@FaheemAwan62910 Profile picture

Faheem Awan

@FaheemAwan62910

آؤ عمران خان کی بات کرتے ہیں انٹرنیشنل میڈیا کی عمران خان کی زندگی پر ڈاکومنٹری ویڈیو ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥🔥



اس نظام نے ایک منصوبہ کے تحت پی ٹی آئی اور عمران خان پر حملہ کیا یہ سب pre planned ہے علی آمین گنڈاپور آن فائر 🔥



الحمداللہ! علی امین گنڈا پور خیبر پختون خوا اسمبلی پہنچ گئے۔



رینجرز خود عوام کی کھڑی گاڑیوں کو توڑ رہی ہے، یہی کچھ انہوں نے 9 مئی کو بھی کیا تھا، یہ تو ثبوت پیش نہیں کر سکے مگر ان کے گھٹیا کام خود دیکھ لیں۔



نکلو پاکستان کی خاطر نہیں تو بہت دیر ہو جاۓ گی



ڈی چوک کے انقلابیوں نے اسلام آباد پولیس کی ایک اور چوکی فتح کر لی



ہم عمران خان کے حکم کے مطابق کھڑے ہیں



ڈی چوک اسلام آباد سے تازہ ترین مناظر۔۔



اسلام آباد سڑکوں کی اس ویڈیو نے تو آگ لگادی ہے پھیلادو اس ویڈیو کو بھی ہر جگہ 🔥🔥



دو ٹکے کی حکومت اور شیروں سے مقابلے



آج رات 12:00 بجے ڈی چوک اسلام آباد میں عمران خان کئ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے۔۔ انشاءاللہ

Tweet Image 1


پاکستان تحریکِ انصاف کا دلیر کارکن شیل کھاتا ہوا پولیس کی چوکی تک جا پہنچا اور ان کے ہی ہاتھوں سے ڈبہ شیلوں کا اٹھا کے لے ایا "آپ کا اس بار غلط قوم سے پالا پڑ گیا ہے "



قوم کی شہزادی بیٹی عالیہ حمزہ سلامتی سلامتی سلامتی



قیادت کا اہم اعلان ہرجگہ پھیلائیں ہماری منزل ڈی چوک ہے سب آگے بڑھیں ڈی چوک پہنچ کر پولیس کو بھگائیں گے نعیم حیدر پنجوتھہ



عمران تیرے جانثار بے شمار بے شمار بلند و بلا اواز میں نعرے لگاتے ہوئے علی امین قافلے کی قیادت کر رہے ہیں



Faheem Awan Reposted

ایک ایسا لفظ بتائیں ، جو جواد احمد صاحب پر فٹ آتا ہو؟

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.