Faheem
@Fhm_03Capricorn ❤️ Not everyone you lose is a loss !
Similar User
@shakir_daudzai
@pk1lvr
@ch8234
@bangashayaz657
@j0yiA_2
@khan11582099
@HassnainISF
@Syda37
@Waqas_Gujjar5
@M_Abdullah_Pak
وہ عمر بھر کی پرستش بھی رائیگاں ہی گئی کہ وہ جو بت تھے میرے عشق کے خدا ہی نہ تھے انہیں سنائی نہ دیتی تھی دھڑکنوں کی تڑپ وہ دل کدے میں تھے، پر دل سے آشنا ہی نہ تھے.
ایک عـــرب کہـــاوت ہے، کسی مشـــکیزے سے ٹپکنے والا ہر قطــرہ اس بات کی گــواہی دیتا ہے کہ اس مشـــکیزے میں آخر بھرا کیا گیا تھا! بالــکل اسی طرح، انسان جب کُچھ بولتا ہے تو اسکے الفـــاظ بتا دیتے ہیں کہ آخر اس میں علـــم بھرا ہوا ہے یا جہـــالت …
زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا جب ہم ہر رشتے کی حقیقت سے واقف ہو جاتے ہیں پھر کچھ لوگ تو دل میں جگہ بنا لیتے ہیں اور کچھ ہمیشہ کے لئے دل سے اتر جاتے ہیں"" ۔۔۔!!
ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے جن میں انسان نِیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ہو..
زندگی کا سبق کبھی بھی لوگوں کا تعارف جاننے سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ ان کے اس سلوک میں پوشیدہ ہوتا ہے ، جو وہ آپ کے ساتھ کرتے ہیں۔۔
کچھ لوگ بیڑیاں نہیں ڈالتے اردگرد حصار ڈال دیتے ہیں،اور وہی کافی ہوتا ہے🔥
مخلصی " تعلق کا حُسنِ ہے اور جہاں رشتے " نبھانے " ہو ، وہاں پرکھا نہیں کرتے، یقین کرتے ہیں۔
گھر سے میں کھینچ کہ لاتا ہوں سڑک تک خود کو پھر جدھر لے کہ چلی جائے سڑک جاتا ہوں ************ عمیر نجمی
تمام نقصانات قابل تلافی ہیں ہر دکھ کا مداوا ہوسکتا ہے، مگرآپ کی زندگی کے وہ ماہ و سال جو دوسروں کو خوش کرنے میں ضائع ہوگئے ہیں ان کا ازالہ ناممکن ہے۔
ہم ہیں وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے
احساس کی قِیمتیں نہیں ہُوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتا ہے بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے صرف انہیں!!!! جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں نرم مٹی میں ہی پودا پروان چڑھتا ہے پتھریلی زمینوں کے مقدر میں جھاڑیاں اگتی ہیں...
اجنبی! یہ تو بتا کہ تِری باتوں میں اِتنی صدیوں کی شناسائی کہاں سے آئی میرے زخموں کو تو ناسُور بتاتے تھے سبھی تیرے ہاتھوں میں مسیحائی کہاں سے آئی
آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے.
اگر کوئی شخص آپ کے غلط سوال یا جواب پر خاموشی اختیار کر دے تو سمجھ لینا کہ وہ شخص کردار میں آپ سے بڑا ہے ۔
جب راتوں کو چلنے والے مسافر چلتے چلتے تھک جائیں تو میری جھونپڑی میں چلتا ہوا دیا ان کی امید کا باعث بن جائے یعنی انہیں یہ خوشی ہو کہ اس جھونپڑے میں انہیں آرام کرنے کا موقع مل جائے گا
جس انسان کو محبت کی بھیک مانگنی پڑے وہ تمام بھکاریوں میں سب سے زیادہ قابلِ رحم ہے.!
United States Trends
- 1. Kash 506 B posts
- 2. Texas 164 B posts
- 3. #HookEm 12,2 B posts
- 4. #SurvivorSeries 253 B posts
- 5. Ewers 9.036 posts
- 6. Aggies 10,9 B posts
- 7. Fauna 66,3 B posts
- 8. Norvell 8.570 posts
- 9. McCabe 30,8 B posts
- 10. Elko 2.669 posts
- 11. Iowa State 7.454 posts
- 12. Purdue 10,5 B posts
- 13. Michigan 257 B posts
- 14. #iufb 5.008 posts
- 15. Klein 12 B posts
- 16. Wray 43,2 B posts
- 17. Gators 9.421 posts
- 18. Houston 27,3 B posts
- 19. Avery Johnson N/A
- 20. Bauer Sharp 1.172 posts
Something went wrong.
Something went wrong.