@EhsanReporter Profile picture

Ehsan Ahmad

@EhsanReporter

Court Reporter | @Aaj_Urdu Former @ExpressNewsPK @PU_OfficialPK 🎓 -Against the Political participation of Generals-

اسٹبلشمنٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کا کھلے عام مذاق اڑایا گیا۔وکیل وفاقی حکومت کا ملٹری تحویل کے ملزمان کو دی جانے والی سہولیات کو خفیہ قرار دیتے ہوئے جسٹس محمد وحید خان کو رپورٹ جمع کرانے سے انکار ۔" کلاسیفائیڈ رپورٹ ہے، عدالت میں جمع نہیں کروائی جا سکتے۔ " وکیل وفاقی حکومت


کس نے اور کب یہ چیز سلمان اکرم راجہ کو بتائی، تھوڑی تفصیلات مل سکتی ہیں۔ اگر سلمان اکرم راجہ بطور وکیل یہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف کا پانامہ کیس بے بنیاد ہے تو اس کے دفاع میں مسلہ کیا ہے ؟ فواد چوہدری صاحب کی طرح ڈکٹیٹر مشرف کا تو دفاع نہیں کیا۔

آج جب سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ کون فواد چوہدری ؟ وہ کون ہے ؟ پھر ان کو بتایا گیا کہ فواد چوہدری وہ ہے جب آپ نواز شریف کے وکیل بن کر پانامہ کے مقدمہ کا دفاع کرتے تھے تو تب فواد چوہدری وزیر اطلاعات تھے اور تحریک انصاف کے ترجمان تھے



وقاص بھائی @WaqasAwan666 اور ایکٹنگ کے کتنے پیسے کاٹنے ہیں ہیں ؟

میری رگوں میں ایس۔ایس۔جی کمانڈوز کا خون ہے، ہمیں پتا ہے کہ افواج پاکستان اور اس میں شامل ایک ایک شخص ہمارے لئے کتنا قابل احترام ہے، امین حفیظ



Ehsan Ahmad Reposted

"Just to bring Imran Khan down they are destroying the country. I can't defend these crackpots anymore. People should protest." -Prominent analyst Najam Sethi loses his temper with PDM and its 'advisors'.


Ehsan Ahmad Reposted

جن بھڑووں نے ففتھ جنریشن وارفئیر کے نام ہر فیک نیوز کی فیکٹریاں لگائیں صابر شاکر ارشد شریف عمران ریاض بنائے ، بول ٹی وی بنایا اے آر وائی کو گود لیا اب وہ کہتے ہیں ہمیں فیک نیوز سے خطرہ ہے۔ ہم نے تب بھی سمجھایا تھا اب بھی سمجھا رہے ہیں یہ تمہارا کام نہیں۔ مزید گند ڈالنا بند کرو۔


Jo Bat ha!

مطمئن رہیں کہ یہ اگر VPNs بلاک کرنے جوگے ہوتے تو کب کا کر چکے ہوتے اور یہ فتوے شتوے نہ آتے۔ مولوی کو یہ تب ہی میدان میں اتارتے ہیں جب انکے باقی سارے پتے مک جاتے ہیں



Ehsan Ahmad Reposted

فواد چوہدری کا اسلامی نظریاتی کونسل سے VPN کو غیر شرعی قرار دینے کے فتویٰ کو واپس لینے کا مطالبہ، ایسے فتووں سے ملک میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی Space اور کم ہو جاتی ہے تحقیق اور علم کو جرم بنا دیا گیا ہے!


Ehsan Ahmad Reposted

دو انسانوں کا بلاوجہ پریشان گھومنا "محبت" کہلاتا ہے۔


Ehsan Ahmad Reposted

زیادہ پرانی بات نہیں کہ پی ٹی آئی والے عمران خان کا ٹرمپ کیساتھ موازنہ کرنے پر چڑتے تھے اب ایسے خوش ہوتے ہیں گویا دونوں ایک ماں کی اولاد ہوں


Ehsan Ahmad Reposted

آئینی بینچ کی تشکیل میں ماہر آئینی ججز کو شامل کرنا چاہیے تھا تاہم آئینی بینچ کے موجودہ سربراہ جسٹس امین الدین سول مقدمات کے ماہر ہیں _ PLD میں ایک بھی رپورٹڈ ججمنٹ نہیں_ بینچ کے انتخاب میں میرٹ نہ سنیارٹی دیکھی گئی صرف زاتی پسند کو ترجیح دی گئی ____ رپورٹ کارڈ میں میری رائے

بینچ کی تشکیل میں بہترین آئینی ماہر ججز کا چناو ہونا چاہیے تھا، جسٹس امین الدین سول مقدمات کے ماہر ہیں، بینچ منتخب کرنے میں میرٹ کو مدنظر نہیں رکھا گیا، آصف بشیر چوہدری @asifbashirch



Ehsan Ahmad Reposted

عمران خان کے لئے دیوانگی پر تو سب کی توجہ ھے لیکن اس طاقتور نفرت پر کسی کی توجہ نہیں جو عمران خان سے اتنی نفرت کرتی ھے کہ ٹرمپ کے مقابلے میں اسرائیل نواز کمیلا ہیرس کی حمایت بھی کر رہے ہیں


Ehsan Ahmad Reposted

پاکستان کی پارلیمنٹ نے وہ کام کردکھایا جو 1937 میں فرینکلن روزولٹ نہ کر سکا یعنی کورٹ پیکنگ ۔


Ehsan Ahmad Reposted

Justice Aminuddin Khan's two most significant contributions to constitutional law are his inability to decide on the constitutionality of military trials of civilians and his dissent in the reserved seats case where he suggested that the majority decision need not be implemented


Ehsan Ahmad Reposted

ایک ہی دفعہ آرمی ایکٹ کو آئین کی جگہ لاگو کر دیں تاکہ مستقبل میں کسی ترمیم کی ضرورت نا پڑے


کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہوئی ؟ حمزہ شہباز جواب دیے بغیر ہی تشریف لے گئے


چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے کہ خدارا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست جلد سے جلد سماعت کے لیے مقرر کریں، حامد خان انہوں نے پارلیمنٹ کو غلام بنا دیا، اب عدلیہ کو بھی غلام بنانا چاہتے ہیں، حامد خان


Ehsan Ahmad Reposted

انتظار پنجوتھا کیساتھ جو ہوا یہ مذمت کرنے سے نہیں رکے گا بلکہ انٹیلیجنس ایجنسیوں کی اصلاحات کرنے سے رکے گا اور ابھی تک یہ کیوں نہ ہو سکا؟ اسکی ذمہ داری تمام سیاسی جماعتوں پر ہے جنہیں اپوزیشن میں تکلیف ہوتی ہے اور حکومت میں آکر دوسروں کو تکلیف دینے کیلئے انہی کو استعمال کرتے ہیں


جزوقتی معیشت دان صاحبہ، کسی اچھے معیشت دان ڈے پوچھ لیں کہ ان پیسوں سے ریاست کا کتنا فائدہ ہوتا۔

Yeh paisa app govt ko Nahi bhejtey apnay rishtay Darun ko bhejteien hain,app na bhejien🙏Har baat par dhamki tu aisey daitein hain jaisey govt to tax day rehien hain😏



United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.