@FKommal Profile picture

Faiza komal

@FKommal

you are the Alchemist of your life 🎉🌟🔥

Pinned

میری بَلا سے، آپ کو ہر شے ہو دَستیاب! جو کُچھ بھی ہے زمِیں پہ محبَّت نکال کر_🖤


Faiza komal Reposted

"لوگ غلط کہتے ہیں کہ محبت کا الٹ نفرت ہوتی ہے۔ محبت کا اُلٹ (indifference) ہوتا ہے۔فرق نہ پڑنا، ایک دوسرے کے لیے بے معنی ہوجانا۔" ✨💯


❞ اگر کوئی شخص اچھے لوگوں سے بھی کترانے لگے تو سمجھ جائیں کسی نے اسکا اعتبار بڑے سلیقے سے توڑا ہے۔❝ ➖ اینڈریو جیکسن


یہی کرشمہ ہے سچ کا، یہی کرامت ہے کربلا کی...!! شہید کر کے یزید فانی، شہید ہو کر حُسینؑ باقی...🌸♥️ سلام یا حسین علیہ السلام


دینا کسی بھی دُکھ کا حوالہ ہو گر مجھے آتی ہے میرے ذہن میں آل رسولﷺ بس ساجد رحیم


کبھی بھی حق بات کہنے سے مت گھبرانہ کیونکہ خدا کے سوا نہ تو کوئی زندگی کم کر سکتا ہے نہ کوئی رزق روک سکتاہے۔ (امام حسین علیہ السلام )


قَافلہ رہ گیا اِک دَشت بَلا میں پیاسا...!! جِن کی مِیراث تھی کوثر اُنہیں پانی نہ مِلا...💔 جون ایلیاء 🥀


لبھدا پھر ھُن ـــــ گلیاں گلیاں میرے نال دا ـــــ اِکّو میں سی

Tweet Image 1

وفا، خلوص، محبت، چاہت بڑی بیماریوں نے گھیر رکھا ہے۔ اتباف برک


یقین رکھیں وہ اپنے بندے کو اکیلے نہیں چھوڑتا۔۔۔❤️


ہٹ کر چلے وہ ہم سے جسے سر عزیز ہو ہم سر پھروں کے ساتھ کوئ سر پھرا چلے


" اِمام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ؛ میرے بابا حسین علیہ السلام دُنیا کے وہ واحد مقتول ہیں جِنہیں اُس دور کے موجود ہر ہتھیار سے مارا گیا! ۔ " 💔🙂🥀


ء وہ پوچھنا یہ تھا کہ ۔۔۔۔۔ 🤐🙃

Tweet Image 1

سبھی فیصلے خدا پر چھوڑ دے✨ تو انسان ہے انسانیت پر زور دے🥀💯


آپ کے پاؤں صحت مند ہیں لیکن آپ ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ بھاگ نہیں سکتے__!! 🙂 🩶🪽


Ohhh tired soul: be patient ✨


Seriously on the top😂😂😂

Tweet Image 1

ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی ، لیکن تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا💔

Tweet Image 1

*کیسےممکن کہ اُسےجاں کے برابر سمجُھوں!* *وہ مِیری جان سے بڑھ کر بھی تَو ھو سکتا ھے #Copied


جس نے جانے کی ٹھان ہی لی اسکے آگے جھکامت کیجئے۔ نماز جنازہ میں رکوع و سجود نہیں ہوتے...


ہم نے مانا مقبول دعائیں ہوں گی لیکن ہم کہاں ہوں گے دعاؤں کا اثر ہونے تک❤︎🦋:


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.