Pinned

🤲🤲🤲❤️

Tweet Image 1

جن کی آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں ان کے دکھ بے حساب ہوتے ہیں تجھ کو مانگا ہے میں نے شعروں میں شعر کب مستجاب ہوتے ہیں پوچھتے ہیں کہ واقعی خوش ہو؟ اور ہم لا جواب ہوتے ہیں عشق میں ہجر کے سبھی لمحے باعثِ اضطراب ہوتے ہیں 1/2 #اردو_زبان


صبر تو راٸیگاں نہیں جاتا عرش پر سب حساب ہوتے ہیں دکھ چھپانے ہیں خوش بھی دِکھنا ہے کیسے کیسے عذاب ہوتے ہیں قدر وہ لوگ ہی نہیں کرتے ہم جنھیں دستیاب ہوتے ہیں2/2 عاصمہ فراز #اردو_زبان


اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ آج کے دن جتنےبھی دل جتنےبھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنےبھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنےبھی یقین تیرےکُن کےمنتظر ہیں اللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر آمین یاربُ العالمین 🤲🏻 #اردو_ز


ایسا نہ ہو کہ لمس بدن کی سزا بنے جی پھُول کا ، ہَوا کی محبت سے بھر نہ جائے پروین شاکر #اردو_زبان


شام کے وقت بیٹھنے کے لیے سب سے اچھی جگہ ہے میخانہ ❤️ Most favorite

شام کے وقت بیٹھنے کے لیے سب سے اچھی جگہ ہے میخانہ ❤️



میرا خام ہی یہ خیال ہے کہیں دور ہے وہ حجاب میں وہ چھپا ہوا ہے یہیں کہیں میری ذات ہی کے شباب میں #اردو_شاعری


وہ خیال تھا دھنک نما یا کوئی عکس تھا میرے روبرو مجھے ہر طرف سے تو لگا یا کوئی اور تھا تیرا ہو بہو 💫 #اردو_زبان


اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی

Tweet Image 1

یادیں تھیں دفن ایسی کہ بعد از فروخت بھی اُس گھر کی دیکھ بھال کو جانا پڑا مجھے اُس بے وفا کی یاد دلاتا تھا بار بار کل آئینے پہ ہاتھ اُٹھانا پڑا مجھے ایسے بچھڑ کے اُس نے تو مر جانا تھا حسن اُس کی نظر میں خود کو گِرانا پڑا مجھے #اردو_زبان


مرتی ہوئی زمین کو بچانا پڑا مجھے بادل کی طرح دشت میں آنا پڑا مجھے وہ کر نہیں رہا تھا مری بات کا یقین پھر یوں ہوا کہ مر کے دِکھانا پڑا مجھے اُس اجنبی سے ہاتھ ملانے کے واسطے محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے #اردو_زبان


اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی

Tweet Image 1

Flora 🌷 Reposted

چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر ایک تکلیف کئی بار سہی ہے میں نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ جناب نصرت صدیقی کی خوبصورت غزل بزبانِ شاعر اپنے حالات کے دھاگوں سے بُنی ہے میں نے آج اِک تازہ غزل اور کہی ہے میں نے کِس ضرورت کو دباؤں…


نومبر تیری سب چالیں دسمبر جیسی لگتی ہیں وہی ٹھنڈک وہی خنکی وہی یادوں کی برساتیں وہی بےخود میری سانسیں وہی بے ربط تیری باتیں نومبر زخم دے کر پھر بُلاتے ہو دسمبر کیوں مجھے ان سرد لمحوں میں رُلاتے ہو نومبر کیوں #اردو_زبان

Tweet Image 1

اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی

Tweet Image 1

صُـبـــــــــــــــحَ بَـخـــــــــــــیَـر زندگی 🍃

Tweet Image 1

❤💫

Aaj sab ko dawa hain apni apni chahat ka, Koun kis se hota hai kal juda nahi maloom #ahmedfaraz



تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت نہ مجھے سلیقہ التجا نہ مجھے شعور نماز ہے علامہ محمد اقبال #اردو_زبان


تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے1/4 عدیم ہاشمی #اردو_زبان


کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں جانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گئے راہوں میں ہی ملے تھے ہم راہیں نصیب بن گئیں وہ بھی نہ اپنے گھر گیا ہم بھی نہ اپنے گھر گئے1/4 #اردو_زبان


ہوتا رہا مقابلہ پانی کا اور پیاس کا صحرا امڈ امڈ پڑے دریا بپھر بپھر گئے وقت ہی جدائی کا اتنا طویل ہو گیا دل میں ترے وصال کے جتنے تھے زخم بھر گئے راہوں میں ہی ملے تھے ہم راہیں نصیب بن گئیں وہ بھی نہ اپنے گھر گیا ہم بھی نہ اپنے گھر گئے2/4 #اردو_زبان


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.