@Ghasanamin Profile picture

Ghasan Amin

@Ghasanamin

SOCIAL ACTIVIST STRUGGLE TODAY FOR A BETTER TOMORROW

Joined October 2019
Similar User
Zakir Ullah photo

@zakirkhan155

Naseer Uddin Mansoor photo

@NaseeruddinGul

Sayed Nawab taran photo

@Sayednawab279

Adnan Khushal photo

@AdnanKhushal285

ZIA KHAN photo

@ZiaullahSaif

Engineer Imtiaz Khan photo

@ImtiazKhanJIP

علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا علی وزیر کو اس مقدمے میں گرفتار کیا گیا کہ علی وزیر اس پروگرام اور ایگ آئی ار میں کراچی جیل میں قید تھے ریاستی ظلم جبر کی مظلوم اقوام کی اوازوں کو جھوٹے منگھڑت مقدمات اوع قید و بند میں ڈال دبانے کی کوشش کی جاری ہیں #ReleaseAliWazir

Tweet Image 1

آصف زرداری کے سابق ملٹری سیکریٹری اور قریبی سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد۔

Tweet Image 1

ایمان مزاری اسلام آباد پولیس کی جانب سے پشتون محنت کشوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی اور ظالمانہ سلوک کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ محنت کشوں کے حقوق پامال کیے جا رہے ہیں جو نہ صرف معاشرتی انصاف کے خلاف ہے بلکہ انسانی وقار کے بھی منافی ہے @ImaanZHazir


اللہ تعالیٰ ہماری گناہ معاف کرے کتنے بڑے جھوٹوں پہ یقین کرتے رہیں ہیں 😂


آج ماہ رنگ کا درد ہر پنجابی کو محسوس ہو گا ماہ رنگ سیکورٹی اداروں سے التجاء کر رہی تھی کہ ہمارے لوگ جو تم نے شہید کئے ہیں اُن کی لاشیں تو واپس کر دو۰ لیکن وہ لاشیں غائب کر رہے تھے کیونکہ وہ شہدا کی تعداد کم دکھانا چاہتے تھے


ہم تشدد کی ہر صورت میں مذمت کرتے ہے لیکن یہ وہی لوگ ہے جو خڑکمر میں ہمارے 15 ساتھی شہید اور 45 زخمی ہوئےتھےاسی دن اقتدار کے نشے میں مست پی ٹی ائی سوشل میڈیا ٹیم (ارشد شریف عمران ریاض شہباز گیل اختشام الخق وعیرہ) شہداء کے خلاف کتا مار مہم کا ٹرین چلاتےتھے۔


جب خڑکمر میں فوج نے محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں پر گولیاں چلائی جس میں 13 لوگ شہید اور 26 زخمی ہوئے تو سوری صاب، یہ آپ کا بیان تھا۔ لیکن ہم ایسے نہیں ہیں۔ اور کل پی ٹی آئی کے لوگوں پر فوجی یلغار اور فائرنگ کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ لیکن ایک لمحے کو سکون سے اس ٹویٹ پر غور کر لیں

Tweet Image 1

ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا 😂😂


اسلام آباد: 24 نومبر سے اب تک تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران 9 مظاہرین اور 5 باوردی اہلکار جان سے گئے جبکہ 830 افراد زخمی ہوئے جن میں 564 باوردی اہلکار اور 266 مظاہرین شامل ہیں۔ صحافی @ZahidGishkori کی خبر


پاڑا چنار کے حالات بالکل ٹھیک نہیں ہیں لہذا تمام سیاسی قومی مشران سے درخواست ہے کہ اس مسلے کی حل میں کردار ادا کریں #Kurram #KurramAttack #Parachinar @a_siab @Adnan_Wxr @farzanaalispark @gabeeno @FatimaRazzaq20


ہم نیوز کے سینٸر صحافی @ZahidGishkori کے مطابق اگلے 48 گھنٹے میں دوبڑی گرفتاریاں ہونگی


ہم نیوز کے سینٸر صحافی @ZahidGishkori کے مطابق ان کا رابطہ باجوہ صاحب کے فیملی سے ہوا اور انہوں نے #BushraBiBi کے سعودی حمکران #MBS کے حوالے سے جاری کردہ بیان کی تردید کی ہے۔


#پاراچنار پاراچنار شہداء کی تعداد 103 ہو گئی ۔ جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے.

Tweet Image 1

بنوں جانی خیل میں نامعلوم افراد کی ایک قبائلی لیڈر کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون سمیت چار افراد شہید اور ایک خاتون سمیت 3 کمسن بچے شدید زخمی ھوگئے ہیں یہ جو دھشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے یہ جو طالب گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے #StopStateTerrorism


چلو چلو بلیو سکائی چلو

Tweet Image 1

یہ وہ ریپ والی بچی کی جعلی ماں ہے میرے خیال میں فیک نیوز پر کم اور فلٹر پر زیادہ سزا ملنی چاہیے 🤣😂😃🙈

Tweet Image 1
Tweet Image 2

منظور پشتیں نے چھہ سالوں میں بہت بڑا کام کیا جو دہائیوں میں کوئی نہیں کرسکتا ہے پختونوں کو اکٹھا کیا فوج کو ایکسپوز کیا اور ایسے بیغرت پختونوں اور سارے ٹو سے ایسے مولوی جو فوجی دلال ہے ایسے مولویوں کو ایکسپوز کردیا


Happy Diwali.


تمام بلوچ، پشتون، سندھی، مہاجر، کشمیری، گلگتی اور پنجابی انسانی حقوق کی کارکنوں سے اپیل ہے کہ ایمان مزاری کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیں ایمان اکیلی ہمارے لیے آواز اٹھاتی ہیں #WeStandWithImaanMazari @ImaanZHazir @AhsanJPirzada

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.