وہ نیوٹرل اس لیے ہوئے کہ نیازی مینج نہیں ہو رہا، صورتحال ہڈی والی ہے جو نہ اگل سکتے ہیں نہ نگل سکتے۔۔۔
آئین و قانون کے تحت حکومت کی انتظامی ذمہ داری ہے لہ ان جتھوں سے اسلام آباد کو پاک کر دیا جائے ! مولانا فضل الرحمٰن It’s high time for the Govt to let him taste his own medicine
انشا اللہ عدم اعتماد کے ووٹ سے پہلے ڈی چوک اسلام آباد ایک تاریخی اجتماع ہو گا. دنیا دیکھے کس طرح ایک خوددار قوم اپنے دلیر لیڈر کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے. کارکنان اور عوام تیاری پکڑیں اور کپتان کی کال کا انتظار کریں
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جا رہا ہے ڈی چوک اسلام آباد پر۔ عوام اپنے وزیراعظم پر بھر پور اعتماد کا تاریخی مظاہرہ کرے گی۔ لٹیروں کی سیاسی دکانیں ہمیشہ کے لئے بند ہونے جا رہی ہیں۔ جلسے کی وقت اور تاریخ کا اعلان جلد ہو جائے گا۔
آج حمزہ شہباز کے بیان کے بعد یہ ثابت ہو گیا کہ یہ لوگ ہاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں۔حمزہ نے پہلے کہا تھا بچوں کرپشن ہوتی رہتی ہے اس کو برا نہیں کہتے۔اب بتا رہا ہے کہ غلامی ہی اچھی ہے اس کو برا نہیں کہتے۔ فیصلہ پاکستانیوں نے کرنا ہے۔ غلامی کرنی ہے تو پھر واقعی یہ لوگ بہتر ہیں
وزیر اعظم عمران خان نے یورپ کو کہا ہم تمہارے غلام نہیں، یہ خبر ایک عربی اخبار نے اپنے ٹویٹر پر لگائی تو عرب شہریوں نے کیسے عمران خان کی بہادری کی تعریف کی دیکھیں
اگرکسی PTI ٹکٹ پر جیتے ہوٸےMNA نے @ImranKhanPTI سےغداری کا سوچا بھی تو یاد رکھنا تحریک انصاف کےکارکنان اس غدار کاایسا احتساب کرینگےکہ پاکستان کی تاریخ گواہی دےگی۔۔۔ کیونکہ قوم نےکسی MNA کونہیں عمران خان کوووٹ دیا ہے۔۔ ویسےتو ابتک کوٸی ایسی اطلاع نہیں لیکن پیسہ بڑی گندی چیزہے۔
Saudi Arabia & the United Arab Emirates refuse calls from Biden.
We are truly living through strange times.
Saudi Arabia & the United Arab Emirates refuse calls from Biden.
ہمیں اپنے ارکان کی سیکیورٹی کے خطرات ہیں، سب اپوزیشن ارکان کو منع کیا ہے کہ بغیر حفاظتی اقدامات باہر نا جائیں۔۔ یقین ہے کہ فوجی ادارے اب نیوٹرل ہیں مگر سول ادارے ہمارے ارکان کو زبردستی لاپتہ کرنے کی واردات کر سکتے ہیں۔ خواج آصف
حامد میر کے اس کلپ کو ہر جگہ وائرل کریں۔۔۔ کیا حامد میر نے جو اس میں کہا وہ سچ ہے ؟؟؟ اگر سچ نہیں تو وہ دوبارہ پروگرام کیسے کر رہا ہے اس کا مطلب حامد میر جو بول رہا ہے وہ سچ ہے۔ twitter.com/JerryPakistani…
پاکستان اپنی 75 سالہ تاریخ کے فیصلہ کُن موڑ پر کھڑا ہے ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ ایک آزاد خود مختار ملک کے طور پر ابھرنا ہے یا واپس امریکی غلامی میں جانا ہے اگر آپ عمران خانکے ساتھ ہیں ریٹویٹ کرتے جائیں اور آزاد رہنے کی آواز بلند کریں
"وفاق اور پنجاب میں ہماری دونوں حکومتیں مضبوط پوزیشن میں ہیں۔ وفاق میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد تحریک بری طرح ناکام ہوگی اور پنجاب کے ارکان صوبائی اسمبلی کے تحفظات جلد دور کر دیئے جائیں گے۔" - وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید
حامد میر کے مطابق پاکستان کے جرنلز بزدل اور بےغیرت ہیں ! Really
United States Trends
- 1. #FridayVibes 6.018 posts
- 2. $MAD 5.381 posts
- 3. Good Friday 60,5 B posts
- 4. #NoMikeRogers 12,5 B posts
- 5. CONGRATULATIONS JIMIN 284 B posts
- 6. #FridayMotivation 10,3 B posts
- 7. Happy Friyay 2.521 posts
- 8. Pam Bondi 309 B posts
- 9. #FridayFeeling 3.171 posts
- 10. Memefi 34,3 B posts
- 11. Finally Friday 3.086 posts
- 12. #KashOnly 66,9 B posts
- 13. Jameis 68,2 B posts
- 14. Mnet 402 B posts
- 15. Chris Brown 29,3 B posts
- 16. Donny Dough N/A
- 17. Randle 7.160 posts
- 18. CONGRATULATIONS JUNGKOOK 102 B posts
- 19. Kang 35,4 B posts
- 20. $GARY 2.109 posts
Something went wrong.
Something went wrong.