@Eng_Ni_Yar Profile picture

Naeem Iqbal

@Eng_Ni_Yar

Engineer

انہیں یہ غم ہے کہ میں ان سے مختلف ہوں اور مجھے یہ افسوس ہے کہ وہ سب ایک جیسے ہیں


پہلے ہمارے ذہن میں حسن کی ایک مثال تھی اب تو ہمارے ذہن میں کوئی مثال بھی نہیں میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں


میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں میں بتاتا ہوں میرا تعلق نہیں رہا تم سے انہیں یقین نہیں اتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں


زندگی کی الجھنوں سے فرار چاہیے مجھے بچپن کا ایک دن ادھار چاہیے


ہم اسی اس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں سے تیرے ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں گے


Not a T20 player?

Tweet Image 1

Defeated Multan Sultans in Multan Defeated Lahore Qalandars in Lahore King for a reason💛💛

Tweet Image 1

میری حیاتی دے کئی ہزار مسئلے ہن تے کئی ہزار مسلیاں دا ہکو ھلے ہل ایں توں


کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون ہار دیا میں کیسا زندہ ادمی تھا ایک شخص نے مجھ کو مار دیا


ہر کھو جانے والا شخص ، اس بات کا مستحق نہیں ہوتا ، کہ اُسے خسارہ لکھا جائے.


بیٹھے ہیں اگلی نشستوں پہ تجھے دیکھنے کو ورنہ ہم خالی کلاسوں میں بھی پیچھے بیٹھے


یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں، انہیں مشوروں کی ہیں عادتیں دل خواب زد انہیں چھوڑ یہ تیری داستان نہیں جانتے


اج ایک بات تو بتاؤ مجھے؟ زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے؟ کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت غور کرنے پہ یاد اتی ہے


ہے سینے میں عجب اک حشر برپا کہ دل سے بے قراری جا رہی ہے دل اس کے روبرو ہے اور گم صم کوئی عرضی گزاری جا رہی ہے میں پیہم ہار کر یہ سوچتا ہوں وہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے


ا چکا پیش وہ مروت سے اب چلوں کام ہو چکا میرا!


گلا ہے ایک گلی سے شہر دل کی میں لڑتا پھر رہا ہوں شہر بھر سے


کہ بند ہیں میکدوں کے دروازے ہم تو بس یوں ہی چل نکلتے ہیں وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں


ایک مشکل اہے حل نیں ہوندی اوہدے اگے گل نیں ہوندی اونوں میرے نال محبت اج ہوے تے کل نیں ہوندی سچ پوچھیں تے میں ماڑا ں واں دنیا ماڑے ول نہیں ہوندی


ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم کر کے ایک دوسرے سے عہد وفا اؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم


یعنی جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ میں تھا اب ا کے میرا میری طرف دھیان گیا ہے


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.