لاکھوں دلوں کی دھڑکن مولانا فضل الرحمن صاحب اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے
جب عائشہ گلالئ ان کے کالے کرتوتوں سے دنیا کو آشکار کررہی تھی تو کسی نے نہیں مانا تھا۔ مگر آج ان کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا
This is not just a picture but a great leader ruling hearts❤ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
" یہ ہےمولانا کامکمل کلپ " مولانا فضل الرحمان مدظلہ نے دلیل سے بات کی ہے یوتھیو ٹھنڈے دماغ سے سن لو ، اور اس میں ہر اس کردار کا ویڈیو ثبوت بھی موجود ہے ۔ مولانا کیخلاف محاذ کی نہیں عمران خان کے محاسبے کی ضرورت ہے تاکہ اس فتنے سے قوم کی جانب چھڑائی جاسکے ۔ #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
قادیانیوں کے دجل و فریب سے بچنے کے لئے آپ کے اوپر لازم ہے کہ اس ٹویٹ کو لازمی ریٹویٹ کریں تاکہ پوری دنیا کہ مسلمانوں تک پہنچ جائے کہ قادیانی اب بھی کس طرح لوگوں کو گمراہ کرنے کے درپے ہیں دیگرparts ویڈیوز نیچھے تھریڈ میں ہیں ⬇️⬇️⬇️⬇️
جمعیت علماء اسلام کا کارکن حاجی غلام علی صاحب گورنر صوبہ خیبرپختونخواہ مقرر تقریب حلف برداری مین قائد جمعیت و سربراہ PDM مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ شرکت
امیر جے یو آئی کے پی سنیٹر مولانا عطاء الرحمان کا علامہ اقبال یونیورسٹی کے سلیبس سے متعلق ایوان بالا میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی گیارہویں جماعت کی کتاب عمرانیات میں نو جوان نسل کو ورغلایا جارہا ہے ۔متن
اس معذور بچے نے آیت "يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ .." پڑھ کر اس کا انگلش ترجمہ کیا اور فیفا ورلڈ کپ کا آغاز کرکے تاریخ رقم کردی۔۔ یہ ملالہ یوزسفزئی سے بڑا ہیرو ہے
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ کا سانحہ ارتحال امت مسلمہ کا ناقابل تلافی نقصان ہے ان کی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی ۔
شکارپور شہر نے محبتیں اپنے قائد مولانا فضل الرحمان پر لٹادیں ، مولانا فضل الرحمان کے حکم شکاپور شہر میں منعقد ہونے والی پیغام جمعیت کانفرنس کے فضائی مناظر #MaulanaPowerShowSHP #TeamJUISindh
خان صاحب نے بالکل درست کہا تھا کہ وزیراعظم کو ملنے والے تحفوں پر سوالوں کا جواب ضرور دینا چاہئیے
یہ ٹویٹ اتنا ری ٹویٹ کرو تاکہ یہ پانامہ نگران جج اعجاز الحسن تک بھی پہنچ جائے وہ دیکھ لے کہ ان کا صادق اور آمین کتنا بڑا فراڈی ہے۔اس نے اپنی بیگم کی دوست فرح گوگی سے مل کر دبئی میں سٹیٹ گفت بیج کر کس طرح اربوں روپے کھائے #گھڑی_چور_پکڑا_گیا
انقلابوں کی گھڑی ہے ہر نہیں ہاں سے بڑی ہے 👇👇
توشہ خانہ کے لٹیرے کے کرتوت آج پوری قوم کے سامنے ہیں! #گھڑی_چور_پکڑا_گیا
ہماری حکومت کو سب سے پہلے شہزاد اکبر کو گرفتار کرنا چاہیے ، چور نیازی کاسارا کچا چھٹا کھل جائے گا #گھڑی_چور_پکڑا_گیا
اسلامی ٹچ دینے کیلئے سعودی عرب کی زمین پر ننگے پاؤں اترنے والے کے کرتوت دیکھیں!
عمران نیازی نے خانہ کعبہ کی تصویر سے مزین 1 ارب 70 کروڑ روپے کی نایاب گھڑی30 کروڑ روپے میں بیچ دی.
سرٹیفائیڈ چور ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب ۔۔👇 ۔۔
United States Trends
- 1. #IDontWantToOverreactBUT N/A
- 2. #Superman 24,6 B posts
- 3. #mondaymotivation 23,2 B posts
- 4. Good Monday 52,7 B posts
- 5. #SkylineSweeps N/A
- 6. Victory Monday 1.863 posts
- 7. Big Bass Xmas Extreme N/A
- 8. #HALLUCINATION 25,2 B posts
- 9. John Williams N/A
- 10. Immanuel 5.281 posts
- 11. Burna 32,8 B posts
- 12. Boston Tea Party 2.749 posts
- 13. $PENGU 22,5 B posts
- 14. Jerod Mayo 1.958 posts
- 15. Trump 2028 9.944 posts
- 16. MARK LEE 88,9 B posts
- 17. Mona Lisa 42,9 B posts
- 18. Feliz Navidad 23,6 B posts
- 19. benny hill N/A
- 20. Carti 47,7 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.