@Ghausi89 Profile picture

غوث حامد

@Ghausi89

‏‏‏‏‏‏‏‏الله أكبر میرے لیٸے اللہ ہی کافی ھے Twitter .com /search /from :‎‎‎@Ghausi89

Joined January 2020
Similar User
Shaista Khan photo

@Shaista_baneen

ساجد ملک 🇨🇦🇵🇰 photo

@shaleem9

شفقت الله photo

@Shafqat__

Ch Muhammad Ali photo

@CHMuhammad_Ali

Irͥfaͣnͫ⇜𝐤𝐡𝐚𝐧💙 photo

@MIrrfanshakir

Engr Imran Zakir photo

@engr_iz

Aamir photo

@aamir_lt

Muhammad Owais photo

@Awsk75

x man photo

@0786_abz

SuNNy KhaN photo

@Sny4492

imranchoudary photo

@imr_ar

Hammad Malik photo

@_Hamadms

شبیر احمد شیخ photo

@shabirahmadtahi

Muhammad Imran 🇵🇰 photo

@MI_Sarani

ZeShan photo

@ShaniCh89

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ناجاٸیز قید لیڈر کہلانے والے ہر پاکستانی کے لیٸے زناٹے دار تھپڑ کے برابر ھے لیکن یہ صرف غیرت مندوں کو ہی محسوس ہوگا

Tweet Image 1

ڈار اور مفتاح مہرے ہیں اپنے آقا کے حکم پر معیشت کا بیڑا غرق کرکے ایک دوسرے پر ملبہ ڈالنے کی نورا کشتی بڑے صاحب کی طرف انگلیاں اٹھنے سے روکنا ھے


جو اپنی کمیونٹی کے سر کے تاج ارشد شریف شہید کی شہادت کو وقت کی دھند میں گم کرنے کے لیٸے گھڑی جیسے حکومتی ڈرامے کی پرموشن کرے تو اس ”عظیم لکھاری“ کے لیٸے عوامی تمغہء ذلالت تو لازم ھے ناں

ناظرین کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ یہ الفاظ پی ٹی آئی کے ہمدرد اس لئے ادا کر رہے ہیں کیونکہ میں نے کعبہ کی تصویر والی ایک گھڑی کی تصویر شئیر کر کے یہ کہا ہے کہ یہ گھڑی محبت سے بنائی گئی ہے۔ اندازہ کریں ایسے لوگوں کی دماغی حالت کا !



غوث حامد Reposted

جب پوری قوم کو سمجھ آ گیا: •تم خود ہی سب سے بڑے چور ہو •سب چور تمہارے پیٹ کے انڈے ہیں •تم ہی چوروں کے پالنہار اور سرپرست ہو ⬇️ تو اپنی چوریوں اور بدکاریوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اس شخص کو چور ثابت کرنے کے لئے جھوٹا پراپگنڈا شروع کر دیا جس نے پوری قوم کو چوروں کے خلاف اکٹھا کیا

Tweet Image 1

غوث حامد Reposted

#LovePak پاکستان سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ھے اور اداروں سے محبت ہمارا منشور ھے پاکستان کو لوٹنے والوں کے خلاف بولنا ہمارا عظم ھے 🌺F4FB 🌺 @Arshi1M @SenoReta_ @Qurat_Yfsp1 @Articulate_Kh @Ghausi89 @onlybunn @hamshah18 @MohsinRai1 @KhanNia389 @haimaAni @AyyanTFP 🇵🇰🇵🇰


مفروروں کے کرتوت کو مجبوروں کے غم سے کوٸ نسبت نہیں کیونکہ !!! کلثوم نواز کا تابوت اسکی اولاد نے بھجوایا تھا لیکن ارشد شریف شہید کی اولاد میت کی منتظر ھے پوری قوم سمیت

My tweet was NOT aimed at mocking someone but about learning our lessons from the past. I am undoing the tweet & apologise for the hurt it may have caused to the aggrieved which never was my intention. May no one ever have to go through this pain. Prayers for the bereaved family.



غوث حامد Reposted

بحیثیت مسلمان قادیانی کو کافر کہنا میرا مذہبی حق ہے بحیثیت پاکستانی قادیانی کو کافر کہنا میر آئینی حق ہے اور یہ دونوں حق مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا قادیانی دنیا کا بدترین کافر ہے کروڑاں درود آپؐ پر اے خاتم النبینؐ کروڑاں سلام آپؐ پر اے شافع المحشرؐ


صلاۓ عام ھے یارانِ نکتہ داں کے لیٸے

بادلوں کا اپنی رفتار سے تیز برسنا اور گلیشئرز کا پگھلنا امریکی جیالوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کا شک خارج از امکان نہیں



#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نثار میں تیری گلیوں پہ اے وطن کہ جہاں چلی ھے رسم کہ کوٸ نہ سر اٹھا کے چلے

Tweet Image 1

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کیا براہِ راست تقریر پر پابندی سے آواز دبانا ممکن ھے


#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور دفعہ 144 اسلام آباد میں دفع 144 بن گیٸ روک سکو تو روک لو

Tweet Image 1

عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ دانش کے خلاف عوامی سٶوموٹو ایکشن نے دل خوش کردیا شکریہ فیصل آباد میرے پیارے فیصل آباد

Tweet Image 1

#مریم_نواز_کو_گرفتار_کرو 👎 قانون نہیں جنگل کا قانون ھے صاحب طاقت ور کو جیل سے نکال کر جہاز پر بٹھا دیتا ھے اور کمزور کا آکسیجن ماسک بھی چھین لیتا ھے

Tweet Image 1

انصاف اور قانون إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Tweet Image 1

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حالات وہی ہیں فقیروں کے دن بدلے ہیں فقط وزیروں کے ہر بلاول ھے قوم کا مقروض پیر ننگے ہیں بے نظیروں کے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.