یزیدی قید سے پہلے عمران خان اس طرح تھا۔۔ آج دیکھیں دس سال عمر زیادہ لگ رہی ہے۔۔۔ اسٹبلشمنٹ کو معافی دینا مظلوم کے ساتھ ظلم ہوگا
ببر شیر کا بڑا اعلان 🚨 عمران خان نے ہمیں کال دی ہے کوئی مائی کا لال ہمیں نہیں روک سکتا ' شیر افضل خان منافقین کا پروگرام وڑ گیا۔
پروپیگنڈا وڑ گیا 🛑 پی ٹی آئی ورکرز کے قیدی وین پر حملہ کرنے والے سادہ کپڑوں میں ملبوس لوگ پولیس اہلکار نکلیں، یہ ویڈیو پشپا تک ضرور پہنچا دیں
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی فائنل کال دی ہے، اُنہوں نے کہا ہے کہ وکلا سول سوسائٹی ، کسان ، طلبہ احتجاج کیلئے نکلیں، چوری شدہ مینڈیٹ ، ناحق گرفتار لوگوں ، 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کیلئے نکلیں
اس بچے کی زندگی تقریباً ختم ہو گئی
🚨🚨بڑی بریکنگ نیوز شہباز گل صاحب نے تمام سوشل میڈیا واریرز سے معافی کی اپیل کر دی ہے اور لیڈر شپ کو تنبیح بھی کر دیا یھی گمنام جنکے نام نہیں ہوتے وہ ہم تم سے بہت بڑے لیڈرز ہیں جو بغیر کسی لالچ کے 24 گھنٹے کیبورڈ پر بیٹھ کر دن رات کر کے کام کرتے ہیں انصافیوں 🔥🔥وائرل کرو
جنہوں نے کرنا ہوتا ہے وہ کر کے دکھاتے ہیں …. 🤷♂️
میرے تمام فالور اس ٹویٹ کے نیچے @elonmusk کو ٹیگ کریں،،،یہ میری سپیشل ریکوسٹ ہے آپ سب سے شکریہ-
عوام کی تنقید اگر بری لگتی ہے تو کچھ حقائق حاضر ہیں جناب ، آپکے نعرے کا جواب ہے جی ہم آپ پر اعتماد کرتے ہیں مگر سوال بھی پوچھیں گے !
برکینگ نیوز 🚨 سمعی ابراہیم کی خبر کو سریس لیا جاسکتا ہے۔۔۔ 🚨عمران خان کو مزید جیل نہیں رکھا جاسکتا ہیں۔۔ عمران خان کی رہائی ہونے والی ہے۔۔
سندھ پولیس کا راجہ اظہر صدر پی ٹی آئی کراچی اور سابق MPA کے ساتھ رویہ۔۔۔۔ مگر تمام صحافتی دلال اور طوائفیں خاموش، مگر اپنی باری سب رونے مت لگ جانا۔۔۔
خواجہ آصف نے کہا اُدھر امریکہ میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اس کا مطلب خواجہ آصف نے صاف بتا دیا ادھر پاکستان میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے عمران ریاض خان 🔥
اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔ #بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات
سلمان اکرم راجہ کا پاکستان کی اغواء کاری تشدد الیکشن چوری انسانی حقوقکی خلاف ورزیوں سمیت امریکا اور پوری دنیا کے لیے انگلش زبان میں پیغام اس پیغام کو وائرل کریں 🚨
گو نواز گو اب یہ کس نے کیا 😂
ڈونلڈ ٹرمپ کا وکٹری سپیچ میں مسلم ووٹرز کا شکریہ
اس کلپ کو ڈانلڈ ٹرمپ تک پہنچائیے ✊آپ سے سے درخواست ہے۔۔ @realDonaldTrump
ٹرمپ نے اسٹیبلشمنٹ کو Duffer بول دیا
بہت سے پاکستانی سیاستدانوں کے لئیے اپنی ٹرمپ مخالف ٹویٹیں ڈیلیٹ کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
ٹرمپ اور پیوٹن دوست ہیں😎 اور ان دونوں کا دوست عمران خان ہے🔥😂 اسٹبلشمنٹ 😂 اسٹبلشمنٹ تم تو گیے کام سے۔۔ کیونکہ ٹرمپ آرہا ہے 😷😂🤣
United States Trends
- 1. Serrano 187 B posts
- 2. #TysonPaul 86,8 B posts
- 3. #NetflixFight 21 B posts
- 4. #netflixcrash 7.619 posts
- 5. Shaq 10,4 B posts
- 6. #buffering 7.508 posts
- 7. Rosie Perez 9.269 posts
- 8. ROBBED 78,9 B posts
- 9. Ramos 64,6 B posts
- 10. Cedric 15,8 B posts
- 11. My Netflix 54,1 B posts
- 12. Jerry Jones 7.336 posts
- 13. #boxing 36,6 B posts
- 14. Christmas Day 14,1 B posts
- 15. WTF Netflix 12,7 B posts
- 16. Love is Blind 4.504 posts
- 17. Tori Kelly N/A
- 18. The Netflix 251 B posts
- 19. $NFLX 4.647 posts
- 20. Streameast 2.628 posts
Something went wrong.
Something went wrong.