Similar User
@reads_blog
@myasirsheikh
@MTAR1Q
@Hadaya_Nuur
@muhammad_xlm
@Ashimalik088
@SupportPeace2
@nausheenjan786
@IKhanBaba
@SyedRifazShah
@NasirEjaz
@khaanhassann
@AamerAbbas538
@Sardar_Dilnawaz
﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علي ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
پسندیدہ شخص سے بھی دل بھر سکتا ہے مگر جس سے محبت ہو اُس سے دل نہیں بھر سکتا کیونکہ ۔۔۔ پسند اور محبت میں فرق ہوتا ہے پسند بدلتی رہتی ہے لیکن محبت نہیں بدلتی #sajeesmile
"ہےنا عجیب بات" بغیرنعمتوں کےبھی کوئی خوش رہ سکتا ہے کیا تو پھر بعض لوگ جھونپڑیوں میں بھی خوش رہتےہیں اور بعض محل میں پہنچ کےبھی اداس کیونکہ خوشی انسان خودبناتاہے یہ انسان کےاندرہوتی ہے اگر آپ اپنےسفرسےلطف اندوز نہیں ہورہےتو منزل کامل جانابھی آپکوخوشی نہیں دےگا #sajeesmile
محبت انا نہیں ہوتی محبت سجدہ ہوتی ہے محبت حساب نہیں ہوتی محبت بےنیاز ہوتی ہے محبّت شکایت نہیں ہوتی محبّت فطرت ہوتی ہے محبّت بدگمان نہیں ہوتی محبّت دھیان ہوتی ہے محبت تنہانہیں ہوتی محبت فتح ہوتی ہے محبت شکوہ نہیں ہوتی محبت صبر ہوتی ہے #sajeesmile
محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ یہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ تو آہستہ آہستہ پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں #sajeesmile
معیار یہ نہیں کہ کِتنے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں، بلکہ معیار تو یہ ہے کہ، "کِس طرح" کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں۔ "ہجُوم" سے معیار تک بہت فاصلہ ہے۔ #sajeesmile
💐اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ 💐اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حمید مجید
موسموں سامـزاج اس کا موسموں ساوہ شخص ہے مجھ سےاکثرسوال کرتاہے اورپھرضبط کمال کرتاہے وہ پوچھتاہےاکثر ہی کہو کون ساموسم پسند ہے میں کیسےاُسےجواب دوں مجھےموسم مانند یارلگے #sajeesmile وہ چپ رہےتوجیسے ٹھنڈ ہو مسکرائے تو بہار لگے وہ جیسابھی ہےدوست میرا ہر روپ میں ہی مہرباں لگے
#شام_بخیر_زندگی ۔۔۔۔ ☕🍫🍟 💐وقت آپ کو یہ سیکھاتا ہے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے اور وہی وقت آپ کو یہ سیکھا کے چلا جاتا ہے کہ زندگی بہت مشکل ہے💐 #sajeesmile
وہ شخص حسن اپنا دکھا کر چلا گیا دیوانہ مجھ کو اپنا بنا کر چلا گیا وہ ساتھ لے گیا ہے بہاروں کے سارے رنگ کچھ سوکھے پھول مجھ کو تھما کر چلا گیا مجھ کو سزا دی اُس نے محبّت کی اِس قدر یادوں کا قیدی اپنی بنا کر چلا گیا #sajeesmile
جب سے تیرا خیال رکھا ہے دل نے مشکل میں ڈال رکھا ہے آپ پر دل یہ آ گیا ورنہ آپ میں کیا کمال رکھا ہے خود وہ میرے ہی دل میں رہتے ہیں مجھ کو دل سے نکال رکھا ہے #sajeesmile
تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازتــــــ ہــے اور اپنے سارے وعدوں سے مکر جاؤ اجازتــــــ ہــے🖤🍂 ھمارے جبـــــ نہیں ہو تم رہو جس کے ہمیں کیا غم اِدھر ٹھہرو، اُدھر ٹِھہرو، جدھر جاؤ اجازتــــــ ہـے🔥✨ #sajeesmile
