@F_shah66 Profile picture

Farooq Shah 💙

@F_shah66

Civil Engineer.

Joined March 2017
Similar User
aminu allah photo

@aminullah990

Captain Sarfaraz AHEMED photo

@AhemedCaptain

Usman photo

@UsmanAslam1970

Mudsr Ansari photo

@MNA_143

Muhammad Azeem@(Azmee767) photo

@azmee767

Cheema photo

@kelash_786

Hadi Hassan Khan photo

@hadihassan_khan

sadaqat sheikhana photo

@sadaqat08159087

Karachi wala photo

@ShahidSikande23

𝐒_𝐊ʜᴀɴ photo

@9Skhn

khalda shakeel photo

@khalda_shakeel

Shahzad Ahmed PTI photo

@szdamd

Al Muslima photo

@syed82972045

ⓉⒾⒼⒺⓇ photo

@imran_khani1

Abid Qaisar Bhatti photo

@AbidQaisarBhat7

میں کہتا ہوں کہ ساری قوم ایک دفع ڈیٹ اناؤنس کر کے سارے اکھٹے نوافل ادا کریں اور اللہ سے معافی مانگیں۔ یقین کریں یہ ہمارے گناہوں کی سزا ہے کہ اللہ نے یہ ظالم بھیڑیے ہمارے اوپر مسلط کر دئیے ہیں۔


نا جھکنے والا نا بکنے والا۔ جب سے ملک بنا ہے تب سے ہر بندہ ہر الیکشن پہ یہ جملہ لکھتا تھا، الحمداللہ ہم نے اس دفع پہلی بار اپنی زندگی میں وہ شخص دیکھ لیا جو اس پہ پورا اترتا ہے۔ #جیت_کا_نشان_عمران_خان


دنیا کا سب سے لمبا موڑ وہ نازک موڑ ہے جس سے پاکستان پچھلے 76 سال سے گزر رہا ہے، لیکن ابھی تک نازک موڑ کو عبور نہیں کر پایا۔


وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں ، " میرا سب کچھ تمھارے نام ہے " 🙃😊 جنکی سم بھی انکے ابو کے نام ہوتی ہے 😂🤭


یہ دنیا بہت خوب صورت اور پر امن ہو سکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے


لوگوں کے خوف سے حق بات کہنے سے نا رکو کیونکہ نا تو کوئی موت کو قریب کر سکتا ہے،، اور نا کوئی رزق کو دور کر سکتا ہے،،


تم اپنی ہزار غلطیوں کے باوجود اپنے آپ سے محبت کرتے ہو، لیکن دوسروں کی ایک غلطی کی وجہ سے ان سے نفرت کیوں کرنے لگ جاتے ہو یا تو خود غلطیاں کرنا چھوڑ دو،، یا دوسروں کو معاف کرنا سیکھ لو،،


We are one nation.

Tweet Image 1

اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾


Zindagi to bilal jee raha hai bas 😪🤣

Tweet Image 1

دُکھ کی کالی لمبی راتیں ، جبر کی دھوپ پہ وار نہ دینا ظلم کا سورج ڈھل کے رہے گا، لوگو ہمت ہار نہ دینا


اب نہیں بات کوئی خطرے کی۔ اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے۔


ایک خوشی سے بھر پور دن آپ سب لوگوں اور تمام عالم اسلام کے لئیے خوشیاں اور برکتیں لے کر آۓ۔ آمین

Tweet Image 1

یار ایک تو یہ بہت بغیرتی ہے ٹویٹر پر کوئی 700 تو عمران ریاض پھر رہے ہیں۔😅 650 صدیق جان، 600 صابر شاکر اور 580 ارشد شریف بھی موجود ہیں۔ فیک لوگو تمہارے ماں باپ نے تمہارا اپنا بھی کوئی نام رکھا ہے یا وہ لکھنا پسند نہیں؟😅😂


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.