@FreedomforJk Profile picture

Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸

@FreedomforJk

A Big Hope..

Joined December 2014
Similar User
FunEdge photo

@Madlock113

Aamir Mustapha 🐐 photo

@iam_aamir002

Haroon jatt photo

@theharoonshah

Mohammad Fasih Syed photo

@FASIHSYED6

Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

"تینوں فوجوں میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس نیوی کی ہے کیونکہ یہ ڈوب کے مر جاتے ہیں"۔ انور مقصود 😂


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

"یحییٰ خان پارٹ2 اوپر آ کر بیٹھ گیا ہے" عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو ⁦ مطلب یحیٰی خان کے بعد اب عاصم منیر بقیہ پاکستان توڑنے کے درپے ہے


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

بریکنگ نیوز...🔴 پارٹی کے اندر اندرونی غداروں کو حکم جاری ہوا کہ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے "گولی کیوں چلائی" کا ہیش ٹیگ استعمال نہیں کرنا بیرسٹر گوہر سے لے کر تمام قیادت کے اکاؤنٹس چیک کریں


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

بائیکاٹ کی مہم کے آغاز میں لگتا تھا کہ یہ زیادہ نہیں پھیل سکے گی۔ لیکن اب جس تندہی سے سوشل میڈیا اور قوم اپنا فریضہ نبھا رہی ہے اسی طرح اگر ہم کچھ دن مزید کسی سازش فساد لڑائی میں الجھے بغیر بائیکاٹ مہم پر توجہ رکھیں تو ہم فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتے ہیں۔


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

🚨کسی بھی برانڈ پر لفظ فوجی لکھا ہو تو اسے چھونے سے قبل آپکو ڈی چوک میں بہتا لہو یاد آنا چاہئیے۔ آپ کا ہاتھ کانپ جانا چاہئیے۔ کچھ اور خرید لیں لیکن عسکری پراڈکٹ کا بائیکاٹ کریں۔۔

From Bilal AI

Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ بھی گرفتار۔


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

مر جاؤں گا عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا ڈرنے والا نہیں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہوں کھڑا رہوں گا اپنے گورنر عمر سرفراز چیمہ کے لیے بھی آواز اٹھائیں🙏

Tweet Image 1

Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

فوجی کھاد کا بائیکاٹ کر کے پاکستانیوں کے قاتلوں سے نفرت کا اظہار کریں

Tweet Image 1

Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

نماز کے دوران رینجرز کی طرف سے دھکا دیکر نیچے گرائے جانے والا شہری طاہر: "ہم پھر آئیں گے، جب بھی خان نے کال دی"

Tweet Image 1

Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

خان کو آفر۔۔۔اسد طور قومی حکومت بنائی جائے جس میں پی ٹی آئی شامل ہو خان صاحب 6 ماہ کیلئے بنی گالہ ہاؤس اریسٹ رہیں کوئی بھی تحریک نہ شروع کرنے کی شرط پہ تمام کیسز ختم کردئیے جائیں وزیراعظم بلاول ہو یا کوئی اور پنجاب مریم کے پاس رہے۔۔۔ خان کا جواب۔۔۔گولی کیوں چلائی


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

عوام اداروں کی آئینی حدود میں واپسی اور شریف اور زرداری خاندان کی سیاست سے بے داخلی چاہتی ہے۔۔۔ اب بات اقتدار میں آنے کی نہیں ہے ہم حکومت میں آئیں نا آئیں یہ نظام نہیں رہنا چاہیے۔۔۔


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

یہ پوچھ رہے تھے گولی کیوں چلائی انکے باپ اٹھا لیے

Tweet Image 1

Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

وہ جوان جسے کنٹینر سے دھکا دیا گیا ❤️

Tweet Image 1

Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

ہم پارٹی سطح پر سالار کاکڑ، اویس یونس اور اعظم سواتی کے لیے آواز کیوں نہیں اُٹھا رہے؟؟


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

علیمہ خانم کی ملاقات نہ ہونے دینے والا اور فواد چوہدری کو عمران خان کے پاس بھیجنے والا ادارہ ایک ہی ہے۔ اعلان ختم۔


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

اگر آپ نے ابھی تک بائیکاٹ نہیں کیا تو آپ بھی مجرم ہیں ۔آپ بھی قاتلوں کے ساتھی ہیں ۔بائیکاٹ جلد سے جلد اور زور شور سے جاری رکھیں اور ان کو بتائیں کہ عوام سے پیسے سے کیسے تم گولی چلائی اور #گولی_کیوں_چلائی

Tweet Image 2

Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

علیمہ خانم کمپنی کو انٹرنیشنلی ننگا کر رہی ہے یہ انٹرویو اب رکنا نہیں چاہیے۔۔۔


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

وقت آگیا ہے کہ ہم ایک بار پھر سے جیو، ARY اور باقی شیطانی میڈیا کے خلاف بائیکاٹ مہم شروع کریں کیونکہ سانحہ ڈی چوک میں ان کا یزیدی کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا تیار ہیں آپ سب 🧐


Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

پارٹی اِن لوگوں کو بھول چُکی ہے، آپ لوگ اِن کے لیے بھرپور آواز اُٹھائیں

Tweet Image 1

Free Kashmir Free Palestine🇵🇰🍁🇹🇷⚔🇵🇸 Reposted

ہماری نسلیں ہر ایک غاصب سے صبح امید تک لڑیں گیں اہلیان کشمیر کو اتحاد مبارک ❤️ پورا کشمیر مکمل بند

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.