Princess Emaan
@EmaanG028Allhamdulila for everything ❤️
احمد باری تعالیٰ! تیری رحمت کی امید ہے ۔ مجھے اپنی حفاظت میں رکھ ۔ میری زندگی کو سکون سے بھر دے۔ تیری رحمت ہی میری امید ہے ۔ May Allah have mercy on us All." AMEEN 🤲❤️
اللّٰہ تعالیٰ ، میں تیری رحمت اور حفاظت میں رات گزارنا چاہتی ہوں۔ مجھے اپنی امن اور سکون کی نذر میں رکھ ۔اور میرے دل کو اپنی محبت سے بھر دے۔ اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت اور برکت ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں ۔" "May Allah have mercy on us All."
ماں اپنے بچے سے بے حد محبت کرتی ہے ۔ جیسے دل کا ایک حصہ ہو۔ بچے کی خوشی ماں کی دنیا ہوتی ہے ۔ وہ ہر دکھ سکھ سہہ کر بھی مسکراتی ہے ۔ بچے کی تکلیف ہر ماں بے چین ہو جاتی ہے ۔ ماں کی دعائیں ہمشہ بچے کے لیے ہوتی ہیں ۔ May Allah keep all our mothers safe and sound. AMEEN 🤲
"Asslaam o Alkum, 🌷🌷 Duphir ba khear, 🥀🥀🥀 Always stay happy AMEEN.🌷🌷🌷
انڈے پروٹین کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ جو جسمانی نشوونما کے لیے ضروری ہے ۔1 ان میں وٹامن ڈی پایا جاتا ہے ۔جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے ۔2 انڈے دماغی صحت کے لیے فائدے مند ہے کیونکہ ان میں کولین موجود ہوتا ہے ۔3 یہ بینائی کو بہتر بنانے میں مدد گار ہیں ۔ 4 How many eggs do you eat daily?
مالٹے وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں ۔جو مدافعتی نظام مضبوط بناتے ہیں ۔۔1 یہ جلد کو چمکدار اور صحت مند رکھتے ہیں ۔2 مالٹے ہاضمے کو بہتر کرتے ہیں اور قبض دور کرتے ہیں ۔3 یہ دل کی صحت کے لیے فایدہ مند ہیں ۔4 جسم کو تازگی اور توانائی فراہم کرتے ہیں ۔5 Do you like orange ?🍊
لکڑی کی کنگھی کے فائدے! بالوں کو ٹوٹنے سے بچاتی ہے۔ بالوں کی جڑوں میں قدرتی تیل کو یکساں طور طور پر پھیلانے میں مدد دیتی ہے۔ خشکی اور سکری کو کم کرنے میں معاون ہے۔ بالوں میں جامد بجلی (static electricity) پیدا نہیں کرتی۔ Do you use a wooden comb?
"اللّٰہ تعالیٰ، میں تیری رحمت اور برکت کی طلبگار ہوں۔🥀 مجھے اپنی حفاظت میں رکھ ۔ اور میرے دل کو اپنی محبت سے بھر ۔🥀 مجھے اپنی رحمت سے نوازا ۔اور میرے گناہوں کو معاف کر دے ۔🥀 اے اللّٰہ میں تیری رحمت کی محتاج ہوں ۔🥀 Always stay happy AMEEN" 🤲
الو توانائی کرنے والا غذائ جز ہے کیونکہ اس میں کاربوہائیڈریٹس بھرپور مقدار میں ہوتے ہیں ۔ یہ وٹامن سی کا اچھا ذریعہ ہے جو مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے ۔ آلو جلد کے لئے مفید ہے اور اسے نرم اور چمکدار بناتا ہے۔ آلو معدے کو بہتر بناتا ہے ۔ Do you like potatoes?🍠
برگر کے نقصان! وزن بڑھتا ہے ۔1 دل کی ہیماریاں ۔2 شوگر کا خطرہ ۔3 بدنظمی ۔4 غذائیت کی کمی ۔5 بلڈ پریشر بڑھنا ۔6 Will you still eat burger? 🍔
دوپہر با خیر! اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت اور برکت سے نوازے ۔اپ کی دل کی آرزو کو پورا کرے۔ اور اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔امین۔ Good afternoon! 🌞 Always stay happy AMEEN" 🤲
"اللّٰہ تعالیٰ ،میں تیری رحمت اور برکت کی طلبگار ہوں ۔🌷 مجھے اپنی حفاظت میں رکھ،اور میرے دل کو اپنی محبت سے بھر۔🌷 مجھے اپنی رحمت سے نوازا ،اور میرے گناہوں کو معاف کر دے۔🌷 اے اللّٰہ ۔میں تیری رحمت کی محتاج ہوں۔🌷 "Oh Allah, have mercy on me. AMEEN 🤲
کیا ہی ٹی آئی کل اسلام آباد میں احتجاج کرے گی؟ ہاں۔✅ نہیں ۔❎ معلوم نہیں ۔‼️
United States Trends
- 1. Thanksgiving 879 B posts
- 2. Druski 35,2 B posts
- 3. UConn 11,7 B posts
- 4. Kevin Hart 21,3 B posts
- 5. Wiggins 4.919 posts
- 6. Dylan Harper 4.809 posts
- 7. Dayton 5.411 posts
- 8. #RHOSLC 7.019 posts
- 9. Zuckerberg 64 B posts
- 10. Vindman 74,8 B posts
- 11. Shai 7.643 posts
- 12. Friday Night Lights 19,9 B posts
- 13. Pat Spencer 1.388 posts
- 14. 0-3 in Maui N/A
- 15. Jalen Williams 2.263 posts
- 16. Tyrese Martin 2.221 posts
- 17. #MSIxSTALKER2 7.488 posts
- 18. Enoch Cheeks N/A
- 19. #BillboardIsOverParty 161 B posts
- 20. Adin Hill N/A
Something went wrong.
Something went wrong.