رُوح پرور!!!!! یہ سلسلے دنیا میں آنے سے پہلے کے ہیں یہ چاہتیں یونہی تو نہیں ہیں پروان چڑھیں روحوں کی تخلیق کےوقت یوں معلوم پڑتا ہے تمہارا عکس نُورمیرے روحانی خلیوں پر ضرور پڑا ہو گا ورنہ! اے روح جاں یہ ممکن نہیں تھا اس جہاں میں مجھے تم سے محبت ہو جاتی. #sajeesmile
وقت سب سےبڑا کہانی کار جو ازل سےہر چہرے پر آفاقی کہانیاں لکھ کر چہروں کو داستاں کرنےمیں مصروف ایک کہانی کی تکمیل کےلئے ان گنت کردار آسمان سےاترتےہیں وقت کےپاس آسمان سے اترتی کہانیوں کے انگنت ڈھیر ہیں جنہیں لکھ کراسے چہروں کی کتنی ہی ادھوری کتابیں مکمل کرنی ہیں #sajeesmile
خاموشی اِختیار کر لینا دَب جانے کی علامت نہیں ، ترجیحات کا فرق ہے ہر بات اور ہر بندہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا #sajeesmile 🦋
زندگی یوں ہوئی بسرتنہا قافلہ ساتھ اورسفرتنہا اپنےسائےسےچونک جاتےہیں عمرگزری ہےاس قدرتنہا رات بھرباتیں کرتےتارے رات کاٹےکوئی کدھرتنہا ڈوبنےوالےپارجااترے نقش پااپنےچھوڑکرتنہا دن گزرتانہیں ہےلوگوں میں رات ہوتی نہیں بسرتنہا ہم نےدروازےتک دیکھاتھا پھرنہ جانےگئےکدھرتنہا #sajeesmile
چھوڑ کےجانا ہے،جا پر مات ادھوری ثابت کر مجھ سےجھگڑاکراورمجھ کو غیر ضروری ثابت کر! بات بجا کہ ہوتے ہیں دوچار مسائل سب کے ہی۔ جانتا ہوں مجبوری لیکن _ تو مجبوری ثابت کر! بحث نہیں بنتی دونوں کی پھر بھی اے بہتان پرست۔ جتنی باتیں گڑھ رکھی ہیں، ایک تو پوری ثابت کر!! #sajeesmile
درشت لہجہ، کمال آنکھیں، فضا معطر، جمال آنکھیں یہ تیغ ابرو، نہال آنکھیں، صدا نشیلی، غزال آنکھیں نگاہ قاتل، خمار آنکھیں، جھکیں جو ابرو سوال آنکھیں یہ اشک ہجراں، طواف خوباں، طویل شامیں، وصال آنکھیں #sajeesmile
خاموشی ۔۔۔۔۔۔ بھی عجب ہے کبھی پُرسکوت سرد ہوا بن کر سماعتیں سرد کرتی ہے کبھی رم جھم سی پھوار بن کے اعصاب تر کرتی ہے کبھی دل کے تار ہلا کر محبت کی دھن چھیڑتی ہے کبھی سوچ کے نت نئے دیے جلا کر تاریکی میں ڈوبے خیال روشن کرتی ہے #sajeesmile
United States Trends
- 1. Kendrick 635 B posts
- 2. #AskShadow 22,7 B posts
- 3. MSNBC 208 B posts
- 4. Drake 86,1 B posts
- 5. Luther 47,7 B posts
- 6. Brandon Allen 1.972 posts
- 7. Wayne 59,2 B posts
- 8. Daniel Jones 47,4 B posts
- 9. Kdot 7.167 posts
- 10. LinkedIn 41,8 B posts
- 11. TV Off 40,2 B posts
- 12. Squabble Up 28,6 B posts
- 13. Dobbs 1.907 posts
- 14. NASA 72,3 B posts
- 15. Dodger Blue 15,1 B posts
- 16. Reincarnated 37,7 B posts
- 17. Purdy 6.825 posts
- 18. Gloria 47,9 B posts
- 19. Giants 79,3 B posts
- 20. Jack Antonoff 10,1 B posts
Who to follow
-
Reads Blog
@reads_blog -
Muhammad Yasir
@myasirsheikh -
Tariq Latif
@MTAR1Q -
Hadaya Nuur 🎀
@Hadaya_Nuur -
ایم ̶a̶s̶l̶a̶m کیفی {🦌} 🇵🇰
@muhammad_xlm -
Ashi Malik
@Ashimalik088 -
#StandWithKhanSahib
@SupportPeace2 -
Nausheen jan
@nausheenjan786 -
Khan Baba
@IKhanBaba -
سیّد رفاض حسین گردیزی
@SyedRifazShah -
❤Nasir Ejaz💚
@NasirEjaz -
Hassan khan
@khaanhassann -
Aamer Abbas
@AamerAbbas538 -
عمران تو ہو گا🔥
@Sardar_Dilnawaz
Something went wrong.
Something went wrong.