلئے آئینی ترمیم لائی جائے گی۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی


Habib Zaman Khan Reposted

500 ارب روپے کی اضافی رقم خیبر پختونخوا کیسے اور کس قانون کے تحت ملے؟ حاجی عدیل کا لازوال تاریخی کردار۔۔۔ دہشت گردی سے متاثرہ فنڈ کیا واقعی پولیس پر خرچ کی جا رہا ہے؟ صحافی لحاظ علی 13 سالوں کے دوران 5 سو ارب روپے کا میزانیہ پیش کر رہے ہیں


Habib Zaman Khan Reposted

آئینی ترمیم میں نام کی تبدیلی کی مخالفت پہلے بھی ہوئی ہے۔ مخالفت جمہوریت اور سیاست کا حسن ہے۔ میری کوشش ہوگی کہ نام کو تبدیل کرکے پختونخوا کردیا جائے۔ خصوصی کمیٹی اجلاس میں عمر ایوب کے علاوہ کسی نے بھی اس تجویز کی مخالفت نہیں کی ہے۔ کوشش ہوگی کہ آنے والی ترامیم کے ساتھ ہی صوبے کے…


Habib Zaman Khan Reposted

دکی بلوچستان میں پیش آنے والا واقعہ بہت خطرناک ہے۔ قتل و غارت تو پورے بلوچستان اور پورے ملک میں جاری ہے لیکن نہ کوئی قانون ہے اور نہ قانون کی عملداری۔ کسی ادارے کی رٹ قائم نہیں رہی۔ پارلیمان کے حوالے سے بھی ہمارا حال یہی ہے۔ پارلیمانی نظام کو یرغمال کیا جاچکا ہے۔ دکی واقعے کی…


Habib Zaman Khan Reposted

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا سینیٹ اجلاس سے خطاب: شنگھائی تعاون اجلاس کا انعقاد خوش آئند ہے، بہت عرصہ بعد اس طرح کی کوئی ہلچل دیکھنے کو ملی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے پاکستان کا ایک مثبت عکس دنیا کے سامنے پیش ہوا ہم چاہتے ہیں کہ یہ تصویر صرف ٹی وی…


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.