@FaizalVadiya Profile picture

ابن سبیل

@FaizalVadiya

𝐈 𝐝𝐨𝐧'𝐭 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐚𝐫𝐞 𝐦𝐲𝐬𝐞𝐥𝐟 𝐭𝐨 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐛𝐞𝐜𝐚𝐮𝐬𝐞 𝐈 𝐤𝐧𝐨𝐰 𝐈 𝐚𝐦 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐬𝐭 𝐢𝐧 𝐦𝐲 𝐨𝐰𝐧 𝐰𝐚𝐲.

Similar User
ARSAD SUNESARA photo

@arsad_qasmi

Muhammad photo

@Indigo572

Ali Hassan photo

@Alihacen118

Zubair Ahmad photo

@MusaBahi14

جون عباس³¹³ photo

@abbasjaun01

SHAHAB UDDIN photo

@MR_SHAHABMEMON

Asif یlع Bango photo

@asifbango35

Asad Altaf Jura Adv photo

@AsadAltafJura

Malik humam photo

@Malikhumam111

عبدالقیوم دھینگل🇵🇰 photo

@abdul_qayyum1

محمد افتخار photo

@miftikhar405

zeeshan photo

@Xee_sameul

Hasnain Ali photo

@Ali_wangar

Ameer Muavia photo

@AmeerMuavia678

انسان کو انسان کا عادی ہونا سب سے بڑا نشہ ہوتا ہے۔


ابن سبیل Reposted

والدین کا فرمانبردار: جب بچہ کو بچپن سے کرکٹ کا شوق ہو اور پھر والدین مدرسہ میں عالِم بننے کے لیے داخل کروا دے، اپنے شوق اور والدین کے آرزو دونوں کو بیلنس کرتا ہوا طالب علم👇 #مزاح_کی_حد_تک

Tweet Image 1

وہاں انگلی کٹی حسن یوسف کو دیکھ کر یہاں چاند ہی کٹ گیا میرے نبیﷺ کی انگلی دیکھ کر صلى الله عليه وسلم


ہے یہی شرط وفاداری کہ بے چون وچرا وہ تجھے چاہے یا نہ چاہے تو اسے چاہا کرے


उस कौम की जहालत कैसे खत्म होगी जो कौम अपनी औलाद की तालीम से ज्यादा उसकी शादी में दौलत खर्च करना फख्र समझती हो।


☆قفس کو توڑ دے یاجاں سے گزرجا☆ ☆مجبوریوں میں جینا توہینِ زندگی ہے☆


"اللّٰہ سے محبت کی کوئی ڈگری نہیں ہوتی یہ عطا ہوتی ہے "فضل ہوتا ہے بس، یہی بندگی ہے، یہی تلاش زندگی ہے


”انسان جب دنیا جہان کی تھکاوٹیں، حسرتیں اور تمنائیں لے کر اللہ کے سامنے کھڑا ہو جاتا ہے تو قرآن کی ہر آیت اسے ہم کلام ہوتی محسوس ہوتی ہے۔“


دو جگہوں پر خاموش رہنا افضل ہیں ۱ جب تمہارےپاس بہترین الفاظ کی قلت ہو۔ ۲ جہاں پر تمہارے الفاظ کی کوئی قدر و قیمت نہ ہو۔


امام ابو المظفر السمعاني رحمه الله تعالیٰ فرماتے ہیں : اگر تمہیں سچائی چاہیے تو پرانی کتب میں دیکھو، اگر سچے لوگ چاہییں تو پرانے گھرانوں میں تلاش کرو۔ ہر معاملے میں "قدیم" کو لازم پکڑو!


عالم کے لیے صلاحیت کے ساتھ صالحیَّت کا ہونا بھی از حد ضروری ہے۔


زندگی کو سمجھنے کے لیے آپ کا عمر رسیدہ یا سمجھدار ہونا ضروری نہیں کیونکہ زندگی جب اپنا فلسفہ سمجھانے پہ آۓ تو خود بخود عقل آ جاتی ہے۔


مسکراؤ کہ رونے کے لئے زندگی میں کوئی دن نہیں بنا۔ اڑو کہ اڑنے کا حق صرف پر والوں کے پاس ہی نہیں۔ اور ایسے کھل کر مہکو کہ تم سے بہتر گلستان میں کوئی گل نہیں۔


اِصلاحی قَول گُفتگُو سوچ کا عَکــــــــس ہوتی ہے، اور سوچ! عَمَل کی بُنــــــــــــیاد بنتی ہے۔


لسنا مكلفين أن نهدي قلوب الناس إلى الحق الذي ندعو الناس إليه وإنما نحن مكلفون بالدعوة فقط.


عندما ترتفع سيعرف أصدقائك من انت , ولكن عندما تسقط ستعرف انت من أصدقائك.


جو صرف زندہ رہنے کے لیے جیتے ہیں وہ آخر کار مر جاتے ہیں۔


جس طرف دیکھا مقام "ھو" نظر آیا کچھ نظر آیا نہیں جب "تو" نظر آیا


اپنی زندگی کا کوئی مقصد بنا لو پھر اپنی ساری طاقت اس مقصد کے حصول پر لگا دو ان شاء اللہ آپ کامیاب ہو جاؤ گے۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.