Faheem Ejaz
@Ego5800Don't judge me till you know me....... ❤️ Live like wolf🐺 Nature Lover
Similar User
@ajkteachersorg
@AamirRaja1992
@MirkinzaMir
@RahilaGardazi
@jaami_azeem
جس طرح چار موسم بہار، گرمی، سردی، خزاں برابر نہیں ہو سکتے لیکن ایک دوسرے کے لیے ضروری ہیں اسی طرح انسان کی زندگی میں آنے والے حالات بھی انہی موسموں جیسے ہیں ایک جیسے تو نہیں ہو سکتے پر زندگی کے لیے ان کا وجود ضروری ہے #قومی_زبان #Have_A_Good_Day
آج کل جو گرمی کی شدید لہر دنیا بھر میں دیکھی جا رہی ہے، یہ محض قدرت کی عام تبدیلی نہیں بلکہ ایک سنگین پیغام ہے جو نیچر ہمیں دے رہی ہے۔ 🥵🌡️🌍🌡️🌞 #قومی_زبان
دوستی ہمیشہ غریب سے ہی رکھو کیونکہ جنازہ ہمیشہ غریب ہی اٹھاتے ہیں، امیر لوگ تو گاڑی پر سیدھا قبرستان ہی پہنچ جاتے ہیں!! #قومی_زبان
انسان کے فصلوں میں کھاد مطلب زہر ڈالنے کی وجہ سے پرندے طوطے , چڑیا , جگنو , شہد کی مکھی اور جنگلی کبوتروں سمیت بہت سے دوسرے پرندے ناپید ہو چکے ہیں ان سب کا قاتل انسان ہے جس نے ان پرندوں کے رزق میں زہر کہ ملاوٹ کی. #قومی_زبان
کامیابی کیا ہوتی ہے؟ ہر انسان بھاگ رہا ہے ہر انسان زندگی میں کامیاب ہونا چاہتا ہے ہر انسان بڑا آدمی بننا چاہتا ہے۔ یہ کامیابی کیا چیز ہے؟ ملتی کیسے ہے؟ کیا فطرت کی بیساکھیوں پر ملنے والے اچھے یا برے معیار زندگی کو کامیابی یا نا کامی تصور کرنا ٹھیک ہوگا؟ #قومی_زبان
کل میں ہوشیار تھا،دنیا بدلنا چاہتا تھا.آج میں سمجھدار ہو،خود کو بدل رہا ہوں۔۔!! مولانا رومی #قومی_زبان
بکھری چیزیں ہوں یا بکھرے انسان دونوں کو سمیٹنا مشکل ہے لہذا نقص نہیں حل تلاش کرو #قومی_زبان
ہر سکینڈ نجانے کتنے لوگ دنیا چھوڑ جاتے ہیں اور ہمیں احساس ہی نہیں ہوتا ہم بھی اسی لائین میں لگے ہوئے ہیں #قومی_زبان
ہماری دو زندگیاں ہیں، اور دوسری اُس وقت شروع ہوتی ہے جب ہمیں یہ احساس ہوتا ہے، کہ ہمارے پاس صرف ایک زندگی ہے۔۔!! کنفیوشس #قومی_زبان
غلامی کی جدید شکل قدیم لوگ جسمانی غلام ہوا کرتے تھے لیکن ذہنی طور پر آزاد تھے اور عہد جدید کے لوگ جسمانی طور پر تو آزاد ہیں لیکن ذہنی طور پر مغرب کی غلامی کی نادیدہ زنجیروں میں ایسے جکڑے ہیں کہ انہیں اپنا آپ، اپنی قوم ، اپنی تہذیب ، اپنا مذہب سب کچھ بیک ورڈ لگتا ہے #قومی_زبان
جن رشتوں کی بنیادوں میں جھوٹ کی ملاوٹ ہو وہ ایک سچ پر یوں زمین بوس ہوتے ہیں کہ پھر بہت سے سچ مل کر بھی ان کی تعمیر نہیں کر سکتے #قومی_زبان
دنیا کے ہر معاشرے میں پیدا ہونے والے بچے کے لیے پہلے ہی مخصوص نظریے کا پنجرہ تیار ہوتا ہے جس میں اسے قید کر کے نفرت کا بیج بویا جاتا ہے #قومی_زبان
جب میں سوتا ہوں خواب میں 😴 کپڑے اور برتن دھو رہا ہوتا ہوں اس کی تعبیر کیا ہوگی #قومی_زبان
United States Trends
- 1. #Cutoshi 5.501 posts
- 2. Walter Payton 2.449 posts
- 3. Hawk Tuah 58,3 B posts
- 4. Harvard 17,6 B posts
- 5. Bitcoin 1,17 Mn posts
- 6. #thursdayvibes 3.005 posts
- 7. Good Thursday 29 B posts
- 8. #ThursdayThoughts 3.373 posts
- 9. Bob Holt N/A
- 10. DiamondSanta N/A
- 11. $SOLSHI 1.119 posts
- 12. RIP Bob N/A
- 13. IQ of 73 1.337 posts
- 14. #MorningJoe N/A
- 15. #5Dic 2.967 posts
- 16. Happy Friday Eve N/A
- 17. Hama 156 B posts
- 18. Toronto Tempo 1.825 posts
- 19. Obamacare 14,5 B posts
- 20. Kath 19,9 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.