@EmmadTalib Profile picture

Immad Hussain

@EmmadTalib

I am the master of my fate and captain of my soul.

Similar User
MANPREET KALRA♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ photo

@SIMRANPREET122

Vijay Hardaha - Vegan ☘️ WP Ninja ⚔️ photo

@vijayhardaha

نورليلية بنت غفرون🇵🇸 photo

@layliagm

RB photo

@BartenRobin

Muneeb Ur Rehman photo

@MuneebRehman152

Ahsan photo

@aliahsansays

sumair anwar photo

@sumairanwar80

Eddie photo

@anum__jnr

💜 PRINCES OF POP, BTS 💜 photo

@meldinaz

Md.Aamer Mujahed photo

@MdAamerMujahed1

Mohxin Enaam photo

@mohxin_enaam

Raja Abdul Jabbar photo

@Jabbar246

Immad Hussain Reposted

سحر قریب ہے، دل سے کہو نہ گھبرائے! جھکنا نہیں، رکنا نہیں! #احتجاج_جاری_رہے_گا

Tweet Image 1

Immad Hussain Reposted

کیا آپکو جناب کے بیان پر یقین ہے؟

Tweet Image 1

Immad Hussain Reposted

اس عید پر عمران خان اور تمام اسیران ء حقیقی آذادی کو مت بھولیں جو آواز ء حق بلند کرنے کے جرم میں پابند سلاسل ہیں!


Immad Hussain Reposted

نو مئی کو ایک نوجوان جس کے ہاتھ پر گولی لگی اور ہاتھ لٹک رہا تھا لیکن وہ پھر بھی پُر عزم تھا دوسرے نوجوان کی ٹانگ پر گولی لگی ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال نو مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب لندن پلان کی تکمیل کے لئے 25 پاکستانیوں کو شہید کیا گیا


Immad Hussain Reposted

💔

سندھ کے سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ وزیرستان کے بچوں کی لینڈ مائنز کی وجہ سے ضائع ہونے والی ٹانگوں سے زیادہ قدر رکھتی ہے 😢😢 @ManzoorPashteen

Tweet Image 1


Immad Hussain Reposted

کربلا ہمیں کیا سکھاتا ہے ظالم کے سامنے سر کٹوا تو سکتے ہیں جھکا نہیں سکتے عمران خان

From Waqar khan

Immad Hussain Reposted

یقین نہیں آتا کہ یہ ایک پاکستانی ماں کی کہانی ہے، سوات سے تعلق رکھنے والی اس ماں کے سات بیٹے تھے، ایک دوران حراست مار دیا گیا، ایک کو سات سال بعد رہا کیا گیا، ایک بیٹا ذہنی معذور تھا اسے تین ماہ بعد رہا کیا گیا، دو بیٹوں کی گرفتاری کا اعتراف کیا گیا، دو بیٹے بدستور لاپتہ ہیں کوئی…

Tweet Image 1

Immad Hussain Reposted

کمال ویڈیو کمال کانٹینٹ۔۔👏🏻👏🏻💔 دنیا ایسے کام کرتی ہے ایسے آئیڈیاز لے کر آگے بڑھ رہی ہے مظلوموں کا ساتھ دینے کے لئیے اور ہمارے ہاں یہ اپنے ملک کے لوگوں کو ہی دہشتگرد قرار دے رہے ہیں۔۔


Immad Hussain Reposted

جیل میں بیٹھے بے گناہ قیدی عمران خان، سارے بے گناہ ورکرز اور مہنگائی میں پسی عوام کو عید مبارک....


Immad Hussain Reposted

کبھی شاعر کبھی گلوکار یہ ہماری ریاست کس کام پر لگ گئی ہے؟

Tweet Image 1

x.com/AtharSaleem01/… کنجر انسان فیک نیوز پھیلا رہے ہو لعنت بےشمار تجھ پر



Immad Hussain Reposted

x.com/AtharSaleem01/… کنجر انسان فیک نیوز پھیلا رہے ہو لعنت بےشمار تجھ پر

This post is unavailable.

Any #justice ⚖ is available? #JusticeQaziFaezIsa

اونٹ سے زیادہ سستی انسانی جان ہے. اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پھر بھی بہت احتجاج ہوا اور مسلسل ہو رہا ہے. اس بد قسمت انسان کے قتل پہ کوئی خبر بھی نہیں بنے گی. یہ ہے پاکستانی معاشرہ پھر کہتے ہم عذاب میں کیوں ہیں



Immad Hussain Reposted

اونٹ سے زیادہ سستی انسانی جان ہے. اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پھر بھی بہت احتجاج ہوا اور مسلسل ہو رہا ہے. اس بد قسمت انسان کے قتل پہ کوئی خبر بھی نہیں بنے گی. یہ ہے پاکستانی معاشرہ پھر کہتے ہم عذاب میں کیوں ہیں


Immad Hussain Reposted

افسوس صد افسوس بس ایک چیز ھی معلوم چلی کہ اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے بھی نامعلوم اور اسکے مالک کو مارنے والے بھی نامعلوم پورے کرہ ارض پر پاکستان ھی واحد بدقسمت ملک ھے جہاں مارنے والا نامعلوم ھی ھوتا ھے


Immad Hussain Reposted

These 16 minutes are a must listen for all Pakistanis. The nation appreciates that this man @ImranKhanPTI is behind bars on frivolous, 3rd class charges & still manages to encapsulate the misery of Pakistan. He describes the loot & plunder going on in the country through the…

Imran Khan's Exclusive Audio from Supreme Court Hearing (06.06.2024) #کپتان_کی_آواز



Immad Hussain Reposted

پھول کی خوشبو ہوا کی چاپ شیشہ کی کھنک کون سی شے ہے جو تیری خوش بیانی میں نہیں #کپتان_کی_آواز

From PTI

Immad Hussain Reposted

وفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی کٹی ہے برسر میدان مگرجھکی تو نہیں احمد فرہاد


Immad Hussain Reposted

یہ بات درست ھے- 50 سے زیادہ گواھان کی موجودگی میں اور تمام گواھان صحافی اور وکلاء کی موجودگی میں- ائرپورٹ کے درجنوں کیمروں میں تمام مناظر محفوظ-

ایس پی کینٹ اویس شفیق جس نے ائیر پورٹ سے عمران ریاض خان کو گرفتار کیا

Tweet Image 1


Immad Hussain Reposted

گرفتاری سے پہلے احرام میں ملبوس عمران ریاض خان کی ویڈیو جو مسلسل "لبَّيك اللّهمّ لبَّيك، لبَّيك لا شريك لك لبَّيك" کا ذکر کر رہا ہے 💔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.