Ghani Khan Sagar
@GhaniKhanSagar1وہ مرد نہیں جو ڈرجائے حالات کے خونی دھاروں سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور جینا لازم ہے
Similar User
@Dr_Mughees
@sl4ve_2_Goddess
@ctm7861
@shakeelabasii
@VoiceOfNation77
@MRK_NAH5
@sadamansari229
@shaxadshaikh
@RamazanSiyal15
بلاشبہ28شہروں میں لوگ نکلے،جو اس بحث میں پڑےہوئےکہ لوگ کم نکلےیا زیادہ ان سےپوچھنا یہ کہ جتنےشہروں میں جتنےلوگ عمران خان کےبِنا نکلے،اتنے شہروں میں اتنے لوگ آج نوازشریف،شہباز شریف،مریم نواز اور حمزہ شہباز کےبِنا مسلم لیگ،بلاول بھٹو اور زردای صاحب کےبنا پیپلز پارٹی نکال سکتی ہے ؟
بلو صاحبہ نے آج کھل کر مفرور خاندان اور ڈیزل صاحب کی اچھی کھچای کی یہ حال ھوا مالاکنڈ میں پیپلزپارٹی کا بیٹھنے کے انتظام کو دیکھیں تاکہ جلسہ بڑا لگے 😂😂ہم پاکستانی پٹھان ہے صاحب نا جھکتے ہیں نا بکتے ہیں بلکہ ٹمکے دیکھنے کے شوقین ضرور ہیں
پرسوں ہونے والے جلسے میں سیکوریٹی والوں نے وزیراعظم عمران خان کو نواز شریف سمجھ کر بولیٹ پروف شیشہ لگایا لیکن عمران خان نے اُس کو مسترد کردیا ہم آپ پر فخر کرتے ہیں بہادر لیڈر. 🇧🇫
جھکاؤ نظریں، بچھاؤ پلکیں ادب کا اعلی مقام آیا۔❤
وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر ایک شاندار اور جاندار تقریر کے ساتھ اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے لیے پاکستان کا قابل فخر ویراعظم ثابت ہوئے۔
جس جس کو خلیل الرحمن قمر کی بات یاد ہے کہ تم پہ تو کوٸی تھوکتا بھی نہیں ریٹویٹ کر دو یاد تازہ کرو آج پھر وہی مارچ تھا کچھ گندی آنٹیوں کا ❤
﷽السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَکاتُهُ🕋 آل عمران آیت نمبر 162 ترجمہ: بھلا جو شخص اللہ کی خوشنودی کا تابع ہو وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو اللہ کی طرف سے ناراضی لے کر لوٹا ہو، اور جس کا ٹھکانا جہنم ہو ؟ اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔ 🌄📿🕌
If you want to rise high in this world, learn to stay quiet and speak less. #tariqjamil
ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران خان وہ واحد پاکستانی وزیراعظم ہیں جو کسان اور غریب کو گلے لگا کے ان کے درمیان بیٹھنا فخر محسوس کرتے ہیں میں نے حقیقت لکھی ہے بس❤
1998 میں جو #بچے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہـے تھے آج انہی بچوں نے بڑے ھو کر #پٹواریوں، #جیالوں اور #زیبروں وغیرہ کی بینڈ بجا کر رکھ دی. 💪😘😍😘 @ImranKhanPTI #مرشد❤️
ہاۓ ن لیگ کی تنظیم سازیاں 😳
اگر مریم سیاست میں نہ آئی ہوتی تو آج نواز شریف بہتر سیاسی پوزیشن میں ہوتے، مریم نے والد کی سیاست کو بہت نقصان پہچایا ہے۔۔ ن لیگ کا ڈیزائن ہی ایسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر چلنے والا ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جا ہی نہیں سکتے یہی ان میں مینوفیکچرنگ فالٹ ہے
United States Trends
- 1. Noah Gray 3.221 posts
- 2. Colts 20,5 B posts
- 3. Baker 48,3 B posts
- 4. #RaiseHail 5.599 posts
- 5. Caleb Williams 5.495 posts
- 6. Will Levis 2.167 posts
- 7. Kliff 1.815 posts
- 8. Keenan Allen 2.410 posts
- 9. Jayden Daniels 2.864 posts
- 10. Julian Hill N/A
- 11. Tommy DeVito 6.585 posts
- 12. Panthers 25,3 B posts
- 13. Vikings 31,2 B posts
- 14. Titans 35,4 B posts
- 15. Vildor 2.037 posts
- 16. #DaBears 1.883 posts
- 17. #OnePride 6.001 posts
- 18. #SKOL 3.724 posts
- 19. #DALvsWAS 2.616 posts
- 20. Chop Robinson N/A
Something went wrong.
Something went wrong.