Similar User
@KabeerKhalid16
@Zubairz15389165
@shehzadbabar62
@yaqoob75137631
@Shoukat90745448
@tahirrehman047
@ChAnsar123
سمعی ابراہیم دل سے بول رہا ہے۔۔ عمران خان اور عوام باقی سب فضول ہے ✊✊ عمران خان کے لیے نکلنا ہوگا 24 نومبر فائنل کال پر پورا پاکستان سڑکوں پر ہونا چاہیے ✊
🚨🚨خبر دار۔۔!! ٹی وی چینل کو لیٹس یہ ہدایت جاری کی گئے ہے کہ یہ بیانیہ پھیلاۓ کہ عمران خان کے بیوی نے پارٹی پر قبضہ کرلیا ہے اور عمران خان کے بہنوں اور بشرہ بی بی کے درمیان پارٹی پر قبضے کے لڑائی جاری ہے ہر جگہ پھیلاۓ تاکہ یہ بیانیہ دم توڑ جاۓ
بھائی یہ بندہ الگ لیول کا بہادر ہے 🔥 بلکل ایسا کوئی قانون نہیں ہے ✊ اور ڈی پورٹ انکا باپ بھی نہیں کرسکتا ✊
کوئی بھی 26 بندے یو کے سے قاضی فائض عیسی کے خلاف پروٹسٹ کرنے پر ڈپورٹ نہیں ہوئے ہیں یہ ایک جھوٹا پروپگنڈا کیا جا رہا ہے صرف خوف و حراس پھیلانے کے لیے یہ قوم اب نہیں ڈرے گی اللہ کے حکم سے انتشار لیگ خود ڈری ہوئی ہے کہ لوگ ان کے دروازوں کے باہر انا بند کرتے ہیں
عاصم منیر تمہاری اپنی بیٹی معذور ہے، درندے کیوں قوم کی بیٹیوں پر اتنا ظلم کر رہے ہو
انتظار پنجوتہ وکیل ہے آج اس پورے ملک کو نظام عدل کو ڈوب مرنا چاہیے ۔۔۔۔ وکلا تنظیمیں کچھ تو شرم اور غیرت کرو اپنی برادری کو بھی انصاف نہیں دلوا سکتے ۔۔۔۔۔ امیر عباس:-
عمران خان کو سزائیں دینے پر وکی لیکس نے 2012 سے لے کر اب تک عمران خان کی اپنے ملک اور قوم کیلئے کی جانے والی جدوجہد پر بنائی دستاویزی فلم نشر کردی ۔۔۔ پاکستانی مین سٹریم میڈیا تو یہ فلم دیکھائے گا نہیں ، اس لیئے آپکی ذمہ داری ہے کہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ..
صرف دیکھنا نہیں وائرل کر دیں 🔥🔥
مہربانو قریشی ، شاہ محمود قریشی کا پیغام زین قریشی اور پارٹی لیڈرز کے نام
خون اپنا خون پہچانتا ہے۔ یہ لڑکا دجال ہے قریشی خاندان میں۔
چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی اجلاس ملتوی کیوں پی ٹی آئی کو اجلاس میں نہیں جانا چاہیے #SupremeCourt
خان صاحب کی پیشنگوئی سچ ثابت 🚨 خان صاحب نے دو سال پہلے کہا تھا کہ لندن والا بھگوڑا اپنے کیسز ختم ہونے کے بعد پاکستان ائے گا اور پھر عدلیہ پے ایک بار پھر حملہ کریگا
خدا کی قسم عوامی قہر و غضب کے سامنے کوئی نہیں ٹک سکتا بس ایک دفعہ مجھے پارٹی اور خان صاحب اجازت دیں انکی بدمعاشی نکال دوں گا۔ شیر افضل مروت
اکسفورڈ یونیورسٹی نے کوئی بھی ایلیگیشن عمران خان کے اوپر نہیں لگائی ہیں 🚨🚨 یونیورسٹی کا کرائٹیریا ہے کہ جو شخص پولیٹکس میں ہے وہ ان الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا یا تو اسے سیاست ختم کرنی ہوگی یا پھر ان الیکشن میں حصہ لینا ہوگا اگے کی سٹوری کیا ہے وہ ہم اپ کو بعد میں بتاتے ہیں
جسٹس منصور علی شاہ کے ساتھ یہ اختیار موجود ہے کہ وہ پل کورٹ اجلاس بلائے اور سپریم کورٹ اف پاکستان سے کوئی بڑا سرپرائز اس سکتا ہے،عمران ریاض
قوم کو مخاطب کر کے بتاؤ کہ عمران خان ڈٹا ہوا ہے!!
عمران خان نے احتجاج کی کال دیدی جب تک منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفیکیشن نہیں ھو جاتا ۔۔ڈی چوک سے واپس نہیں جانا۔۔ذرائع
8 ستمبر جلسے سے پہلے خان صاحب کی یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
پنجاب کالج کے سابق ٹیچر کے خوفناک انکشاف ۔۔۔۔۔
سابق صدرِ پاکستان عارف علوی @ArifAlvi کا کل 18 اکتوبر جمعہ کے احتجاج سے حوالے سے خصوصی وڈیو پیغام #ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
United States Trends
- 1. Mike 1,83 Mn posts
- 2. Serrano 237 B posts
- 3. Canelo 16,2 B posts
- 4. #NetflixFight 71,2 B posts
- 5. Father Time 10,8 B posts
- 6. #netflixcrash 15,5 B posts
- 7. Logan 78,1 B posts
- 8. Rosie Perez 14,7 B posts
- 9. He's 58 24,6 B posts
- 10. Boxing 295 B posts
- 11. ROBBED 101 B posts
- 12. #buffering 10,8 B posts
- 13. Shaq 15,9 B posts
- 14. My Netflix 82,6 B posts
- 15. Tori Kelly 5.172 posts
- 16. Roy Jones 7.130 posts
- 17. Ramos 70,5 B posts
- 18. Cedric 21,8 B posts
- 19. Gronk 6.581 posts
- 20. Muhammad Ali 17,6 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.