Similar User
@ProductionsBsr
@kyasceneha
@wkpak1
@irtaza_awan3
@ahr229
@Arslan_Saaqi
@KhalidB56938759
@AamirHa55395978
@MuhammadNabiokz
@saleemmalik786
@papupaich123
اگر اس کے بس میں ہو تو ہر وہ کام وہ کر گزرے جس سے مجھے خوشی ہوتی ہے ۔ مگر کبھی کبھی اسے اداس دیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ جیسے کہیں میں نے اسے جکڑ تو نہیں رکھا۔ پھر اندر سے آواز آتی ہے کہ نہیں نہیں وہ نہیں رہ سکتی میرے بغیر اور یہ سچ ہے اور میں بھی نہیں رہ سکتا اس کے بغیر ۔
میں جو باتیں لکھتا ہوں پڑھ لے اگر وہ کبھی اور دھیان ڈالے گزری پہ تو سوچ کر مر ہی نہ جائے کہ وہ کبھی ایسی تھی ہی نہیں جو میں نے تحریر کیا ۔ کہے وہ اگر ، بتاؤ اے آفتاب آنے دی تھی کوئی کمی میں نے میری محبت میں ، تم نے جو آلاب شالاب بک رکھا ہے
وہ مجھ سے بہت محبت کرتی ہے ۔ جتنا بتاؤں کم ہے۔ لیکن روٹین سے ہر کوئی تھک جاتا ہے۔ وہ مجھے کبھی چھوڑنا نہیں چاہتی ۔ میرے بغیر رہ بھی نہیں سکتی۔مگر کبھی اداس نظر آتی ہے ۔ اور پھر میں اجیب سی سوچ میں پڑ جاتا۔ کہیں وہ تھک تو نہیں گئی ۔
27/8/2024 کو ھمیں 2 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اور ویسے آج 04/09/2024 ہے ۔ اور مجھے آج محسوس ہو رہا یے کہ باتیں کر کر کے تھک گئ ہے وہ مطلب 2 سال سے ہم روزانہ باتیں کرتے ہیں ۔ وہ مجھے محسوس نہیں ہونے دے رہی لیکن مجھے اندازہ ہو رہا ہے۔ یہ نہیں کہ وہ میرے ساتھ رہنا نہیں چاہتی بس ایسے ہی ۔
مجھے آج پہلی بار ایسا لگ رہا تھا کہ اُس کا دل نہیں کر رہا تھا بات کرنے کو ، ایسا مجھے لگ رہا تھا ضروری نہیں کہ ایسا ہو۔
آج ایک سال 23 مہینے اور چار دن بعد اسے پہلی بار میری کوئی بات بری لگی ۔ 31/7/2024
خواب میں رات اسے میں نے خفا دیکھا تھا دن میں وہ ساتھ رہا خواب کی دہشت نہ گئی ہانیہ یونس
ہم ایسے ہندہ مزاجوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں جنہیں کلیجہ چبانے کی بھی تمیز نہیں ۔۔
عجیب شخص ہے جو ہم مزاج ہوکر بھی میرے گریز کو میری انا سمجھتا ھے
کیا ستم ہے کہ حوصلے ٹوٹیں اور لپٹنے کو " مائیں" نہ ہوں
سب کے سب ہی مارے جائیں عارضی چہرے اگر اتارے جائیں
مجھ آفتاب کے اوقات بھی عجب ہیں کہ میں طلوع ہوتا ہوں جب دیکھتا ہے وہ مجھ کو ۔۔ ! ۔۔۔۔۔۔۔ نثار محمود تاثیر
تمہاری دستکوں پر رحم آتا ہے مجھے ، لیکن یہ دروازہ جب کھلا تھا، تب کہاں تھے تم؟
اسے کہنا کہ جھگڑا مختصر کردے خلیجیں پاٹنے میں یار عمریں بیت جاتی ہیں کومل جوئیہ
آنے والے 20 سال میں انٹرنیٹ مفت کردیا جائے گا do remember
بدگماں ہے تو وضاحت نہیں دینی میں نے جان دینی ہے مگر اذیت نہیں دینی میں نے آج اداسی ہے میرے دل میں اتر آنکھ میں جھانک کل تجھے اسکی بھی اجازت نہیں دینی میں نے #طواف_آرزو #اردو_زبان
بالکل ان چیزوں پر عوام کو خود بھی نظر رکھنی چاہیئے۔
زیادہ سے زیادہ شییر کریں اور اپنے ارد گرد نظر رکھیں خاص کر آگے جلسے جلوس اور عدالتوں میں
اگر اس وڈیو کی وجہ سے ميجر امجد شعيب کو گھر سے گرفتار کیا ھے تو آپ نے گھاٹے کا سودا کیا ھے- بہت سوں نے یہ کلپ پہلے نہيں دیکھا تھا مگر اب دیکھ رھے ھيں- #امجد_شعیب_کو_رہا_کرو
فضل الرحمن کے دیرینہ ساتھی مولانا منیر خطیب ، اور دیگر دوست الگ سے مخصوص پروگرام انجوائے کرتے ہوئے یہ کر رہے ہیں دین کی خدمت 😂
ملک نعمان لنگڑیال میرے بچپن کے دوست اور کلاس فیلو ہیں۔ ہماری دوریاں تب ہوئیں جب انہوں نے عمران خان کو بیچ منجھدار میں چھوڑا۔ میں نے ان کے خلاف ضمنی الیکشن میں کمپین بھی کی تھی۔ ایک تصویر دیکھی ہے جس پہ دل آزاری ہوی ہے۔ کیا یہ درست ہے کہ مریم کے جلسے میں وہ جنگلے میں کھڑے رہے؟
United States Trends
- 1. Pam Bondi 174 B posts
- 2. Steelers 63,2 B posts
- 3. Myles Garrett 5.005 posts
- 4. Tomlin 6.656 posts
- 5. Jameis 13,6 B posts
- 6. Baylor 5.253 posts
- 7. Brandon Miller 2.932 posts
- 8. #PITvsCLE 4.604 posts
- 9. Russ 31,1 B posts
- 10. #911onABC 26,2 B posts
- 11. St. John 4.797 posts
- 12. Arthur Smith 1.352 posts
- 13. Gaetz 972 B posts
- 14. #TNFonPrime 2.531 posts
- 15. Jeremy Roach N/A
- 16. Fields 47,7 B posts
- 17. #DawgPound 3.967 posts
- 18. #HereWeGo 8.094 posts
- 19. Eddie 50,8 B posts
- 20. Brian Kelly 3.911 posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.